I’ll Leave My Residence on Time: ’’میں مقررہ مدت کے اندر ہی خالی کر دوں گا اپنا سرکاری مکان‘‘، سی جے آئی بی آر گوئی نے جسٹس سدھانشو دھولیا کی الوداعی تقریب میں کہا، جانیے کیا ہے پس منظر
سی جے آئی بی آر گوئی جسٹس سدھانشو دھولیا کی الوداعیہ تقریب سے خطاب کر رہے تھے، جو 9 اگست کو ریٹائر ہو رہے ہیں۔
Chief Justice of India praised CM Yogi: پریاگ راج میں چیف جسٹس آف انڈیا نے کی سی ایم یوگی کی تعریف، کہا-یوگی جی ملک سے سب سے طاقتور وزیر اعلیٰ
چیف جسٹس آف انڈیا نے یوگی آدتیہ ناتھ کی انتظامی صلاحیت کے ساتھ ساتھ پریاگ راج کے تاریخی اور سماجی ورثے کی بھی تعریف کی۔
CJI’s statement: ’’جمہوریت کے تینوں ستون-عدلیہ، مقننہ اور ایگزیکٹو برابر ہیں‘‘، چیف جسٹس آف انڈیا کا اہم بیان، جانیے کیا ہے پس منظر
بی آر گوئی نے حال ہی میں چیف جسٹس کا عہدہ سنبھالا ہے اور وہ اس اعلیٰ عہدے پر فائز ہونے والے دوسرے ایسے جج ہیں جن کا تعلق دلت طبقے سے ہے۔
PM Modi congratulates Justice BR Gavai: پی ایم مودی نے ہندوستان کے 52 ویں چیف جسٹس جسٹس بی آر گوائی کو دی مبارکباد
سپریم کورٹ کی آفیشل ویب سائٹ پر دی گئی معلومات کے مطابق جسٹس بھوشن رام کرشن گوائی 24 نومبر 1960 کو امراوتی، مہاراشٹر میں پیدا ہوئے۔ وہ 16 مارچ 1985 کو قانونی پیشے میں داخل ہوئے اور ابتدائی طور پر آنجہانی راجہ ایس بھوسلے کے ساتھ کام کیا، جو سابق ایڈوکیٹ جنرل اور ہائی کورٹ کے جج تھے۔
BR Gavai will be next Chief Justice of India : ہندوستان کے اگلے چیف جسٹس بی آر گوئی نے کہی بڑی بات، ‘CJI کے بعد کوئی بھی ذمہ داری درست نہیں ہے’، اہم مسائل پر اپنی بے تکلفانہ رائے کا اظہار کیا
جسٹس بی آر گوئی نے دہشت گردی، جنگ اورملکی ذمہ داری پر اپنے واضح خیالات کا اظہار کیا، وہ 14 مئی کو ہندوستان کے 52 ویں چیف جسٹس کے طور پر حلف لینے جا رہے ہیں۔
BJP MLA Agnimitra Paul also targeted SC and CJI: جے پی نڈا کی تنبیہ کے باوجود جاری ہے سپریم کورٹ اور چیف جسٹس کے خلاف بی جے پی لیڈران کے بیانات کا سلسلہ، بی جے پی ایم ایل اے اگنی مترا پال نے بھی دیا متنازعہ بیان
بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا کے انتباہ کے باوجود سپریم کورٹ اور چیف جسٹس آف انڈیا کے خلاف بی جے پی لیڈران کے متنازعہ تبصرے لگاتار جاری ہیں۔
Contempt of court expected on Duby: چیف جسٹس کو خانہ جنگی کا ذمہ دار ٹھہرانے والے نشی کانت دوبے کی مشکلات میں ہوسکتا ہے اضافہ، توہین عدالت کی کارروائی متوقع، اٹارنی جنرل تک پہنچا خط
سپریم کورٹ کے ایک ایڈوکیٹ نے اٹارنی جنرل آر وینکٹرمنی کو بھیجے گئے خط میں توہین عدالت کا مقدمہ دائر کرنے کی اجازت طلب کی ہے۔ یوپی کے سابق آئی پی ایس امیتابھ ٹھاکر نے بھی سپریم کورٹ میں اس معاملے میں عرضی داخل کی ہے۔ انہوں نے بھی اٹارنی جنرل کو اجازت کے لیے خط بھیجا ہے
CJI DY Chandrachud: ماں نے جو سوچ کر نام رکھا تھا اس مقصد کو حاصل کرنے کے بعد ریٹائر ہوئے CJI چندرچوڑ، اپنی الوداعی تقریر میں سنائی یہ کہانی
سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ اب ریٹائر ہو چکے ہیں۔ جمعہ (8 نومبر) ان کا آخری کام کا دن تھا۔ اس موقع پر ان کا الوداعی پروگرام منعقد کیا گیا۔ انہوں نے اس پروگرام میں کئی دلچسپ کہانیاں سنائیں۔
CJI DY Chandrachud: چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کو الوداع کرتے ہوئے کپل سبل نے کہا- آپ جیسا کوئی نہیں ہوگا
سینئر وکیل ابھیشیک منو سنگھوی نے کہا کہ پچھلے 42 سالوں میں آپ کی توانائی صرف بڑھی ہے۔ آپ صبر کی حدیں پار کر گئے۔ آپ ہمیشہ وقت سے آگے ہماری بات سننے میں کامیاب رہے۔ آپ نے ٹیکنالوجی اور عدالت کی جدید کاری کے لیے بہت کچھ کیا ہے جیسا کہ کسی اور نے نہیں کیا۔
DY Chandrachud: بھارت میں ‘قانون اب اندھا نہیں رہا’، انصاف کی دیوی کے نئے مجسمے میں آنکھوں سے ہٹا دی گئی پٹی
اگر علامتی طور پر دیکھا جائے تو چند ماہ قبل نصب انصاف کی دیوی کا نیا مجسمہ واضح پیغام دے رہا ہے کہ قانون اندھا نہیں ہوتا۔ وہ آئین کی بنیاد پر کام کرتا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ مجسمہ چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ کی پہل پر لگایا گیا ہے۔





