Bharat Express DD Free Dish

Delhi-NCR Weather Update:

مغربی ہمالیائی علاقوں میں آئندہ 7 دنوں تک مختلف مقامات پر ہلکی سے درمیانی بارش، گرج چمک اور آسمانی بجلی گرنے کا امکان بھی ہے۔

اس بار کا مانسون "ٹچ اینڈ گو" موڈ میں دکھائی دے رہا ہے۔ ماہرین موسمیات کے مطابق 6 سے 8 اگست کے دوران ہلکی سے درمیانی بارش کا سلسلہ جاری رہ سکتا ہے۔

بارش نے اگرچہ گرمی سے راحت دی، لیکن سڑکوں پر جگہ جگہ پانی جمع ہونے اور ٹریفک جام نے روزمرہ زندگی کو تھوڑا مشکل ضرور بنا دیا ہے۔

2025 کا جنوب مغربی مانسون ہندوستان میں معمول سے پہلے پہنچا۔ یہ تقریباً آٹھ دن پہلے 24 مئی کو کیرالہ پہنچا تھا اور پھر مہاراشٹر جیسی ریاستوں میں یہ دو ہفتے پہلے پہنچا تھا۔

ماہرین موسمیات کا کہنا ہے کہ ویسٹرن ڈسٹربنس کے اثر کے باعث آئندہ چند روز میں درجہ حرارت میں کمی دیکھی جا سکتی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق دہلی میں اگلے پانچ دنوں تک زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 سے 38 ڈگری اور کم سے کم درجہ حرارت 24 سے 27 ڈگری کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔

منٹو روڈ انڈر پاس میں کار ڈوب گئی۔ تیز آندھی کے باعث بعض مقامات پر درخت اور شاخیں ٹوٹ گئیں۔ موسلادھار بارش کی وجہ سے دھولا کوان، آئی ٹی او، موتی باغ،

جمعہ کے روزدہلی-این سی آرمیں موسم نے اچانک کروٹ لی۔ زبردست گرمی کے بعد شام کواچانک کالے بادل چھاگئے۔ درجہ حرارت میں گراوٹ درج کی گئی۔ محکمہ موسمیات نے پہلے ہی گرج کے ساتھ بارش کی وارننگ جاری کی تھی اوریلوالرٹ جاری کیا تھا۔

اتر پردیش میں آج موسم ملا جلا رہے گا۔ مشرقی اتر پردیش میں 14 مئی سے گرمی کی لہر شروع ہو سکتی ہے۔ آج ہلکی بارش اور تیز ہوائیں (40-50 کلومیٹر فی گھنٹہ) متوقع ہیں۔

دہلی میں 6 اور 9 مارچ کے درمیان صبح اور شام کو دھند پڑ سکتی ہے۔ 8 اور 9 مارچ کو ابر آلود موسم کے ساتھ بوندا باندی ہوسکتی ہے۔ 10 مارچ تک زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 25 سے 34 ڈگری سیلسیس کے درمیان رہنے کا امکان ہے