Urdu Conclave 2026

Darshan

اڈانی گروپ کے چیئرمین گوتم اڈانی نے گزشتہ روز گجرات کے گاندھی نگر ضلع میں واقع معروف مہودی جین مندر میں پریتی، کرن اور پری دھی کے ساتھ مقدس جین تیرتھ میں حاضری دی، جین دھرم کے عدم تشدد، خود نظم و ضبط اور ہمدردی کے ابدی پیغام کو یاد کیا

وزیراعظم نریندر مودی 28 نومبر کو کرناٹک کے اڈوپی واقع شری کرشن مٹھ پہنچے ہیں، جہاں انہوں نے لکش کنٹھ گیتا پارایَن پروگرام میں حصہ لیا۔ اس پروگرام میں ایک لاکھ شرکاء شریمد بھگود گیتا کا اجتماعی پاٹھ کر رہے ہیں۔

شری کلکی نارائن، جو ’ہری‘ وشنو کے آخری اوتار ہیں، کی جائے پیدائش سنبھل کی مقدس سرزمین پر تیزی سے تعمیر ہو رہا شری کلکی دھام اپنی روحانی عظمت کے باعث ملک بھر میں توجہ کا مرکز بنتا جا رہا ہے۔ اس اہم موقع پر شری کلکی دھام کے پیٹھادھیشور آچاریہ پرمود کرشنم نے شری …

وکیل نے بتایا تھا کہ اداکار کو سلپڈ ڈسک کا مسئلہ ہے جس سے خون کی گردش میں رکاوٹ پیدا ہو رہی ہے اور درشن کے لیے سرجری لازمی ہو گئی ہے، کیونکہ اِس کا علاج دوسرے طریقوں سے نہیں ہو سکتا۔

کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارمیا نے کہا کہ ہم نہ تو درشن کے حق میں ہیں اور نہ ہی اس کے خلاف۔ جیل کے اندر درشن اور دیگر کو شاہی مہمان نوازی دینے کا واقعہ متعلقہ حکام کی جانب سے فرائض سے غفلت ہے۔ اب تک 7 افراد کو معطل کر دیا گیا ہے۔

بی جے پی لیڈر شہزاد پونا والا نے کہا تھا، ’’کیا یہ کانگریس پارٹی کا انصاف ہے؟ کرناٹک حکومت اور پولیس کی کچا چٹھا سامنے آیا ہے۔ ملزم درشن کی تصویر سامنے آئی ہے جس میں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ جیل میں انہیں وی آئی پی ٹریٹمنٹ کیسے دیا جا رہا ہے۔

رینوکا سوامی کو مبینہ طور پر اغوا کر کے بنگلورو لایا گیا تھا۔ یہاں اسے ایک شیڈ میں رکھا گیا اور قتل کر دیا گیا۔ درشن، پوترا گوڑا اور 15 دیگر کو رینوکا سوامی کے قتل کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔

درشن کی بیوی وجے لکشمی نے جرم کے دن پہنے ہوئے جوتے پولیس کے حوالے کر دیے ہیں۔ 15ویں اور 17ویں ملزم کارتک عرف کپے  اور نکھل نائک کو عدالتی حراست میں بھیج دیا گیا ہے۔