Karnataka River Incident: کرناٹک میں المناک حادثہ، ندی میں سیپی تلاش کرنے گئے 8 افراد ڈوب کر ہلاک، 2 اب بھی لاپتہ، وزیر اعظم مودی نے کیا دکھ کا اظہار، معاوضے کا اعلان
کرناٹک میں ایک دل دہلا دینے والا حادثہ پیش آیا، جہاں ندی میں سیپیاں تلاش کرنے گئے ایک ہی گاؤں کے آٹھ افراد تیز بہاؤ کی زد میں آکر ڈوب گئے۔ مرنے والوں میں سات خواتین شامل ہیں، جبکہ دو افراد اب بھی لاپتہ بتائے جا رہے ہیں۔ حادثے کے بعد پورے علاقے میں سوگ کی فضا چھا گئی ہے۔
16 Dead In Telangana Due To Heatwaves: تلنگانہ میں گرمی کی شدت اور ’لو کا قہر ‘، ہیٹ ویو سے 16 افراد ہلاک، حکومت نے کیا معاوضے کا اعلان
ملک بھر میں شدید گرمی اور لُو کی لہر نے عام زندگی کو بری طرح متاثر کر دیا ہے، جبکہ جنوبی ریاست تلنگانہ میں حالات مزید سنگین ہوتے جا رہے ہیں۔ ریاست کے مختلف اضلاع میں بڑھتے ہوئے درجہ حرارت اور ہیٹ ویو کے باعث اب تک کم از کم 16 افراد کی موت کی اطلاع سامنے آئی ہے۔
Indigo flight cancel, 10K compensation: انڈیگو کا میگا آفر: مسافروں کو ملے گا 10 ہزار روپے کیش معاوضہ +10 ہزار کا ٹریول واؤچر بھی!
انڈیگو نے دسمبر کے آغاز میں ہونے والی بڑی فلائٹ منسوخی کے بعد متاثرہ مسافروں کو ریلیف دیتے ہوئے 5,000 سے 10,000 روپے تک کا مالی معاوضہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ اس کے علاوہ 3 سے 5 دسمبر کے دوران شدید پریشانی کا سامنا کرنے والے مسافروں کو اضافی 10,000 روپے کا ٹریول واؤچر بھی دیا جائے گا۔
PM Modi Announces Compensation Package for Victims of Jaisalmer Bus Tragedy : بس میں آگ لگنے سے 20 مسافروں کی موت، وزیر اعظم نریندر مودی نے کیا معاوضے کا اعلان
راجستھان کے جیسلمیر-جودھ پور ہائی وے پر منگل کو ایک نجی بس میں آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہو گئے تھے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے مرنے والوں کے لواحقین کو 2 لاکھ روپے اور زخمیوں کو 50 ہزار روپے کی مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔
CM Siddaramaiah grants compensation: فرقہ وارانہ تشدد میں مارے گئے چھ لوگوں کے لواحقین کو کرناٹک کے وزیراعلیٰ نے معاوضہ دیا
وزیر اعلیٰ نے کہا کہ اس وقت کی حکومت نے چھ متاثرہ خاندانوں کو کوئی معاوضہ نہیں دیا، آج ہم ان کے خاندانوں کے ساتھ انصاف کر رہے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ہم اس معاملے کی تحقیقات کریں گے اور جرم میں ملوث مجرموں کی سزا کویقینی بنائیں گے۔





