Bharat Express

Crime News

کئی مسافروں کو معمولی چوٹیں آئی ہیں۔ ریلوے حکام موقع پر پہنچ گئے ہیں اور مسافروں کو پٹری سے اترنے والی بوگیوں سے نکالا جا رہا ہے۔ ریلوے کے مطابق کوئی بڑا نقصان نہیں ہوا ہے۔

دھمکی آمیز میسج میں مزید لکھا گیا کہ ’ایک ماہ کے اندر گانا لکھنے والے کو مار دیا جائے گا، گانا لکھنے والے کی حالت ایسی ہو جائے گی کہ وہ اپنے نام سے گانے نہیں لکھ سکے گا، اگر سلمان خان میں ہمت ہے تو اسے بچائیں۔

بہار کی پورنیا سیٹ سے آزاد رکن اسمبلی راجیش رنجن عرف پپو یادو کو مبینہ طور پر لارنس بشنوئی گینگ کے ایک رکن کی جانب سے جان سے مارنے کی دھمکی ملی ہے۔

جب تین سال کی بچی کی عصمت دری کر کے قتل کر دیا گیا تو آپ ذات کا مسئلہ کیوں اٹھا رہے ہیں؟ آپ کیا کررہے ہو؟ آپ نے آئی پی ایس کی تعلیم حاصل کی ہے

حادثے کے بعد علاقے میں کہرام مچ گیا۔ ریسکیو ٹیمیں امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔ فی الحال ایس ایس پی الموڑہ بھی موقع پر روانہ ہو گئے ہیں۔

حکام کی جانب سے سیلاب کی وارننگ کے باوجود مناسب امداد نہ ملنے کی وجہ سے لوگوں کو کافی  پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

آریہ نے مزید کہا کہ جیسا کہ میں طویل عرصے سے کہہ رہا ہوں، ہندو-کینیڈین کو اپنی برادری کی حفاظت اور تحفظ کے لیے آگے آنا چاہیے اور اپنے حقوق کا دعویٰ کرتے ہوئے سیاستدانوں کو جوابدہ ٹھہرانا چاہیے۔

مہاراشٹر کے سینئر این سی پی لیڈر بابا صدیقی کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا تھا۔ بابا صدیقی کے قتل کے بعد ممبئی پولیس اس معاملے کی مسلسل تحقیقات کر رہی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خاتون نے ایک ہاتھ میں خون آلود کپڑا پکڑا ہوا ہے اور دوسرے ہاتھ سے ٹشو سے بیڈ صاف کر رہی ہے۔

انڈین ایکسپریس نے اپنی رپورٹ میں ایک سینئر افسر کے حوالے سے بتایا کہ 16 اکتوبر کو ممبئی پولیس نے عدالت میں پیش ہو کر بتایا کہ وہ سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کے معاملے میں انمول بشنوئی  کی حوالگی کی پہل  کرنا چاہتے ہیں۔