سپریم کورٹ سے ضمانت ملنے کے بعد جیل سے کب باہر آئیں گے منیش سسودیا؟، جانئے باہر آنے کے لئے کیا کرنا ہوگا
منیش سسودیا آج شام تک جیل سے باہرآسکتے ہیں۔ راؤز ایوینیو کورٹ میں 10 لاکھ کے بیل بانڈ بھرے جانے کے بعد خصوصی عدالت جیل سے چھوڑنے کا پروانہ جاری کرے گی۔ سپریم کورٹ نے منیش سسودیا کو شرائط کے ساتھ ضمانت دی ہے۔
Delhi Excise Policy Case: دہلی کے وزیر اعلی کیجریوال کو کوئی راحت نہیں، عدالتی حراست میں 20 اگست تک توسیع
سی بی آئی کی تحقیقات کے سلسلے میں وزیر اعلی کیجریوال ابھی بھی جیل میں ہیں کیونکہ وہ عدالتی حراست میں ہیں۔ وزیر اعلی کیجریوال کو ای ڈی نے 21 مارچ کو گرفتار کیا تھا۔ سی بی آئی نے انہیں 26 جون کو تہاڑ جیل سے گرفتار کیا تھا۔
Delhi Excise Policy Case: منیش سسودیا کو سپریم کورٹ سے کوئی راحت نہیں، ضمانت کی درخواست پر سماعت 5 اگست تک ملتوی
سی بی آئی نے 26 فروری 2023 کو سسودیا کو شراب پالیسی کیس میں ان کے مبینہ کردار پر گرفتار کیا تھا۔ ای ڈی نے انہیں 9 مارچ 2023 کو سی بی آئی ایف آئی آر کی بنیاد پر منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار کیا تھا۔
Arvind Kejriwal Bail Plea Hearing: ابھی جیل میں ہی رہیں گے دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال، ضمانت پرفیصلہ محفوظ
دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال شراب پالیسی معاملے میں تہاڑ جیل میں بند ہیں۔ کیجریوال نے ضمانت کے علاوہ اپنی گرفتاری کو بھی دہلی ہائی کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔ پیرکے روز ہائی کورٹ میں سی بی آئی سے متعلق اینٹی کرپشن ایکٹ کیس کی سماعت ہوئی۔
Delhi Excise Policy Case: کیاانتظار ہوگا ختم، جیل سے باہر آئیں گے سی ایم کیجریوال؟ آج ‘سپریم کا بڑا فیصلہ
سپریم کورٹ کی ویب سائٹ کے مطابق جسٹس سنجیو کھنہ کی سربراہی والی بنچ اس معاملے پر اپنا فیصلہ سنائے گی۔ بنچ میں جسٹس دیپانکر دتہ بھی شامل ہیں۔ اس سے پہلے کیجریوال کی اس درخواست پر سپریم کورٹ میں 17 مئی کو سماعت ہوئی تھی۔
Delhi Excise Policy Case: ای ڈی کے سمن کو چیلنج کرنے والی کیجریوال کی عرضی پر 9 ستمبر کو ہوگی سماعت
ای ڈی کے داخل کردہ جواب کے بعد ہائی کورٹ نے عرضی گزار کے وکیل کو جواب داخل کرنے کے لیے چار ہفتے کا وقت دیا ہے۔
Manish Sisodia Bail Plea: منیش سسودیا کی ضمانت پرسپریم کورٹ میں کیا ہوا؟ جج نے خودکو سماعت سے کرلیا الگ
Manish Sisodia Bail Hearing: عام آدمی پارٹی کے لیڈرمنیش سسودیا تقریباً 16 ماہ سے جیل میں بند ہیں۔ دہلی شراب پالیسی میں انہیں گزشتہ سال فروری میں گرفتار کیا گیا تھا۔
Sunita Kejriwal News: دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کی گرفتاری پر سنیتا کیجریوال نے اٹھایا سوال، ویڈیو جاری کرکے کیا یہ بڑا دعویٰ
دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کی اہلیہ سنیتا کیجریوال نے ہفتہ کے روز ایک ویڈیو پیغام جاری کرکے دعویٰ کیا کہ آندھرا پردیش کے ایک رکن پارلیمنٹ نے بیٹے کو بچانے کے لئے اپنا بیان بدل لیا۔
بی آرایس لیڈر کے کویتا کو عدالت سے بڑا جھٹکا، 18 جولائی تک بڑھی عدالتی حراست، شراب گھوٹالے میں لگے ہیں یہ الزام
الزام ہے کہ عام آدمی پارٹی کو دہلی شراب پالیسی معاملے میں تبدیلی کے لئے رشوت کے طورپر100 کروڑروپئے دیئے گئے تھے۔ اس معاملے کی جانچ کے کویتا کی انٹری یکم دسمبر2022 کوہوئی۔
وکلاء نے چیف جسٹس کو لکھا خط، دہلی ہائی کورٹ میں اروند کیجریوال کی ضمانت پر روک لگانے سے متعلق کہی یہ بڑی بات
چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندر چوڑ کو 157 وکلاء نے خط لکھا ہے۔ اس میں ٹرائل کورٹ کے چھٹی والے ججوں سے کہا گیا ہے کہ وہ زیرالتواء مقدمات میں حتمی احکامات جاری نہ کرنے کے لئے کہے جانے والے مبینہ داخلہ رابطے پر تشویش کا اظہارکیا ہے۔