Mann Ki Baat: “ووکل فار لوکل مہم اور ملک کی ترقی کی ضمانت ہے”، ‘من کی بات’ میں بولے پی ایم مودی
یوم دستور کا ذکر کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے 'من کی بات' پروگرام میں کہا، "26 نومبر 1949 کو دستور ساز اسمبلی نے ہندوستان کے آئین کو اپنایا۔ میں تمام ہم وطنوں کو یوم دستور کی بہت بہت مبارکباد دیتا ہوں۔
Demand of new Constitution: ہمیں اپنے ملک کو اب نیا آئین دینا ہوگا، پی ایم مودی کے مشیر کے بیان سے ہر کوئی حیران
آئین میں کچھ ترامیم سے کام نہیں چلے گا۔ ہمیں ڈرائنگ بورڈ پر واپس جانا چاہیے اور پہلے اصولوں سے شروع کرنا چاہیے، یہ پوچھنا چاہیے کہ آئین ہند کی تمہید میں سوشلسٹ، سیکولر، جمہوری، انصاف، آزادی اور مساوات جیسے الفاظ کا اب کیا مطلب ہے۔ ہم عوام کو اور اپنے آپ کو ایک نیا آئین (دستور)دینا ہوگا۔
یونیورسٹی سے لیکر سپریم کورٹ تک منایا گیا آج آئین کا جشن
اسکولوں اور کالجوں سمیت کئی تعلیمی اداروں نے آج 26 نومبر کو قومی یوم آئین کا دن منایا۔ 26 نومبر وہ دن ہے جب ملک نے 1949 میں آئین ہند کو اپنایا تھا۔ حکومت ہند نے 2015 میں 26 نومبر کو یوم دستور کے طور پر اعلان کیا تھا۔ قومی یوم دستور کی یاد میں …
Continue reading "یونیورسٹی سے لیکر سپریم کورٹ تک منایا گیا آج آئین کا جشن"