Delhi Primary School Closed: آلودگی کے سبب کیجریوال حکومت کا بڑا فیصلہ، تمام پرائمری اسکول 10 نومبر تک بند
دہلی حکومت میں وزیر تعلیم آتشی نے کہا کہ دہلی میں فضائی آلودگی کی اعلیٰ سطح صحت کے معاملے میں اپنی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔قابل ذکر بات یہ ہے کہ خاص طور پر یہ بچوں کے لیے بہت نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے۔
Delhi Air Pollution: آلودگی پر گوپال رائے نے ایل جی کے ساتھ مل کر ڈی پی سی سی چیئرمین کے خلاف کارروائی کی اپیل
گوپال رائے نے کہا کہ میں نے دہلی کی آلودگی کنٹرول کمیٹی کے چیئرمین کے خلاف بھی کارروائی پر زور دیا ۔جنہوں نے حکومت کی منظوری کے بغیر سموگ ٹاور کو بند کر دیا
Delhi AQI: ایئر کوالٹی انڈیکس 450 سے عبور کرگئی، دہلی این سی آر میں زہریلی ہوا میں سانس لینے پر مجبور ہیں لوگ
اس کی وجہ سے آپ کے گلے میں خراش، آنکھوں میں جلن اور سانس لینے میں پریشانی بھی بڑھنے لگی ہے۔
Delhi Air Pollution: دہلی میں بڑھتی آلودگی کی وجہ سے اسکول بند، وزیر اعلی کیجریوال نے کیا اعلان
اس سے پہلے، دہلی میں ہوا کا معیار 'شدید' زمرے میں پہنچنے کے بعد، فیزڈ ریسپانس ایکشن پلان کا تیسرا مرحلہ نافذ کیا گیا تھا۔ اس کے تحت قومی راجدھانی میں غیر ضروری تعمیراتی سرگرمیوں اور ڈیزل ٹرکوں کے داخلے پر پابندی لگانے کی ہدایات دی گئی تھیں۔
Delhi Air Pollution: پہلے سے بھی بدتر ہوئی دہلی کی آب و ہوا،AQI 325، جانیے اگلے 5 روز کیسا رہے گا موسم
دہلی اسٹینڈرڈ آبزرویٹری صفدرجنگ کے مطابق پیر کو دہلی کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 ڈگری سیلسیس اور کم سے کم درجہ حرارت 16 ڈگری سیلسیس رہنے کا امکان ہے۔ آج دہلی کا موسم صاف رہے گا۔ اگلے پانچ دنوں یعنی 31 اکتوبر سے 4 نومبر تک دھند پڑنے کا امکان ہے۔
Delhi Air Pollution: دہلی میں سانس لینا ہوا مشکل، AQI لیول کر گیا 300 سے تجاوز
محکمہ موسمیات کے مطابق آج موسم صاف رہے گا۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31 ڈگری سیلسیس اور کم سے کم درجہ حرارت 17 ڈگری سیلسیس کے آس پاس رہنے کا امکان ہے۔ 24 سے 26 اکتوبر تک آسمان صاف رہے گا۔
Air Pollution is a major Challenge in India: ہندوستان میں فضائی آلودگی سے نمٹنا ایک بڑا چیلنج
نیکسس کے ایک سابق طالب علم اور کاروباری پیشہ ور اس مضمون میں بتا رہے ہیں کہ ہم کس طرح صاف ہوا کے حصول میں تعاون کر سکتے ہیں۔
Delhi Weather: دہلی کے موسم میں شدیدگرمی سے لوگوں کو ملی راحت
گزشتہ 5 دنوں سے دہلی کے بیشتر علاقوں میں درجہ حرارت 40 ڈگری سے اوپر پہنچ گیا ہے۔ بارش نہ ہونے کی وجہ سے مٹی سوکھ گئی ہے۔ جس کی وجہ سے تیز ہواؤں کے ساتھ فضا میں دھول اڑ رہی ہے۔
Weather Update: ایک بار پھر بدلے گا موسم کا انداز، دہلی این سی آر اور ان ریاستوں مںر بارش کے امکانات
محکمہ موسمیات کے مطابق 29 مارچ سے شمال مغربی ہندوستان کی کئی ریاستوں میں بارش اور ژالہ باری شروع ہو سکتی ہے
Weather Update: بدلا دیش کا موسم کا انداز، گرمی کا بڑھا ستم
گجرات اور راجستھان کے کچھ حصوں میں پارہ 38-39 ڈگری سے اوپر پہنچ رہا ہے۔ محکمہ موسمیات آئی ایم ڈی نے کئی ریاستوں میں ہلکی سے درمیانی بارش کی پیش گوئی کی ہے۔





