Arms License Services Begin in Assam: آسام کے وزیر اعلیٰ نے اسلحہ لائسنس خدمات کا کیا آغاز، کہا-حکومت بس لائسنس دے گی، اسلحہ نہیں
اپوزیشن کے خدشات دور کرنے کی کوشش کرتے ہوئے سی ایم بسوا سرما نے وضاحت کی کہ لائسنس کے اجرا کے لیے سخت شرائط رکھی گئی ہیں۔
Hindus May Become Minority in Assam in 10 Years: ’’اگلے 10 برسوں میں ہندو آسام میں اقلیت ہو کر رہ جائیں گے‘‘، آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنتا بسوا سرما نے کیا دعویٰ
دو روز قبل بھی آسام کے وزیر اعلیٰ نے کہا تھا کہ آسام کے لوگ خاص طور پر ’ہندو‘ اپنی ہی زمین پر ’’مایوس اقلیت‘‘ بنتے جا رہے ہیں۔
Anti-Encroachment drive: بلڈوزر چلانے گئی ٹیم پر لوگوں نے کیا حملہ،پولیس نے کی فائرنگ،شکور نامی شخص کی گئی جان،متعدد زخمی،جانئے کیا ہے پورا معاملہ
واضح رہے کہ گول پاڑہ میں کافی عرصے سے تجاوزات ہٹانے کی مہم جاری ہے۔ چار دیگر اضلاع میں بھی تجاوزات کے خلاف کارروائی کی گئی۔ آسام کے وزیر اعلیٰ ہمانتا بسوا سرما نے کہا کہ 2021 میں ان کی حکومت کے اقتدار میں آنے کے بعد سے تقریباً 50,000 لوگوں کو تقریباً 160 مربع کلومیٹر زمین سے بے دخل کیا گیا ہے۔
Congress workers will jail ‘king’ Himanta Sarma: بہت جلد جیل جائیں گے ہمنتا بسواسرما اور پی ایم مودی ،امت شاہ بھی انہیں نہیں بچاپائیں گے،راہل گاندھی کے بیان پرآسام سی ایم نے دیا جواب
ہمنتا بسوا سرما نے کہاکہ یہ تحریری طور پر لے لو، ہمانتا بسوا سرما کو ضرور جیل بھیجا جائے گا ۔یہ وہی جملہ ہے جو قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے آسام میں کانگریس کی سیاسی امور کی کمیٹی کے ساتھ اپنی بند میٹنگ میں کہا تھا، لیکن ہمارے لیڈر کتنی آسانی سے بھول گئے کہ وہ خود ضمانت پر ہیں۔
Communal tension in Assam’s Dhubri district: آسام کے ضلع دھوبڑی میں فرقہ وارانہ کشیدگی کے بعد سی ایم ہیمنتا بسوا سرما نے دیا بدامنی پھیلانے والوں کو ’’دیکھتے ہی گولی مارنے‘‘ کا حکم
ریاستی حکومت بنگلہ دیش کی سرحد سے متصل مسلم اکثریتی ضلع دھوبڑی میں RAF اور CRPF سمیت نیم فوجی دستوں کو بھی تعینات کر رہی ہے۔
Eid-ul-Adha in Assam: آسام میں عید الاضحیٰ کے دوران ’’غیر قانونی‘‘ طور پر مویشی ذبح کرنے کے الزم میں 16 گرفتار، سی ایم ہیمنتا بسوا نے کہا-سخت کارروائی ہوگی
آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنتا بسوا سرما نے اتوار کو کہا کہ عیدالاضحیٰ کے دوران ریاست میں مویشیوں کو غیر قانونی طور پر ذبح کرنے کے سلسلے میں 16 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔





