PM Modi In Bilaspur: پی ایم چھتیس گڑھ کے بلاس پور پہنچے، ریاست کے لیے 33,700 کروڑ روپے کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا کیا آغاز
چھتیس گڑھ کے 29 اضلاع میں 130 PMShree اسکولوں کا افتتاح کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی رائے پور میں ودیا سمیکشا مرکز (VSK) قائم کیا گیا ہے، جو ریاست میں تعلیمی نظام کو مضبوط بنانے میں مددگار ثابت ہوگا۔
Encounter breaks out between Naxalites: سکما میں سیکیورٹی فورسز کو ملی بڑی کامیابی، 16 نکسلی ہلاک
اس آپریشن کے دوران ڈی آر جی کے دو فوجی زخمی ہوئے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ زخمی فوجیوں کی حالت نارمل بتائی جاتی ہے اور وہ خطرے سے باہر ہیں۔
Major action by security forces in Chhattisgarh: چھتیس گڑھ میں سیکورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 30 نکسلائیٹ ہلاک،2025 میں اب تک 119 نکسلی مارےگئے
اس سال اب تک 10 انکاؤنٹر میں 119 نکسلائیٹس مارے جاچکے ہیں۔ جب کہ 2024 میں 239 نکسلائیٹس مارے گئے۔ ڈبل انجن والی حکومت کے تحت گزشتہ 14 مہینوں میں کل 358 نکسلیوں کو ہلاک کیا گیا ہے۔
Bijapur Encounter: چھتیس گڑھ میں 22 نکسلی ہلاک، سیکورٹی اہلکاروں کی بڑی کارروائی، ایک جوان شہید
چھتیس گڑھ میں سیکورٹی اہلکار نکسلیوں پرقہربن کرٹوٹ پڑے۔ بیجاپور اور کانکیر میں ہوئے دوالگ الگ انکاؤنٹرمیں کل 22 نکسلیوں کوہلاک کردیا گیا ہے۔
Chhattisgarh’s Sukma Gets First Mobile Tower: چھتیس گڑھ کے سکما میں سی آر پی ایف بیس پر پہلا موبائل ٹاور نصب کیا گیا
یہ گاؤں پہلے نکسل متاثر تھا۔ یہ علاقہ نکسلیوں کا گڑھ سمجھا جاتا تھا ،لیکن سیکورٹی فورسز کی مسلسل کارروائی سے نکسل تنظیمیں کمزور ہوتی جارہی ہیں۔
NMDC records 18% YoY jump: نیشنل منرل ڈیولپمنٹ کارپوریشن نے فروری 25 میں لوہے کی پیداوار میں سالانہ 18 فیصد اضافہ کیا ریکارڈ
NMDC ہندوستان کا واحد سب سے بڑا لوہا پیدا کرنے والا ادارہ ہے، جو اس وقت 3 مکمل مشینی کانوں سے تقریباً 35 ملین ٹن لوہے کی پیداوار کر رہا ہے، دو چھتیس گڑھ میں اور ایک کرناٹک میں ہے۔ دسمبر 2024 تک، حکومت ہند کے پاس اس فرم میں 60.79 فیصد حصہ داری تھی۔
Chhattisgarh Accident: چھتیس گڑھ میں اسٹیل پلانٹ کی چمنی گر گئی، 30 سے زائد مزدور دبے، امدادی کام جاری
چھتیس گڑھ کے ضلع منگیلی میں جمعرات کی دوپہر ایک بڑا حادثہ پیش آیا۔ اسٹیل پلانٹ کے گرنے سے کئی کارکنان چمنی کے نیچے دب گئے۔ انتظامیہ دبے مزدوروں کو نکالنے میں مصروف ہے۔
Bastar journalist found dead in septic tank: ‘سر میں 15 فریکچر، گردن ٹوٹی ہوئی، لیور کے چار ٹکرے ، چھتیس گڑھ کے صحافی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں دل دہلانے والا ہوا انکشاف
28 سالہ صحافی کا پوسٹ مارٹم کرنے والے ڈاکٹروں نے پایا کہ ان جگر کے چار ٹکڑے ملے تھے، پانچ پسلیاں ٹوٹی ہوئی تھیں،ان کا کہنا تھا کہ میں نے اپنے 12 سالہ کیریئر میں ایسا کیس نہیں دیکھا۔ ڈاکٹرز کے مطابق قتل کے ملزمان کی تعداد 2 سے زائد ہو گی۔
Dalit man tied to tree and beaten to death: چاول چوری کے شک میں دلت شخص کو درخت سے باندھ کر پیٹ پیٹ کر مار دیا،پولیس ماب لنجنگ ماننے سے کررہی ہے انکار
گاؤں کے سربراہ نے صبح پولیس کو واقعے کی اطلاع دی اور جب صبح 6 بجے پولیس وہاں پہنچی تو سارتھی بے ہوش تھا اور اسے درخت سے باندھ دیا گیا تھا۔ پولیس ذرائع نے دعویٰ کیا کہ اسے بانس کی لاٹھیوں سے پیٹا گیا اور لاتیں اور گھونسے مارے گئے۔
Jashpur Joins EaseMyTrip: جش پور سیاحتی ویب سائٹ ایزی ٹریپ سے منسلک، سی ایم سائی نے کہا- ریاست کے لوگوں کے لیے فخر کی بات
دونوں لیڈروں نے جش پور کے سیاحتی مقام کے طور پر ترقی کی امید ظاہر کی۔ یہ سنگ میل چھتیس گڑھ کی سیاحت کی ترقی کے لیے ایک بڑا قدم ہے۔





