DY Chandrachud: بھارت میں ‘قانون اب اندھا نہیں رہا’، انصاف کی دیوی کے نئے مجسمے میں آنکھوں سے ہٹا دی گئی پٹی
اگر علامتی طور پر دیکھا جائے تو چند ماہ قبل نصب انصاف کی دیوی کا نیا مجسمہ واضح پیغام دے رہا ہے کہ قانون اندھا نہیں ہوتا۔ وہ آئین کی بنیاد پر کام کرتا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ مجسمہ چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ کی پہل پر لگایا گیا ہے۔
CJI DY Chandrachud on Judicial Function: ہندوستانی عدالتوں میں مقدمات کے انبار کیوں ہیں؟ سی جے آئی ڈی وائی چندر چوڑ نے دیا دلچسپ جواب، جانئے کیا کہا؟
چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ نے کہا کہ لوگوں کے لیے عدالتی کارروائی کو سمجھنا ان کے لیے کتنا ضروری ہے اور اس لیے وہ اس سمت میں کام کر رہے ہیں کہ لوگوں کو ان کے مقدمات کی حالت کا اندازہ ہو۔
CJI DY Chandrachud: سی جے آئی کے والد کو ڈر تھا کہ کہیں ان کا بیٹا طبلہ بجانے والا بن جائے، جانئے چندرچوڑ کی دلچسپ کہانی
چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ والدین کے اصرار پر موسیقی سیکھنا شروع کی۔ انہوں نے کہا کہ میں نے بچپن میں ہارمونیم اور طبلہ بجانا سیکھا تھا۔ میں طبلہ بہت اچھا بجاتا تھا۔
Arvind Kejriwal Plea: ‘سی جے آئی (CJI) کے پاس جاؤ’، عبوری ضمانت میں توسیع کی درخواست پر فوری سماعت کا مطالبہ کرنے پہنچے کیجریوال کو جج نے کیا کہا؟
سی ایم کیجریوال انتخابی مہم کے لیے یکم جون تک عبوری ضمانت پر ہیں۔ انہوں نے پیر کو سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی تھی جس میں تفتیش کے لیے عبوری ضمانت میں 7 دن کی توسیع کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ جس پر جسٹس اے ایس اوک کی سربراہی میں بنچ نے فوری طور پر سماعت کرنے سے انکار کردیا۔
Electoral Bond Case Update: ایس آئی ٹی کی تشکیل کا مطالبہ کرنے والی عرضی پر جلد سماعت، جانیں سپریم کورٹ نے کیا کہا؟
این جی او کامن کاز کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ اعداد و شمار سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ مختلف خسارے میں جانے والی کمپنیاں اور شیل کمپنیاں انتخابی بانڈز کے ذریعے سیاسی جماعتوں کو بھاری رقوم عطیہ کر رہی ہیں اور انتخابی بانڈز متعارف ہونے سے فرضی بانڈز کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔
Supreme Court: نجی جائیداد کو برادری کا مادی وسائل ماننے کی 32 سال پرانی درخواست پر سپریم کورٹ میں سماعت، پڑھئے کیا ہے پورا معاملہ
پرائیویٹ پراپرٹی کو کمیونٹی کا مادی وسیلہ ماننے سے متعلق 32 سال پرانی درخواست پر آج سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ سی جے آئی کی سربراہی میں 9 ججوں کی آئینی بنچ 25 اپریل کو بھی سماعت جاری رکھے گی۔
Tamil Nadu Governor Vs DMK: ‘گورنر آر این روی خود کو سپریم کورٹ سےبالا تر سمجھتے ہیں’ سی جے آئی چندرچوڑ کی سرزنش
سی جے آئی ڈی وائی چندر چوڑ نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے مرکزی حکومت پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ اگر گورنر آئین پر عمل نہیں کرتے ہیں تو حکومت کیا کرتی ہے
I have been fasting for the last 25 years. CJI: میں گزشتہ 25 برسوں سے فاسٹنگ کرتا ہوں:چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ کا بیان
ڈی وائی چندرچوڑ نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ ہم جو بھی کھاتے ہیں اس کا دماغ پر اثر پڑتا ہے۔ میرے خیال میں فٹنس ، اپنے اندر سے، آپ کے دماغ سے، آپ کے دل سے آتی ہے۔ آپ جیسے چاہیں فٹ رہیں گے۔سی جے آئی نے کہا، "میں سابودانا نہیں کھاتا، میں رام دانا کھاتا ہوں۔
Supreme Court: بینائی سے محروم لوگ ریاستی عدالتی خدمات میں کیوں شامل نہیں ہو سکتے؟ سپریم کورٹ نے ایم پی ہائی کورٹ کو نوٹس جاری کیا
سپریم کورٹ نے جمعرات (7 مارچ) کو مدھیہ پردیش کے ایک اصول پر سوال اٹھاتے ہوئے مدھیہ پردیش ہائی کورٹ سے پوچھا کہ بینائی سے محروم افراد کو عدالتی خدمات میں شامل ہونے کی اجازت کیوں نہیں دی جاتی؟
Chief Justice of India DY Chandrachud: سوشل میڈیا پر ججوں کی تنقید معاملہ پر سی جے آئی چندر چوڑ کا بڑا بیان
سوشل میڈیا کو ٹیکنالوجی کی طرف سے درپیش ایک "عصری چیلنج" کے طور پر پیش کیا گیا اور کہا کہ انہیں بھی میڈیا کی جانچ پڑتال کا سامنا ہے