Bharat Express DD Free Dish

Delhi Government

عدالت دہلی میں پتنگ بازی کے لیے چینی مانجھا کی تیاری اور فروخت کے خطرے کو اجاگر کرنے والی متعدد درخواستوں کی سماعت کر رہی ہے۔

دہلی ہائی کورٹ نے شہری ترقی کے وزیر سوربھ بھردواج پر بھی سخت تبصرہ کیا اور کہا کہ انہوں نے صورتحال سے آنکھیں بند کر رکھی ہیں اور مگرمچھ کے آنسو بہا رہے ہیں۔

سسودیا کی ضمانت کی عرضی پر سماعت کے دوران ان کے وکیل موہت ماتھر نے دلیل دی تھی کہ کیس کی تحقیقات مکمل کرنے میں تاخیر ہوئی ہے۔ ایک اور ملزم بنوئے بابو کو دی گئی ضمانت کا حوالہ دیتے ہوئے ماتھر نے کہا کہ سسودیا اب بااثر پوزیشن میں نہیں ہیں۔

آتشی کا دعویٰ ہے کہ دہلی کے لوگ عام آدمی پارٹی کو پسند کرتے ہیں۔ تاہم دہلی کی منتخب کیجریوال حکومت کے خلاف سیاسی سازش رچی جارہی ہے۔ بی جے پی کی مرکزی حکومت دہلی میں صدر راج نافذ کرنے جا رہی ہے۔

دہلی حکومت میں وزیر راجکمار آنند نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ راجکمارآنند کیجریوال حکومت میں وزیر تھے۔

سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران عام آدمی پارٹی کے وکیل نے کہا کہ جل بورڈ دہلی میں پینے کے پانی کی فراہمی کرتا ہے۔ جل بورڈ کو رقم جاری نہیں کی جا رہی ہے، جس کے سبب دہلی کی عوام کو پریشانی ہو رہی ہے۔

منیش سسودیا نے خط میں لکھا، "جلد ہی باہر ملتے ہیں۔ تعلیمی انقلاب زندہ باد، آپ سب سے پیار ہے۔ پچھلے ایک سال میں، میں سب کو یاد کرتا ہوں۔ سب نے مل کر بہت ایمانداری سے کام کیا۔ جس طرح آزادی کے وقت سب لڑے تھے، اسی طرح ہم اچھی تعلیم اور اسکولوں کے لیے لڑ رہے ہیں۔

دہلی حکومت میں وزیرآتشی نے الزام لگایا تھا کہ انہیں پارٹی بدلنے کے لئے مجبورکیا جا رہا ہے۔ اب اس معاملے میں انہیں ایک نوٹس بھیج کرمعافی مانگنے یا پھر ہتک عزت کا سامنا کرنے کے لئے تیار رہنے کو کہا گیا ہے۔

ایڈوکیٹ سنجیو ناسیار نے کہا کہ، جس طرح سے 21 مارچ کی رات مرکزی حکومت کی ہدایت پر ایک منتخب وزیر اعلیٰ کو ای ڈی نے غیر قانونی طور پر گرفتار کیا تھا۔ وہ بھی ایسے کیس میں جس میں پہلے بھی کئی لیڈر جیل بھیجے جا چکے ہیں۔

دوسری جانب بی جے پی کارکنوں نے بھی شدید احتجاج کرتے ہوئے اروند کیجریوال کے وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا۔ اس دوران دہلی بی جے پی کے سربراہ وریندر سچدیوا سمیت پارٹی کے کئی لیڈروں کو حراست میں لیا گیا۔