Children who are desperate for food: کھانے پینے کے لیے ترس رہے ہیں بچے، مرکزی حکومت پر بھروسہ ہے، لیکن ریاستی حکومت پر نہیں’
اس خاتون نے 'پی ٹی آئی بھاشا' سے بات کی جب اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد 'انڈیا' کے اراکین پارلیمنٹ نے متاثرہ خاندان سے ملاقات کی۔ مجرموں کو سزائے موت دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے، متاثرہ کی ماں نے کہا، 'مجھے مرکزی حکومت پر بھروسہ ہے، لیکن ریاستی حکومت پر نہیں'۔
Santokh Singh Chaudhary : بھارت جوڑو یاترا کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے کانگریس کے رکن پارلیمنٹ سنتوکھ سنگھ چودھری انتقال کر گئے
Congress MP Dies Of Heart Attack:پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ نے بھی سنتوکھ سنگھ چودھری کے اچانک انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔





