Imran Masood Explanation: ’’تہوار منانے کی آزادی ہے، لیکن دوسروں کے جذبات اور سہولتوں کا بھی رکھیں خیال…‘‘ دیوالی سے متعلق بیان پر عمران مسعود کی وضاحت
سہارنپور: کانگریس کے رکن پارلیمنٹ عمران مسعود نے دیوالی، بقرعید، آلودگی اور پرالی جلانے جیسے معاملات پر اپنی رائے کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہر شخص کو اپنا تہوار منانے کی آزادی حاصل ہے، لیکن اس بات کا خیال رکھنا بھی ضروری ہے کہ اس سے دوسرے لوگوں کو پریشانی نہ ہو۔ وہیں، …
Delhi Air Pollution: ’’بڑے بڑے وعدے کیے، لیکن کام نہیں ہوا…‘‘، دہلی میں آلودگی پر کانگریس رکن پارلیمنٹ سکھدیو بھگت کی حکومت پر تنقید
کانگریس رکن پارلیمنٹ سکھدیو بھگت نے کہا کہ گزشتہ بار بھی دہلی میں اسی طرح کا مسئلہ پیدا ہوا تھا۔ اگر ایئر کوالٹی انڈیکس کی بات کریں تو حکومت کو صرف باتیں کرنے کے بجائے ٹھوس اقدامات کرنے چاہئیں۔
Rajeev Shukla Raises Questions On Shutting Delhi: ’یہ میری سمجھ سے باہر ہے…‘ دہلی میں میٹرو اور ٹرینیں بند کرنے پر رکن پارلیمنٹ راجیو شکلا نے اعتراض جتایا
10 اکتوبر کو دہلی کے جنتر منتر پر کاکروچ جنتا پارٹی کے مجوزہ مارچ سے پہلے دارالحکومت میں کئی پابندیاں عائد کر دی گئی ہیں۔ کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راجیو شکلا نے مودی حکومت کے فیصلوں پر اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ ان کی سمجھ سے باہر ہے کہ حکومت اس قدر گھبرائی ہوئی کیوں ہے۔
Caste Census: ’’ذات پر مبنی مردم شماری کی تفصیلات اب تک واضح نہیں، اپوزیشن سے کوئی بات چیت نہیں ہوئی‘‘ کانگریس کا مرکزی حکومت پر بڑا الزام
جے رام رمیش نے پرانے بیانات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ 2021 میں حکومت نے عدالت میں حلف نامہ دے کر ذاتی مردم شماری کی مخالفت کی تھی۔ انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعظم نے ایک انٹرویو میں ذاتی مردم شماری کے مطالبے کو ’’اربن نکسل‘‘ سوچ قرار دیا تھا، جس پر اب انہیں کانگریس سے معافی مانگنی چاہیے۔
Female Congress MP Robbed in Delhi: دہلی میں رکن پارلیمنٹ سے لوٹ پاٹ، چانکیہ پوری علاقے میں ایم پی آر سدھا سے چین چھینی گئی
دارالحکومت دہلی کے انتہائی سیکورٹی والے چانکیہ پوری علاقے میں ایک سنگین واقعہ پیش آیا ہے، جہاں رکن پارلیمنٹ سدھا کی مہنگی چین چھین لی گئی۔ رکن پارلیمنٹ سدھا تمل ناڈو بھون میں رہتی ہیں۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا، جب وہ آج صبح چہل قدمی کے لیے نکلی تھیں۔ واقعہ کے بعد دہلی پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا ہے۔
Digvijay Singh files complaint against Baba Ramdev: ’’اپنی مصنوعات کی فروخت بڑھانے کے لیے ’’شربت جہاد‘‘ کے نام پر مذہبی منافرت کو دیا جا رہا ہے فروغ‘‘، دگ وجے سنگھ نے بابا رام دیو کے خلاف پولیس میں شکایت درج کرائی
سنگھ نے مطالبہ کیا ہے کہ پولیس رام دیو کے خلاف مذہبی جذبات کو مشتعل کرنے اور مذہب کی بنیاد پر گروہوں کے درمیان دشمنی کو فروغ دینے کا مقدمہ درج کرے۔
Congress MP accuses PM Modi of misleading the country: کانگریس ایم پی ناصر حسین نے پی ایم مودی پر ملک کو گمراہ کرنے کا لگایا الزام، کہا- جھوٹ کو بنیاد بنا کر وقف کے خلاف کی بات
وقف ترمیمی ایکٹ پر کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر سید ناصر حسین نے کہا کہ کانگریس اور کئی اپوزیشن جماعتوں نے ایک طرفہ اسٹینڈ لیتے ہوئے کہا ہے کہ بل غیر آئینی ہے اور جھوٹ پر مبنی ہے۔ اسی طرح کا اسٹینڈ پارلیمنٹ کے اندر اور باہر لیا ہے، بل کے خلاف ووٹ کیا ہے۔
Waqf Amendment Bill 2024: وقف ترمیمی بل کے خلاف اپوزیشن، کانگریس ایم پی ہیبی ایڈن نے لوک سبھا میں دیا نوٹس
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کی یو پی اے حکومت نے وقف املاک سے متعلق یہ بل 18 فروری 2014 کو راجیہ سبھا میں پیش کیا تھا۔ اب مرکزی حکومت نے اسے راجیہ سبھا سے واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
General Election 2024: ہمیں ستمبر 2025 تک نہیں کرنا پڑے گا انتظار….، اروند کیجریوال کے 75 سال والے بیان پر ششی تھرور کا ردعمل
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کل کہا تھا کہ "وزیر اعظم نریندر مودی اگلے سال ستمبر میں 75 سال کے ہو جائیں گے۔ 2014 میں نریندر مودی نے یہ اصول بنایا تھا کہ 75 سال سے زیادہ عمر کے لوگوں کو ریٹائر کیا جائے گا۔
Congress MPs Suspended: کانگریس کے 9 اراکین سمیت 15 اراکین پارلیمنٹ کو پورے سیشن کے لئے کیا گیا معطل
Congress MPs Suspended: ٹی این پرتاپن، ہبی ایڈن، جیوتی منی، رمیا ہری داس اور ڈین کوریا کوس کو پارلیمنٹ کے موجودہ سرمائی اجلاس سے معطل کردیا گیا ہے۔





