India’s Growing Defence Exports: دفاعی برآمدات میں ہندوستان کی نئی اُڑان، یہ بھارت سے برآمد ہونے والا دوسرا میزائل سسٹم ہے
آکاش جسے ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (ڈی آر ڈی او) نے تیار کیا ہے، زمین سے ہوا میں مار کرنے والا میزائل سسٹم (ایس ے ایم) ہے۔
Pakistan-china scared from INS arighat: پاکستان اور چین دونوں ہندوستان کی دفاعی صلاحیت اور وزیر دفاع کی قابلیت کا ہوا قائل
بھارت کی بڑھتی ہوئی ایٹمی طاقت پر پاکستانی دفاعی ماہر قمر چیمہ نے اپنے یوٹیوب چینل پر کہا کہ وہ (بھارت) تینوں جگہوں یعنی زمین، سمندر اور آسمان سے ایٹمی حملے کر سکتا ہے۔ اپنی سلامتی کو مدنظر رکھتے ہوئے ہندوستان تینوں فوجوں میں بہت زیادہ سرمایہ کاری کر رہا ہے۔
Rajnath Singh On PoK: پاک مقبوضہ کشمیر کے لوگ بھی کہہ رہے ہیں کہ ان کی ترقی ہندوستان اور پی ایم مودی ہی کرسکتے ہیں :راجناتھ سنگھ
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا، "بھارت میں رام راجیہ شروع ہو جائے گا، اسے کوئی نہیں روک سکتا، ہم سب کو ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیں، ہم کسی کے ساتھ امتیازی سلوک نہیں کرتے۔
Rajouri Attack:راج ناتھ سنگھ نے جموں و کشمیر میں فوج کی حراست میں زخمی لوگوں سے ملاقات کی، فوجیوں سے کہا – ‘ملک کے لوگوں کا بھی دل جیتیں …’
راجناتھ سنگھ نے اسپتال میں ان لوگوں سے بھی ملاقات کی جو مبینہ طور پر فوج کی حراست میں زخمی ہوئے تھے۔ وزیر دفاع نے گورنمنٹ میڈیکل کالج (جی ایم سی) ہسپتال کے احاطے میں کہا، "جو کچھ بھی ہوا، انصاف کیا جائے گا۔
Procurement of 12 Su-30MKIs : ہندوستانی فضائیہ کی طاقت ہوگا مزید اضافہ،12 سکھوئی طیارے کی خریداری کو ملی منظوری
اسے ہندوستانی فضائیہ کا سب سے طاقتور طیارہ مانا جاتا ہے۔ اس کی خاص بات یہ ہے کہ یہ تیز اور دھیمی رفتار سے ہوا میں ایکروبیٹکس کر سکتا ہے، دشمن کو دھوکہ دے کر ان پر حملہ کر سکتا ہے۔ اس طیارے میں دو انجن اور دو پائلٹوں کے بیٹھنے کی جگہ ہے۔
Rajnath sing on Opposition Meeting: اپوزیشن اتحاد پر راجناتھ سنگھ کا شاعرانہ طنز، کہا: جگنوؤں نے شراب پی لی ہے
آج مودی جی نے ملک میں یہ کرشمائی کام کیا ہے۔ بی جے پی جو بھی کہتی ہے، کرتی ہے۔ ہم نے کہا تھا کہ ہم آرٹیکل 370 کو ختم کریں گے۔ ہم نے یہ کر کے دکھایا ہے۔ جموں و کشمیر میں جہاں کبھی ترنگا لہرانا مشکل تھا، آج اسی جموں کشمیر میں 370 ختم ہونے کے بعد ترنگا لہرایا جا رہا ہے۔