Bharat Express

Danish Ali

بہوجن سماج پارٹی کے رکن پارلیمنٹ کنور دانش علی کو پارٹی سے باہر کردیا گیا ہے ۔ بی ایس پی کی جانب سے اس کیلئے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے ۔ بی ایس پی کی طرف سے کنور دانش علی پر یہ الزام لگایا ہے کہ وہ پارٹی مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہیں ۔

یاد رہے کہ لوک سبھا میں اپنی بات رکھتے ہوئے رمیش بدھوری نے بی ایس پی رکن پارلیمنٹ دانش علی پر متنازعہ تبصرہ کیا تھا جس کے بعد سیاست گرم ہوگئی تھی ۔ لوک سبھا اسپیکر نے بعد میں رمیش بدھوری کے الفاظ کو کارروائی سے ہٹا دیا۔ رمیش بدھوری کے نازیبہ تبصرے پر اپوزیشن لیڈروں نے لوک سبھا میں ہنگامہ کیا اور بدھوری کو معطل کرنے کا مطالبہ کیا۔

بی ایس پی کے رکن پارلیمنٹ دانش علی نے پارلیمنٹ حملے پر ان کے بیان پر ہمنتا بسوا شرما کو گھیر لیا۔ انہوں نے کہا کہ یا تو اس کا حافظہ کمزور ہے یا وہ جان بوجھ کر یہ کہہ رہا ہے۔ پارلیمنٹ پر دہشت گرد حملہ اس وقت ہوا جب بی جے پی حکومت میں تھی۔

اعظم خان کے ساتھ ان کے بیٹے عبداللہ اعظم اور اہلیہ تنزین فاطمہ کو رام پور کی عدالت نے جعلی برتھ سرٹیفکیٹ کا مجرم قرار دیا ہے اور تینوں کو سات سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

ادھیر رنجن چودھری نے کہا کہ 'پارلیمنٹ کی تاریخ میں کبھی بھی اقلیتی برادری کے کسی رکن کے خلاف ایسے الفاظ استعمال نہیں ہوئے'۔ انہوں نے مزید کہا، 'ایوان کے کام کاج سے متعلق تمام اصولوں کی کھلم کھلا خلاف ورزی کی گئی ہے۔

راجستھان میں اس سال کے آخر میں اسمبلی انتخابات ہونا ہے۔ اس سے پہلے سیاسی گھمسان مچا ہوا ہے۔ بی جے پی اور کانگریس ایک دوسرے کو جم کر نشانے پر لے رہے ہیں۔

 آئی ایم سی آر کے صدر اورمسلم سابق رکن پارلیمنٹ محمد ادیب نے اقلیتوں اور پچھڑوں کی لڑائی کا دم بھرنے والے لیڈران سے پوچھا کہ جس ایوان میں بغیرکسی سخت کاروائی کے بدھوڑی جیسا زہریلا شخص بیٹھ رہا ہو، اسی کے ساتھ کیسے جمہوریت کی اس نئی عمارت پارلیمنٹ میں آپ بیٹھیں گے؟

بک کے رول نمبر 373 کے مطابق کسی بھی رکن پارلیمنٹ کے خلاف اس کے طرز عمل کے حوالے سے کارروائی کرنے کا حق صرف اسپیکر کو ہے۔

کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ادھیر رنجن چودھری نے خبر رساں ایجنسی اے این آئی کو بتایا، "کانگریس کی طرف سے، ہم نے ایک خط لکھا ہے اور اپنا اعتراض ظاہر کیا ہے۔ جس طرح ہمارے پارلیمنٹ ہاؤس کی توہین اور بے حرمتی کی گئی ہے، ہم نے اس پر احتجاج کیا ہے۔