Delhi Liquor Policy: اروند کیجریوال کے ریمانڈ پر فیصلہ آج؟ وزیراعلیٰ رہیں گے یا نہیں اس پر ہائیکورٹ میں ہوگی سماعت
کیجریوال کو ای ڈی نے 21 مارچ کو گرفتار کیا تھا۔ بعد میں عدالت نے انہیں 28 مارچ تک ای ڈی کی حراست میں بھیج دیا۔ کیجریوال نے ہائی کورٹ سے درخواست کی تھی کہ انہیں اس بنیاد پر فوری رہا کیا جائے کہ ان کی گرفتاری جائز نہیں ہے۔
Delhi Excise Policy Scam: ای ڈی کے بعد سی بی آئی بھی کجریوال کو کرسکتی ہے گرفتار، پوری تیاری میں ہے سی بی آئی
کجریوال نے اپنی گرفتاری کے خلاف دائر درخواست میں چار دلائل دیے ہیں۔ ان دلائل کا حوالہ دیتے ہوئے کجریوال نے اپنی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔کجریوال نے کہا ہے کہ ای ڈی کے ذریعہ ان کی گرفتاری ان کے بنیادی اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔
ED Raid on AAP Leader: ای ڈی نے عام آدمی پارٹی کے گوا انچارج دیپک سنگلا کے گھر پر مارا چھاپہ
ای ڈی نے پی ایم ایل اے کورٹ میں دعویٰ کیا تھا کہ 45 کروڑ روپے ہوالا کے ذریعے گوا بھیجے گئے تھے۔ دراصل، ای ڈی نے دعویٰ کیا ہے کہ شراب گھوٹالہ میں برآمد کی گئی رقم کا استعمال عام آدمی پارٹی نے گوا اسمبلی انتخابات کی مہم میں کیا تھا۔
Arvind Kejriwal was arrested by ED: دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو ای ڈی نے کیا گرفتار
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو ای ڈی نے گرفتار کر لیا ہے۔ انہیں وزیراعلیٰ کی رہائش گاہ پر پوچھ گچھ کے بعد گرفتار کیا گیا۔
Delhi Liquor Policy Case: سنجے سنگھ اور منیش سسودیا کو نہیں ملی راحت، عدالت نے پھر بڑھائی حراست
دہلی شراب پالیسی سے منی لانڈرنگ معاملے میں عام آدمی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ اور سابق نائب وزیراعلیٰ منیش سسودیا کی عدالتی حراست کو کورٹ نے بڑھا دیا ہے۔
Delhi Liquor Policy: ای ڈی نے دہلی کی شراب پالیسی سے متعلق معاملہ اروند کیجریوال کو بھیجا دوبارہ نوٹس
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے دہلی کے وزیر اعلی اور عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے سربراہ اروند کیجریوال کو پوچھ گچھ کے لیے طلب کیا ہے