Delhi Excise Policy: بی آر ایس لیڈر کے کویتا کی درخواست ضمانت مسترد، بیٹے کے امتحان کا حوالہ دیتے ہوئے مانگی گئی تھی ضمانت
Delhi Excise Policy: بی آر ایس لیڈر کے کویتا کو پیر (8 اپریل) کو دہلی کی راؤز ایونیو کورٹ سے بڑا جھٹکا لگا ہے۔ عدالت نے دہلی شراب پالیسی کیس میں تہاڑ جیل میں بند کویتا کی عبوری ضمانت کی درخواست کو مسترد کر دیا ہے۔ بی آر ایس لیڈر کویتا کو گزشتہ ماہ شراب …
Rahul Gandhi on KCR: کے سی آر کو راہل گاندھی کاجواب، جس سڑک پرآپ چلتے ہیں اور جس کالج سے آپ نے پڑھائی کی ہے اس کو کانگریس نے بنوایا ہے
کے سی آر کے اس سوال کا جواب دیتے ہوئے راہل گاندھی نے کے سی آر کو نشانہ بنایا اور کہا کہ انہوں نے سوال اٹھایا کہ کانگریس نے کیا کیا ہے؟ میں ان کو بتاتا ہوں کہ کانگریس نے کیا کیا - جن سڑکوں پر کے سی آر چلتے ہیں وہ کانگریس نے بنوائی تھیں اور جس اسکول یا یونیورسٹی میں انہوں نے تعلیم حاصل کی تھی وہ کانگریس نے بنائی تھی۔
Telangana Election 2023: چیف منسٹر کے سی آر کے بیٹے کے ٹی آر کو الیکشن کمیشن کا نوٹس، کانگریس کی شکایت پر کارروائی، جانیں کیا ہیں الزامات
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ٹی ورکس میں منعقدہ میٹنگ میں تلنگانہ میں سرکاری ملازمتوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس میں ٹی ایس پی ایس سی بورڈ میں اصلاحات اور سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے سلسلے میں تلنگانہ حکومت کے بارے میں کچھ تبصرے کیے گئے۔
Telangana assembly elections: کےسی آر کے ہیلی کاپٹر میں آئی تکنیکی خرابی،بال بال بچے وزیر اعلی
تلنگانہ میں 30 نومبر کو ہونے والے اسمبلی انتخابات میں بھارت راشٹرا سمیتی (بی آر ایس) کے سربراہ اور وزیر اعلی کے. چندر شیکھر راؤ (کے سی آر) اور ان کے سابق ساتھی اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایم ایل اے ایٹلا راجندر کے درمیان سخت مقابلہ ہونے کا امکان ہے۔
Telangana Election 2023: بنگلورو کے ایک مکان میں بستر کے نیچے سے 42 کروڑ ملے، کے سی آر کی پارٹی نے اسے تلنگانہ میں انتخابی فنڈنگ سے جوڑا
حال ہی میں وزیر اعظم نریندر مودی نے نظام آباد میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے الزام لگایا تھا کہ کے سی آر نے کرناٹک میں کانگریس کے انتخابات میں مالی امداد کی تھی اور اب وقت آگیا ہے کہ کرناٹک، تلنگانہ میں بی آر ایس کی مدد کے لیے رقم کی ادائیگی اور رقم بھیجی جاتی تھی۔
PM Modi in Nizamabad: کے سی آر این ڈی اے میں ہونا چاہتے تھے شامل، میں نے کردیا انکار، نظام آباد میں پی ایم مودی کا بڑا انکشاف
پی ایم مودی نے اپنے خطاب میں کہا، "تلنگانہ ایک ایسی ریاست ہے جس نے ہمیشہ ملک کی ترقی میں تعاون کیا ہے۔ تلنگانہ میں ہر جگہ ٹیلنٹ موجود ہے۔ مرکزی حکومت میں رہتے ہوئے ہم تلنگانہ کے لیے جو کچھ کر سکتے ہیں وہ کر رہے ہیں۔
Asaduddin Owaisi Thanks KCR: تلنگانہ میں کے سی آر حکومت نے مسلم دھوبیوں کو دیا تحفہ، اسدالدین اویسی نے کے سی آرکا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہی یہ بڑی بات
Telangana Government Circular On Muslim Dhobis: تلنگانہ حکومت نے ریاست میں رہنے والے مسلم دھوبیوں کو بڑی راحت دی ہے۔ تلنگانہ میں مسلمان دھوبیوں کو 250 یونٹ مفت بجلی دینے کا سرکلر جاری کیا گیا ہے۔
CWC meeting in Hyderabad, 5 Guarantees for Telangana: نئی کانگریس ورکنگ کمیٹی کی پہلی میٹنگ کیلئے حیدرآباد کا انتخاب،تلنگانہ اسمبلی انتخابات کیلئےپانچ گارنٹی تیار کررہی ہے پارٹی
ذرائع نے بتایا کہ تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی کے صدراے ریوانتھ ریڈی ذاتی طور پر اجلاس کے مقام کا جائزہ لے رہے ہیں۔ انہوں نے پہلے ہی شہر کے اندر چار سے پانچ ہوٹلوں کی نشاندہی کر لی ہے جہاں میٹنگ کے لیے آنے والے 200 ممبران کی گنجائش ہو سکتی ہے۔
Owaisi on INDIA Alliance: کے سی آر اور تیسرے محاذ کا ذکر کرتے ہوئے اسدالدین اویسی نے کہا ،ابھی تو شروعات ہے
اویسی نے کہا کہ ’’ایسی کئی سیاسی جماعتیں ہیں جو مل کر تیسرا محاذ بنا سکتی ہیں۔ ہم نے تلنگانہ کے وزیر اعلی کے سی آر سے اس تیسرے محاذ کی قیادت کرنے کی اپیل کی ہے۔ بہت سی جماعتیں ہمارے ساتھ آ سکتی ہیں۔ کھیل ابھی شروع ہوا ہے۔
BRS Candidates List: بی آر ایس نے اسمبلی انتخابات کیلئے 115امیدواروں کا کیا اعلان،بی جے پی کے نقش قدم پر کے سی آر کا دوسرا قدم
اس لسٹ سےبی آر ایس اور بی جے پی کے درمیان کو دومماثلت واضح طور پر دیکھنے کو مل رہی ہے۔ پہلی یہ کہ الیکشن کمیشن کے اعلان سے پہلے ہی یہ لسٹ جاری کردی ہے،جیسے بی جے پی نے مدھیہ پریش اور چھتیس گڑھ میں کیا ہے۔ دوسری یہ کہ اس میں مسلم امیدوار کو گیٹ کےباہر ہی رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔