India U19 squad for Australia multi format series: راہل ڈریوڈ کے بیٹے سمیت کو ٹیم انڈیا میں ملی جگہ، آسٹریلیا کے خلاف ہوں گے سیریز کا حصہ
ہندوستانی انڈر 19 ٹیم کو آسٹریلیا کی انڈر 19 ٹیم کے خلاف ایک روزہ اور چار روزہ میچ کھیلنا ہے۔ سمیت کو ان دونوں فارمیٹس کی سیریز کے لیے ٹیم انڈیا میں موقع ملا ہے۔
Champions Trophy 2025: ‘چمپیئنز ٹرافی کے لیے بھارت کا پاکستان آنا 50 فیصد طے’، سرحد پار سے آیا بڑا دعویٰ!
راشد لطیف نے یہ دعویٰ جے شاہ کے آئی سی سی چیئرمین بننے کے بعد کیا۔ انہوں نے کہا کہ جےشاہ کو آئی سی سی چیئرمین بننے میں پاکستان کی حمایت بھی حاصل ہے۔
Legends League Cricket 2024 in Srinagar: کشمیر میں 40 سال بعد کرکٹ کی ہورہی ہے واپسی،دنیا بھر سے بڑی تعداد میں کھلاڑی دکھائیں گے اپنا جلوہ
ایل ایل سی کے شریک بانی رمن راہیجا نے کہا کہ لیجنڈز لیگ کرکٹ یعنی ایل ایل سی کا اگلا سیزن شروع ہونے والا ہے۔ خوشی ہے کہ اس بار میچ کشمیر میں بھی کھیلا جائے گا۔ یہ کشمیر کے لوگوں کے لیے 40 سال بعد اسٹیڈیم میں براہ راست کرکٹ دیکھنے کا موقع ہوگا۔
A Young Girl Inspired by Jasprit Bumrah’s Bowling Style Video: اسکرٹ میں تباہی مچاتی ‘لیڈی بمراہ’، طوفانی گیند بازی سے مچادی ہلچل ؛ویڈیو وائرل
یہ ویڈیو وائرل ہوتے ہی کرکٹ سے محبت کرنے والوں اور سوشل میڈیا یوزر نے لڑکی کے ٹیلنٹ کی تعریف کی۔ یہ ویڈیو اس بات کا ثبوت ہے کہ آج کی نوجوان نسل پر بمراہ کا کتنا گہرا اثرہورہا ہے۔
Cricket At Youth Olympics: کیا کرکٹ کو بھی یوتھ اولمپکس میں شامل کیا جائے گا؟ آئی سی سی اور آئی او سی کے درمیان معاہدہ ہو سکتا ہے
یوتھ اولمپکس میں کرکٹ کو شامل کرنے کا خیال حکومت ہند کے ایک اعلان سے آیا جس میں 2030 یوتھ اولمپکس اور 2036 کے اولمپکس کی میزبانی کے لیے بولی لگانے کا ارادہ ظاہر کیا گیا۔
افغانستان کی ٹیم کرے گی ہندوستان کا دورہ، اس ٹیم کے ساتھ کھیلے گی پہلا ٹسٹ میچ
افغانستان کی ٹیم ستمبرمیں ہندوستان کا دورہ کرسکتی ہے، جہاں پرٹیم واحد ٹسٹ میچ کی میزبانی کرسکتی ہے۔ افغانستان کی ٹیم ہندوستان کے ساتھ نہیں بلکہ دوسری ٹیم کے ساتھ کھیلے گی۔
ریٹائرمنٹ کے 4 دن بعد ہی ٹیم میں لوٹا یہ سینئر کرکٹر، اب نبھا رہا ہے یہ اہم ذمہ داری
حال ہی میں انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے جیمس اینڈرسن کو انگلینڈکرکٹ ٹیم میں ایک بڑی ذمہ داری مل گئی ہے۔ وہ ویسٹ انڈیز سیریز کے لئے ٹیم کے ساتھ ہی بنے رہیں گے اورٹیم کی جیت میں اہم کردارادا کریں گے۔
آسٹریا نے کردیا کمال، 2 اوور میں جیت کے لئےچاہئے تھے 61 رن، میدان میں کپتان عاقب اقبال نے مچادیا ’طوفان‘
آسٹریا کی ٹیم نے غیریقینی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 61 رنوں کا ہدف محض آخری کے دو اووروں میں حاصل کیا ہے۔ کپتان نے طوفانی بلے بازی کرتے ہوئے ایک اوورمیں 41 رن بنا ڈالے۔ آئیے آپ کوبتاتے ہیں کہ یہ سب کہا، کب اورکیسے ہوا۔
IND vs ZIM: زمبابوے کے سامنے پست ہوئی ٹیم انڈیا … شبمن گل کی کپتانی میں شکست کا سامنا
ہندوستانی ٹیم کو جیت کے لیے 116 رنز بنانے تھے لیکن وکٹوں کا گرنا پہلے ہی اوور میں شروع ہو گیا۔ ابھیشیک شرما اپنے ڈیبیو میچ میں صفر پر آؤٹ ہوئے۔
Team India Victory Parade:اڈانی گروپ کے چیئرمین گوتم اڈانی نے ہندوستانی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی، کہا- آپ ملک کے لئے ہیں مشعل راہ
ممبئی ایئرپورٹ پہنچنے پرہندوستانی ٹیم کا استقبال کیا گیا۔ جہاز پر واٹر کینن سے پانی چھڑک کر ان کا استقبال کیا گیا۔ ہندوستانی ٹیم کے استقبال کے لیے شائقین کی بڑی تعداد ایئرپورٹ کے باہر جمع تھی۔





