Glenn Maxwell IPL 2024: آر سی بی کو لگ سکتا ہے بڑا جھٹکا، کیا کے کے آر کے خلاف میچ سے باہر ہو جائیں گے میکسویل؟
میکسویل نے آئی پی ایل 2024 میں اپنا پہلا میچ چنئی سپر کنگز کے خلاف کھیلا۔ وہ اس میچ میں صفر پر آؤٹ ہوئے تھے۔ اس کے بعد وہ پنجاب کنگز کے خلاف 3 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
IPL 2024: آئی پی ایل کے درمیان محمد شامی کی فٹنس پر سامنے آیا بڑا اپ ڈیٹ، جانئے کب کریں گے واپسی؟
اب تک شامی بیڈ ریسٹ پر تھے، لیکن اب انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کی ہے، جس میں وہ اپنے پیروں پر سہارے کے ساتھ کھڑے نظر آرہے ہیں، اس دوران انہوں نے شارٹس اور پیلی ٹی شرٹ پہن رکھی ہے۔
IND vs PAK Match Tickets: ہندوستان-پاکستان میچ کے ٹکٹوں کیلئے مارا ماری، ایک ٹکٹ کی قیمت1.86 کروڑ تک پہنچی
آئی سی سی کے مطابق پہلے مرحلے میں ٹکٹوں کی فروخت کے دوران ٹکٹوں کی سب سے کم قیمت 497 روپے کے لگ بھگ تھی۔ جبکہ زیادہ سے زیادہ قیمت 33,148 روپے (بغیر ٹیکس) رکھی گئی۔ بتایا گیا کہ اس کے علاوہ کوئی اضافی فیس نہیں لی گئی۔تاہم، ان ری سیل پلیٹ فارمز پر پیش کردہ VIP ٹکٹوں کی قیمتیں تقریباً 33.15 لاکھ روپے تھیں۔
IPL 2024: آئی پی ایل 2024 سے عین قبل تلک ورما کے بلے سے برسی آگ، 44 گیندوں میں بنائے91 رنز
تلک نے سنٹرل ریلوے ٹیم کے خلاف شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا اور نصف سنچری اسکور کی۔ انہوں نے 44 گیندوں میں 91 رنز بنائے۔ اس دوران انہوں نے شوالک شرما کے ساتھ 122 رنز کی شراکت بھی کی۔
AB De Villiers on Sarfaraz Khan: “میں پہلے بھی…” چوتھے ٹیسٹ سے قبل سرفراز کی بیٹنگ پر ڈی ویلیئرز کے بیان نے مچائی ہلچل
اپنے یوٹیوب چینل پر بات کرتے ہوئے ڈی ویلیئرس نے کہا کہ انہیں اپنے سابق رائل چیلنجرس بنگلور (RCB) کے ساتھی پر فخر ہے۔ "میں اس لڑکے کے ساتھ پہلے بھی کھیل چکا ہوں اور وہ بہت ہی سلجھا ہوا آدمی ہے، مجھے واقعی اس پر فخر ہے۔
Jay Shah’s term as the president of ACC: تیسری بار ایشن کرکٹ کونسل کے صدر بنائے گئے جئے شاہ
جے شاہ نے جنوری 2021 میں پہلی بار ایشین کرکٹ کونسل کے صدر کا عہدہ سنبھالاتھا۔ اس سے قبل بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر نظم الحسن ایشین کرکٹ کونسل کی صدارت کی باگ ڈور سنبھال رہے تھے۔آپ کو بتادیں کہ اس وقت ایشین کرکٹ کونسل کا سالانہ اجلاس انڈونیشیا کے بالی میں جاری ہے۔
AUS vs WI: اسٹیو اسمتھ کی شاندار بیٹنگ بھی نہیں بچا پائی کنگارو ٹیم کوشکست سے ،ویسٹ انڈیز نے 30 سال بعد آسٹریلیا کی سرزمین پر جیت حاصل کی
آسٹریلیا کو جیت کے لیے 216 رنز کا ہدف ملا تھا۔ آسٹریلیا کے بلے باز وقفے وقفے سے پویلین کے قریب ہوتے گئے۔ قابل ذکر بات یہ ہےکہ اسٹیواسمتھ ایک سرے پر مضبوطی سے کھڑے رہے۔
Jammu and Kashmir 20 Years Cricketer Death: جموں وکشمیر کے نوجوان تیز گیند باز کی بیچ میدان پر موت، بالنگ رن اپ کے دوران توڑا دم
جموں وکشمیر کے 20 سالہ تیز گیند باز صہیب یٰسین کی بیچ درمیان پر گیند بازی کے دوران موت ہونے کی جانکاری ملی ہے۔
Test Cricket Records: ویسٹ انڈیز کے خلاف آسٹریلوی ٹیم نے وہ کارنامہ سرانجام دیا جو ٹیسٹ کرکٹ کی 147 سالہ تاریخ میں آج تک کوئی اور ٹیم نہیں کر سکی
ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں جب آسٹریلوی ٹیم کا ویسٹ انڈیز سے مقابلہ ہوا تو اس کے پلیئنگ 11 میں تین بولرز تھے۔ جنہوں نے ٹیسٹ وکٹوں کی 250 کا ہندسہ عبور کر لیا تھا۔
Mohammed Shami’s Brother: محمد شامی کے بھائی کی طوفانی گیندبازی،رنجی میچ میں گیند اوربلے سے ڈھایا قہر
محمد کیف بنگال کی ٹیم کے ساتھ رنجی ٹرافی کھیل رہے ہیں۔ اس وقت رنجی میچ میں بنگال کی ٹیم کا مقابلہ یوپی سے ہے۔ 12 جنوری سے شروع ہونے والے اس میچ کی پہلی اننگز میں محمد کیف کی تیز گیند بازی کی وجہ سے بنگال نے یوپی کو صرف 60 رنز پرآل آوٹ کردیا۔ کیف نے یہاں صرف 14 رنز دیے اور 4 وکٹیں حاصل کیں۔





