Mahua Moitra Profile کروڑوں کی نوکری ٹھکرانے والی لیڈر کی لوک سبھا رکنیت منسوخ ہوگئی، جانئے کون ہیں ٹی ایم سی مہوا موئترا؟
Mahua Moitra profile: ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمنٹ مہوا موئترا کی رشوت سے متعلق سوال پوچھنے کے معاملے میں لوک سبھا رکنیت منسوخ کردی گئی ہے۔ آئیے ان کے بارے میں بتاتے ہیں۔
Akbaruddin Owaisi appointed as Protem Speaker: کانگریس اور AIMIM کی تکرار ہوسکتی ہے ختم! تلنگانہ کی کانگریس حکومت نے اکبرالدین اویسی کو سونپی بڑی ذمہ داری
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے لیڈراکبرالدین اویسی نے اس الیکشن میں چندریان گٹا سیٹ سے جیت درج کی ہے۔ اس سے پہلے بھی وہ یہاں سے دو بار یکطرفہ جیت درج کرچکے ہیں۔
Revanth Reddy takes oath as the CM of Telangana: ریونت ریڈی نے کانگریس کے سینئر لیڈران کی موجودگی میں تلنگانہ کے وزیراعلیٰ عہدے کا حلف لیا
ریونت ریڈی کوگورنر تملیسائی سندرراجن نے حیدرآباد کے ایل بی اسٹیڈیم میں عوام کی جم غفیرکے دوران عہدہ اوررازداری کا حلف دلایا۔ اس موقع پر کانگریس کے سینئر لیڈران بھی موجود رہے۔
Revanth Reddy Oath Ceremony: ریونت ریڈی تلنگانہ کے وزیر اعلی کے طور پر حلف لیا، بھٹی وکرمارک حکومت میں نائب وزیر اعلی
ریونت ریڈی نے تلنگانہ کے چیف منسٹر کی حیثیت سے حلف لیا۔ اس طرح وہ تلنگانہ کے پہلے کانگریسی چیف منسٹر بھی بن گئے ہیں۔
Focus on Meeting Aspirations, not maligning Modi: مودی کو بدنام کرنے پر نہیں، امیدوں کو پورا کرنے پر توجہ دیں، اسمبلی انتخابات کے نتائج میں راہل گاندھی کے لیے ووٹروں کا سبق
نتائج رائے دہندگان کے جمہوری عمل اور اداروں پر اعتماد اور امید کی تصدیق کرتے ہیں، کسی بھی قسم کی گھٹیا پن یا مایوسی کے تصورات کو ختم کرتے ہیں۔ شرکت اور مشغولیت کا ایک واضح احساس ہے، کیونکہ ووٹر انتخابی عمل اور نظام میں فعال طور پر حصہ ڈالتے ہیں، بے حسی یا بے حسی کو دور کرتے ہیں۔
Telangana Election 2023: ریونت ریڈی ہوں گے تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ، کانگریس نے کیا اعلان
تلنگانہ کانگریس کے 54 سالہ لیڈر ریونت ریڈی نے کانگریس کی جیت میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ حالانکہ ان کو یہاں تک پہنچنے کے لئے اپنے سفر میں پارٹی کے اندر سے ہی اختلافات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
INDIA Alliance Meeting Postponed: ’انڈیا‘ الائنس کی میٹنگ ملتوی، ممتا-نتیش اور اکھلیش یادو کے انکار کے بعد کانگریس نے مشکل حالات میں لیا فیصلہ
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ الائنس کی میٹنگ بدھ کے روز ہونی تھی، جو ملتوی ہوگئی ہے۔ کانگریس صدر ملیکا ارجن کھڑگے نے دہلی میں 6 دسمبر کو یہ میٹنگ بلائی تھی۔
INDIA Alliance Meeting: ’انڈیا‘ الائنس میں زبردست اختلافات نمایاں، ممتا بنرجی کے بعد ان بڑی پارٹیوں کے لیڈران کا میٹنگ میں شرکت سے انکار
حال ہی میں پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے نتائج کے بعد میٹنگ میں شامل ہونے سے کئی لیڈران نے انکار کردیا ہے۔ یہ انڈیا اتحاد کے لئے اچھی خبر نہیں ہے۔
Telangana Elections: ان 3 تجربہ کار لیڈروں میں سے کسی ایک کو تلنگانہ میں وزیر اعلیٰ کے طور پر کیا جائے گا منتخب ، اعلان جلد ہو سکتا ہے اعلان
فی الحال حیدرآباد کے ایلا ہوٹل میں کانگریس قائدین، مبصرین، نو منتخب ایم ایل ایز اور پارٹی عہدیداروں کی میٹنگ جاری ہے۔ تلنگانہ میں چیف منسٹر کی دوڑ میں تین نام شامل کیے گئے ہیں۔
Telangana Results: کرکٹر اظہرالدین کی سیاسی پِچ پر شکست، ریاست میں جہاں کانگریس کی جیت ہوئی وہاں ہارگئے اظہر
: کانگریس امیدوار محمد اظہر الدین جوبلی ہلز اسمبلی سیٹ پر بی جے پی کے لنکلا دیپک ریڈی اور بی آر ایس ماگنتی گوپی ناتھ سے مقابلہ کر رہے تھے۔