Amit Shah on cooperative societies: گزشتہ 2 سالوں میں 12,957 نئی کوآپریٹو سوسائٹیاں ہوئیں رجسٹرڈ: امت شاہ
امت شاہ نے لوک سبھا میں اپنے تحریری جواب میں کہا کہ حکومت نے فروری 2023 میں ملک میں کوآپریٹو تحریک کو مضبوط بنانے اور نچلی سطح تک اس کی رسائی کو گہرا کرنے کے منصوبے کو منظوری دی تھی۔