Bharat Express

Deepika Padukone

دیپیکا پڈوکون نے سفید  چمکیلی ساڑی پہنی ہوئی تھی۔ جس میں وہ بہت خوبصورت لگ رہی تھی۔ دیپیکا پڈوکون  نے دی انکریڈیبل اسٹوری کیٹیگری کا ایوارڈ  بھی دیا۔ اس سے پہلے انہوں نے نومینیشن بھی پیش کیا۔

فائٹر' 25 جنوری کو سینما گھروں میں ریلیز ہوئی۔ فلم کو ناقدین اور شائقین کی جانب سے مثبت ردعمل ملا لیکن فلم نے توقعات کے مطابق بزنس نہیں کیا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ 'فائٹر' کو ہٹ ڈائریکٹر سدھارتھ آنند نے ڈائریکٹ کیا ہے۔

سدھارتھ آنند کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’فائٹر‘ میں ریتک روشن اور دیپیکا پڈوکون کی آن اسکرین کیمسٹری نظر آئی اور ناظرین نے ان کی جوڑی کو بے حد پسند کیا ۔

ساکنلک کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق ہدایت کار سدھارتھ آنند کی فلم 'فائٹر' نے 7ویں دن یعنی بدھ کو صرف 5.9 کروڑ روپے کا بزنس کیا ہے۔ جس کے بعد فلم کا کل کلیکشن 139.9 کروڑ روپے ہو گیا ہے۔

ریتک روشن نے کہا کہ وہ صرف نمبروں کے لیے فلمیں نہیں کرتے۔ ان کی کارکردگی انہیں کامیابی عطا کرتی ہے۔ میں نے ‘وکرم ویدھا ’نام کی ایک فلم کی تھی۔ جو باکس آفس پر فلاپ ہوگئی تھی۔

ہریتھک روشن، انیل کپور اور دیپیکا پڈوکون کی فلم ’فائٹر‘ کو لے کر مداحوں میں دھوم مچی ہوئی تھی۔ سب کو فلم کا بے صبری سے انتظار تھا، اس لیے شائقین کا انتظار ختم کرتے ہوئے یہ فلم 25 جنوری کو سینما گھروں کی زینت بنی

لیکن کچھ بالی ووڈ کی مشہور اداکار اور اداکارہ جنہیں رام مندر پران پرتشٹھا کا حصہ بننے کے لیے مدعو نہیں کیا گیا ہے۔

'فائٹر' اپنی ایڈوانس بکنگ میں زبردست بزنس کر رہی ہے۔ ایسے میں کہا جا رہا ہے کہ فلم 25-30 کروڑ روپے کی اچھی اوپننگ کر سکتی ہے اور یہ ریتک روشن کی دوسری سب سے زیادہ اوپنر بن سکتی ہے

اس انٹرویو میں دیپیکا پڈوکون نے اعتراف کیا تھا کہ ان جیسی مشہور شخصیت کے لیے عوامی سطح پر اپنے مسائل بتانا ان کے لیے نقصان دہ ہو سکتا تھا۔ بہت سے لوگوں نے اس سے انکار بھی کیا تھا۔

ریتک روشن نے اس گانے کے آغاز میں اپنا شرٹ لیس انداز دکھایا ہے۔ گانے میں مشن کے جذبے کے ساتھ ساتھ ریتک روشن اور دیپیکا  پڈوکون کی کیمسٹری بھی دیکھی جا سکتی ہے۔ یہ گانا کافی روح پرور لگتا ہے۔