Delhi Car Blast: لال قلعہ دھماکے میں اب تک 9 لوگوں کی موت، چیف جسٹس آف انڈیا بی آر گوئی نے دکھ کا کیا اظہار، دہرایا عدالتی عزم
چیف جسٹس گوئی کا یہ پیغام صرف ایک رسمی تعزیت نہیں بلکہ دکھ اور غیر یقینی حالات کے درمیان عدلیہ کے غیر متزلزل عزم کا اظہار ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ سپریم کورٹ قانون کی بالادستی، انصاف کے قیام، اور ہر شہری کی عزت و وقار کے تحفظ کے لیے پوری طرح پرعزم ہے۔
Delhi Blast: دہلی دھماکے کے بعد سوشل میڈیا پر تفتیشی ایجنسیوں کی نظر، متعدد علاقوں سے لیا جا رہا ہے ڈمپ ڈیٹا
دھماکہ پیر کی شام اس وقت ہوا، جب لال قلعہ میٹرو اسٹیشن کے گیٹ نمبر 1 کے قریب ہریانہ نمبر پلیٹ والی ہنڈائی آئی-20 کار میں زوردار دھماکہ ہوا۔ اس حادثے میں کم از کم 10 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے۔
Red Fort Car Blast: لال قلعہ دھماکہ معاملے پر بھوجپوری اسٹار کھیساری لال یادو نے دکھ کا کیا اظہار، کہہ دی بڑی بات
اداکار کھیساری لال یادو راشٹریہ جنتا دل کے ٹکٹ پر چھپرا اسمبلی سیٹ سے انتخاب لڑ رہے ہیں۔ پہلے مرحلے کی ووٹنگ ہو چکی ہے اور انہوں نے بہار اسمبلی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے بھرپور محنت کی ہے۔
Delhi Blast Update: دہلی دھماکہ کے بعد تین دنوں تک بند رہے گا لال قلعہ، میٹرو اسٹیشن بھی بند، دہلی کے مختلف شاہراہوں پر ٹریف نظام متاثر
لال قلعہ میٹرو اسٹیشن کے پاس دھماکے کے بعد ہائی الرٹ پر ہے۔ اے ایس آئی نے لال قلعہ تین دنوں کے لئے بند کیا ہے جبکہ نیتا جی سبھاش مارگ عام لوگوں کے لئے بند کردیا گیا ہے۔
Delhi Blast: دہلی دھماکہ: راہل اور پرینکا سمیت کئی لیڈران نے کیا افسوس کا اظہار، زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا
اتراکھنڈ کے وزیر اعلیٰ پُشکر سنگھ دھامی نے بھی دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ واقعہ نہایت دکھ بھرا اور تشویشناک ہے۔ میں متاثرہ خاندانوں اور زخمیوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتا ہوں۔
Delhi Blast: دہلی دھماکہ: انتخابی ریاست بہار میں ہائی الرٹ، پٹنہ جنکشن پر اے ٹی ایس کی نگرانی
پولیس کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل (DIG)، اے ٹی ایس بہار کی جانب سے جاری کردہ تھریٹ ایڈوائزری میں تمام سینئر پولیس سپرنٹنڈنٹس اور ریلوے پولیس کو ہدایت دی گئی ہے کہ انتخابی ماحول میں کسی بھی ممکنہ خطرے کو روکنے کے لیے مکمل چوکسی اختیار کی جائے۔
Delhi Blast: دہلی دھماکہ: 10 افراد ہلاک اور 19 زخمی، دہلی دھماکے کے بعد کئی ریاستوں میں ہائی الرٹ، امت شاہ نے دھماکے کی جگہ کا کیا دورہ
تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ دیویندر نے ہریانہ کے امبالا میں کسی کو کار بیچی تھی۔ امبالہ پولیس معاملے کی جانچ کر رہی ہے۔ گروگرام پولیس تمام معلومات جانچ ایجنسی کے ساتھ شیئر کر رہی ہے۔
Delhi red fort blast PM Modi spoke to Amit shah: دہلی دھماکے کے بعد وزیرِ اعظم نریندر مودی نے مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ سے بات کر کے واقعے کی مکمل معلومات حاصل کی
دہلی کے لال قلعہ میٹرو اسٹیشن کے نزدیک پیر کی شام زوردار دھماکہ ہوا۔ اس دھماکے میں دس افراد ہلاک ہو گئے۔ دھماکے کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے واقعے کی تفصیلات حاصل کیں۔
Delhi Blast: پرشانت وہار میں دھماکے پر کیجریوال کا امت شاہ پر نشانہ، کہا- ‘وزیر داخلہ نیند سے جاگیں، اپنی ذمہ داری کریں پوری ‘
عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کیجریوال نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کو نشانہ بنایا ہے۔ کیجریوال نے کہا کہ بڑھتی ہوئی جرائم کی وجہ سے دہلی کے لوگ خوف کے سائے میں رہ رہے ہیں۔
Delhi Rohini Blast: روہنی میں جہاں ہوا دھماکہ وہاں دیوار میں ہو گیا سوراخ! سامنے آئی تصویر
دہلی پولیس کے ذرائع نے بتایا کہ یہ کم شدت والا IED (Improvised Explosive Device) تھا، جسے ٹائمر یا ریموٹ کے ذریعے بغیر شارپنل یا بال بیرنگ کے کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔





