Kolkata Doctor Rape Case: بنگال حکومت نے لائیو ٹیلی کاسٹ کا مطالبہ کیا مسترد ، چیف سکریٹری نے کہا- وزیر اعلیٰ ممتا کے ساتھ میٹنگ میں 15 نمائندے کریں گے شرکت
ریاستی حکومت نے ڈاکٹروں کے اجلاس کو براہ راست نشر کرنے کے مطالبے کو مسترد کر دیا، لیکن شفافیت کے لیے بحث کو ریکارڈ کرنے کی اجازت دینے پر رضامندی ظاہر کی۔
CM Mamata Banerjee: آر جی کارمعاملے میں مشکل میں پھنسی سی ایم ممتا کا بڑا انکشاف، کہا۔پولیس کمشنر نے اپنا استعفی …
پیر کو وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے ریاستی سکریٹریٹ میں ایک اہم انتظامی میٹنگ کی تھی ۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ درگا پوجا کا وقت کافی قریب ہے۔ اس لیے ہمیں محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔
Mamata seeks details of resident doctors: وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے طلب کیں ریزیڈنٹ ڈاکٹروں کی تفصیلات، جانئے اس کی بڑی وجہ
معطل کیے گئے تین ڈاکٹروں میں بردوان میڈیکل کالج کے ریڈیو ڈائیگنوسس ڈپارٹمنٹ کے سابق ریزیڈنٹ میڈیکل آفیسر (آر ایم او) ایوک ڈی، اسی اسپتال کے شعبہ پیتھالوجی سے وابستہ سابق سینئر ریزیڈنٹ ڈاکٹر ڈاکٹر بیروپکش بسواس اور مدنا پور میڈیکل کالج اینڈ ہاسپٹل کے ریزیڈنٹ میڈیکل آفیسر مستفیض الرحمان شامل ہیں۔
CBI gets new clue in RG Kar case: آر جی کر معاملے میں سی بی آئی کو ملا نیا سراغ، سندیپ گھوش کی مشکلات میں اضافہ
ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ ابتدائی طور پر یہ خیال کیا گیا تھا کہ پی ڈبلیو ڈی کو مرمت کا کام شروع کرنے کی ہدایت گھوش کے کہنے پر آر جی کر کے ایک انتظامی افسر نے دیا تھا۔ حالانکہ، اجازت نامہ کو دیکھ کر، یہ واضح ہو جاتا ہے کہ گھوش اس جگہ کی مرمت کروانے کے لیے کتنے بے چین تھے۔
BJP On Mamata Banerjee Letter: ممتا نے پی ایم مودی کو خط لکھا تو بی جے پی نے گھیرا، جھوٹا بتایا، کہا سوالوں کے جواب دیں
بنگال کی سی ایم نے پی ایم کو لکھے اپنے خط میں کہا کہ میں نے ایک خط لکھا تھا جس میں عصمت دری جیسے مجرمانہ معاملات میں سخت مرکزی قانون بنانے کی ضرورت پر زور دیا گیا تھا۔
Mamata takes a jibe at Amit Shah: جے شاہ کے آئی سی سی چیئرمین بننے پر ممتا بنرجی نے وزیر داخلہ پر کیا طنز، ’’مبارک ہو امت شاہ! آپ کا بیٹا واقعی…
جے شاہ آئی سی سی میں سینئر عہدے پر فائز ہونے والے پانچویں ہندوستانی ہیں۔ اس سے پہلے این سری نواسن (2014–15) اور ششانک منوہر (2016–2020) نے آئی سی سی کے چیئرمین کے طور پر خدمات انجام دی ہیں، جب کہ جگموہن ڈالمیا (1997–2000) اور شرد پوار (2010–2012) آئی سی سی کے صدر کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔
Kolkata Doctor Rape Murder Case: آبروریزی متاثرین کو انصاف دلانے کے لئے بل کو ممتا کابینہ کی منظوری، قصوروارثابت ہونے پرسزائے موت دینے کا التزام
کولکاتا کے آرجی کر اسپتال میں 9 اگست کو آبروریزی کے بعد خاتون ڈاکٹرکا قتل کردیا گیا تھا۔ اس حادثہ نے پورے ملک کو جھکجھورکررکھ دیا۔ ریاست کی پولیس کے طریقہ کار پر سوال اٹھ رہے ہیں۔ اس درمیان ممتا بنرجی حکومت آبروریزی کے معاملوں میں قصورواروں کو سزائے موت دلانے کے لئے بل لے کرآرہی ہے۔
CM Mamata Banerjee: ‘میں نے طلبہ کے خلاف ایک لفظ بھی نہیں بولا’، بنگال کے احتجاجی بیان پر سی ایم ممتا کی وضاحت
اپنی تقریر کے بارے میں وضاحت کرتے ہوئے، انہوں نے سوشل میڈیا پر لکھا، 'مجھے کچھ پرنٹ، الیکٹرانک اور ڈیجیٹل میڈیا میں ایک بدنیتی پر مبنی پروپیگنڈہ مہم کا علم ہوا ہے، جو گزشتہ روز ہمارے طلباء کے پروگرام میں میری طرف سے دی گئی تقریر کے حوالے سے پھیلائی گئی ہے۔
Nabanna Abhijan Protest: ٹرینٹی ڈاکٹر آبروریزی-قتل کے خلاف ریلی پرلاٹھی چارج پر جے پی نڈا نے ممتا بنرجی پر بولا بڑا حملہ
بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا نے کہا کہ دیدی کے مغربی بنگال میں آبروریزی کرنے والوں اور مجرمین کی مدد کرنا تواحترام کی بات ہے، لیکن خواتین کی سیکورٹی کے لئے بولنا جرم ہے۔
یشونت سنہا بنائیں گے نئی سیاسی پارٹی؟ جھارکھنڈ اسمبلی الیکشن میں اترنے کی تیاری
یشونت سنہا سال 2021 میں ممتا بنرجی کی پارٹی ترنمول کانگریس میں شامل ہوئے تھے، لیکن اب پارٹی میں ان کی سرگرمی تقریباً نہ کے برابرہے۔





