PM Modi Uttarakhand Visit: پی ایم مودی پہنچے اتراکھنڈ کے دورے پر، پتھورا گڑھ کے پاروتی کنڈ میں کی پوجا
وزیر اعظم نریندر مودی نے گنجی گاؤں میں اتراکھنڈ کے روایتی موسیقی کے آلات پر ہاتھ آزمایا۔ پی ایم مودی نے مقامی فنکاروں، ہندوستانی فوج، آئی ٹی بی پی اور بی آر او کے اہلکاروں سے بھی بات چیت کی۔
Bageshwar Bypoll 2023: باگیشور ضمنی انتخاب سے قبل وزیر اعلی دھامی نے سابق رکن اسمبلی چندن رام داس کو کیا یاد، کہا ہم سے جلد ہوگئے رخصت
باگیشور کے رکن اسمبلی اوراتراکھنڈ حکومت میں کابینہ کے وزیر چندن رام داس کا گزشتہ اپریل میں انتقال ہو گیا تھا۔ انہوں نے اپنے سیاسی کیریئر کا آغاز 43 سال قبل کیا تھا۔ رام داس نے 1997 میں باگیشور میونسپلٹی سے پہلا انتخاب جیتا تھا
Uniform Civil Code: وزیر اعظم مودی سے ملاقات کے بعد سی ایم دھامی نے کہا “یو سی سی پر تاخیر نہیں کریں گے، لیکن جلدبازی بھی نہیں”
دھامی نے کہا کہ وزیر اعظم کو پہلے ہی اس کا علم ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کا خیال ہے کہ یو سی سی کو پورے ملک میں نافذ کیا جائے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ریاستی حکومت کو ابھی تک کوڈ پر رپورٹ کا مکمل مسودہ نہیں ملا ہے۔
Uniform Civil Code in Uttarakhand: اتراکھنڈ میں یونیفارم سول کوڈ میں سخت التزام، خلاف ورزی کرنے پر ووٹنگ کے حقوق چھین لینے کی دھمکی
یونیفارم سول کوڈ (یوسی سی) پرپورے ملک میں بحث ہو رہی ہے۔ اسی دوران اتراکھنڈ حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ریاست میں جلد ہی یو سی سی کو نافذ کیا جائے گا، جس کے سخت التزامات ہوں گے۔
Asaduddin Owaisi on Love Jihad Case in Uttrakhand: اویسی نے دائیں بازو کے گروپوں کی مہاپنچایت پر پابندی کا مطالبہ کیا، کہا- مسلمانوں کو دی جانی چاہیے سیکورٹی
دائیں بازو کے گروپوں نے اس سلسلے میں مہاپنچائیت بلائی ہے۔ اے آئی ایم آئی ایم کے صدر اسد الدین اویسی نے آئندہ مہاپنچایت پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔
Love Jihad Row in Uttarakhand: اتراکھنڈ میں لوجہاد کو موضوع بنا کر ہندو مہاپنچایت کا اعلان، وزیر اعلیٰ اور اویسی کی طرف سے آیا بڑا بیان
لو جہاد سے متعلق مبینہ معاملوں کو دیکھتے ہوئے اتراکھنڈ کے پرولا میں ہندو مہاپنچایت کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اس مہا پنچایت سے پہلے وزیراعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے ردعمل ظاہر کیا ہے۔
Joshimath: جوشی مٹھ کو آفت زدہ علاقہ قرار دیا گیا، آئی ٹی بی پی نے خالی کرائی کالونی
لینڈ سلائیڈنگ کا علاقہ اب آرمی اور آئی ٹی بی پی کیمپوں کی طرف بھی بڑھنا شروع ہو گیا ہے۔ کیمپ جانے والی سڑک کے ساتھ ساتھ سرحد کو ملانے والا ملیری ہائی وے بھی دھنس گیا ہے۔
Joshimath: پی ایم مودی نے جوشی مٹھ کو بچانے کا دلایا یقین، پی ایم او میں ہوئی اعلیٰ سطحی میٹنگ
چمولی کے ضلع مجسٹریٹ ہمانشو کھورانہ نے کہا کہ غیر محفوظ علاقوں میں رہ جانے والوں کے سامان کو منتقل کرنے کے لیے تمام سیکٹروں میں سیکٹر افسران کو نامزد کیا گیا ہے۔
Joshimath: خطرے میں ہیں جوشی مٹھ کے 600 سے زائد گھر، مرکز نے تشکیل دی کمیٹی، 3 دن میں رپورٹ طلب
جوشی مٹھ میں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے صورتحال روزانہ بدتر ہوتی جا رہی ہے۔ گھروں اور سڑکوں میں پڑی دراریں چوڑی ہوتی جا رہی ہیں۔ جمع کے روز ایک مندر بھی منہدم ہو گیا۔س
Chairman of Bharat Express Upendra Rai meets Uttarakhand CM Pushkar Singh Dhami, presents him vision document of his channel: بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے نے اتراکھنڈ کے وزیراعلیٰ پشکر سنگھ دھامی سے ملاقات کی، اپنے نیوز چینل کا ویژن دستاویز پیش کیا
Bharat Express Chairman Upendra Rai meets Uttarakhand CM: بھارت ایکسپریس نیوز چینل جلد ہی اوپیندر رائے کی قیادت میں شروع ہونے والا ہے۔ اوپیندر رائے صحافت کی دنیا کا ایک جانا پہچانا نام ہے۔





