FIR Against Mahua Moitra: مہوا موئترا کے خلاف چھتیس گڑھ میں درج ہوئی ایف آئی آر، وزیر داخلہ امت شاہ کے خلاف متنازعہ بیان پر جاری ہے سیاسی ہنگامہ
دوسری جانب بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈر نتن نابن نے مہوا موئترہ کے تبصرے کو حکومت پر حملہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ وزیر داخلہ کے خلاف سازشیں ہو رہی ہیں لیکن وہ عوام کی دعاؤں سے محفوظ ہیں۔
Chhattisgarh CM Meets Amit Shah: چھتیس گڑھ کے وزیر اعلیٰ وشنو دیو سائے نے وزیر داخلہ امت شاہ سے کی ملاقات، ریاست کی ترقی اور نکسل مخالف مہم پر کیا تبادلۂ خیال
وزیر اعلیٰ نے بستر اور دیگر متاثرہ علاقوں میں سلامتی اور ترقی کو یقینی بنانے میں مسلسل تعاون اور رہنمائی کے لیے مرکزی وزیر داخلہ کا شکریہ ادا کیا۔
Chhattisgarh CM Meets PM Modi: چھتیس گڑھ کے وزیر اعلیٰ نے دہلی میں وزیر اعظم مودی سے کی ملاقات، ریاست کی سلور جوبلی تقریبات میں شرکت کی دعوت دی
وزیر اعلیٰ وشنو دیو سائے نے وزیر اعظم کو چھتیس گڑھ کی مستقبل کی ترقی کے لیے ترتیب دی گئی پالیسی ’’Anjor Vision @2047‘‘ سے بھی آگاہ کیا۔
Major encounter in Bijapur: بیجاپور میں بڑا انکاؤنٹر، 17 لاکھ روپے کے انعام والے چار نکسلی ڈھیر، ہتھیاروں کا ذخیرہ برآمد
انسپکٹر جنرل آف پولیس بستر رینج سندرراج نے کہا کہ سیکورٹی فورسز کی طرف سے چلائی جا رہی مہم کے تحت سال 2024 سے اب تک کل 425 کٹر نکسلی مارے جا چکے ہیں۔ بستر ڈویژن میں ممنوعہ اور غیر قانونی ماؤنواز تنظیم کے خلاف سیکورٹی فورسز کی جانب سے شدید اور مسلسل آپریشن جاری ہے۔
Saying ‘I Love You’ publicly not sexual assault: ’’عوامی مقامات پر کسی لڑکی سے ’I Love You’ کہنا جنسی زیادتی نہیں‘‘، چھتیس گڑھ ہائی کورٹ نے ملزم کو کیا بری
ملزم پر جنسی زیادتی، تعاقب (stalking)، عزتِ نفس مجروح کرنے اور ایس سی/ایس ٹی (انسدادِ مظالم) ایکٹ کے تحت مقدمہ درج تھا۔
23 Naxalites Surrender in Sukma: چھتیس کے سُکما میں 23 نکسلیوں نے ڈالے ہتھیار، ہتھیار ڈالنے والوں پر تھا کل 1.18 کروڑ کا انعام
چھتیس گڑھ کے وزیر اعلی ویشو دیو سائی نے اس بات کا اعادہ کیا کہ نکسلی باغی اب بندوق کے بجائے ترقی کا راستہ چن رہے ہیں اور موجودہ حکومت کے تحت اب تک کل 1,499 نکسلیوں نے ہتھیار ڈال دیے ہیں۔
Five tourists trapped in waterfall: چھتیس گڑھ کے آبشار میں اچانک بڑھ گئی پانی کی سطح، پھنس گئے پانچ سیاح…اس بعد…
حکام کے مطابق ہر سال برسات کے موسم میں لوگوں کو آبشاروں اور دریاؤں سے دور رہنے کی تنبیہ کی جاتی ہے۔ برسات کے موسم میں دریاؤں اور ندی نالوں میں پانی کی سطح اچانک بڑھ جاتی ہے جس سے وہاں جانا بہت خطرناک ہو جاتا ہے۔
Kanker: From Naxal-hit to a model of development: تبدیلی کی زندہ مثال ہے ’’کانکر‘‘، ایک سابق نکسل متاثرہ، جو اب ایک ابھرتا ہوا ترقی یافتہ ضلع ہے
ڈیولپمنٹ ایویلیوایشن سوسائٹی آف انڈیا کے فیلڈ انویسٹی گیٹرز، پرمیشور کشیپ اور رادھیکا نائک، 150اہلکاروں کے ہمراہ 36 مرکزی اسکیموں کے تحت محروم قبائلی خاندانوں کی شناخت کر رہے ہیں۔
Amit Shah interacts with BSF commander and commandos: وزیر داخلہ امت شاہ نے رائے پور میں بی ایس ایف کمانڈر اور کمانڈوز سے کی بات چیت، نکسل مخالف مہم میں ان کی کامیابیوں کو سراہا
وزیر داخلہ امت شاہ نے اس دوران ایک بار پھر ہندوستانی حکومت کے 31 مارچ 2026 تک نکسل ازم کو ختم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
Amit Shah: خراب موسم کی وجہ سے وزیر داخلہ امت شاہ کا نارائن پور دورہ منسوخ، رائے پور میں ہی کی سیکورٹی میٹنگ کی صدارت
امت شاہ وہاں اراک بھٹی گاؤں میں ابوجھمادیہ قبیلے کے افراد سے ملنے والے تھے، لیکن خراب موسم کی وجہ سے انھیں اپنے پروگرام میں تبدیلی کرنی پڑی۔





