PM Modi Visit The Shaheed Veer Narayan Singh Memorial : وزیراعظم مودی آج چھتیس گڑھ کے نوا رائے پور میں شہید ویر نارائن سنگھ میموریل اور قبائلی فریڈم فائٹرز میوزیم کا کریں گے افتتاح
وزیراعظم نریندر مودی آج چھتیس گڑھ کے نوا رائے پور میں شہید ویر نارائن سنگھ میموریل اور قبائلی فریڈم فائٹرز میوزیم کا افتتاح اور معائنہ کریں گے۔ اس کے ساتھ ہی مودی شہید ویر نارائن سنگھ کے گھوڑے پر سوار مجسمے کی نقاب کشائی بھی کریں گے، جو بہادری کی علامت ہے۔
PM Modi Concern and Connect With Chhattisgarh Artists : وزیر اعظم مودی کا چھتیس گڑھ کے فنکاروں سے لگاؤ اور فکر مندی کا اظہار
وزیر اعظم مودی نے ہفتے کی صبح چھتیس گڑھ پہنچتے ہی اپنی انسان دوستی اور حساسیت کا مظاہرہ کیا۔ ریاستی دارالحکومت رائے پور میں قدم رکھتے ہی مودی نے چھتیس گڑھ کی دو نمایاں شخصیات، پدم وبھوشن تیجن بائی اور پدم بھوشن ونود کمار شکلا کی علالت پر ان کے اہلِ خانہ سے بات چیت کی اور خیریت دریافت کی۔
Prime Minister Modi Spoke ‘Dil Ki Baat’ With Children : چھتیس گڑھ میں وزیر اعظم مودی نے کی بچوں کے ساتھ ”دل کی بات“، نوا رائے پور میں ’شانتی شِکھر‘ مرکز کا افتتاح
وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتے کے روز چھتیس گڑھ کے نوا رائے پور واقع شری ستیا سائی سنجیونی اسپتال میں منعقد ایک خصوصی تقریب میں شرکت کی، جہاں انہوں نے دل کے امراض سے صحت یاب ہونے والے بچوں سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات ’دل کی بات‘ پروگرام کے تحت ہوئی، جس میں مودی کا بچوں کے ساتھ بے ساختہ پیار اور اپنائیت بھرپور انداز میں نظر آئی۔
PM Narendra Modi Extends Greetings To States On Formation Day : وزیر اعظم مودی نے ہریانہ، مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ، کیرالا اور کرناٹک کے یوم قیام کے موقع پر دی مبارکباد
وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتے کے روز ہریانہ، مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ، کیرالا اور کرناٹک سمیت مختلف ریاستوں کے یوم قیام کے موقع پر اہلِ ریاست کو نیک خواہشات پیش کیں اور ریاست کی ترقی، خوشحالی و اتحاد کے لیے دعا کی۔
PM Modi to Visit Chhattisgarh : وزیراعظم مودی یکم نومبر کو چھتیس گڑھ کا کریں گے دورہ، رَجت مہوتسو میں کریں گے شرکت
وزیراعظم نریندر مودی یکم نومبر کو چھتیس گڑھ کا دورہ کریں گے، جہاں وہ ریاست کے قیام کے 25 سال مکمل ہونے کے موقع پر منعقد ’رَجت مہوتسو‘ سمیت کئی اہم تقریبات میں شرکت کریں گے۔ اس موقع پر وہ ریاست میں سڑک، صنعت، صحت عامہ اور توانائی جیسے مختلف شعبوں میں 14 ہزار 260 کروڑ روپے سے زائد لاگت کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح اور سنگِ بنیاد رکھیں گے۔
Amit Shah praised the surrender of Maoists: چھتیس گڑھ میں 21 ماؤنوازوں کے ہتھیار ڈالنے پر وزیرداخلہ امت شاہ نے کی ستائش
وزیر داخلہ نے اس موقع پر یہ بھی دوہرایا کہ مرکزی حکومت نکسل ازم کے خاتمے کے لیے پرعزم ہے۔ انہوں نے کہا: ’’ہم 31 مارچ 2026 تک نکسل ازم کو جڑ سے ختم کرنے کے لیے پوری طرح پرعزم ہیں۔‘‘
Naxalism Will Be Eradicated From The Country By 2026- Amit Shah : چھتیس گڑھ کے ابوجھماڑ اور شمالی بستر نکسل فری ہوئے، امت شاہ نے کہا- 2026 تک ملک سے نکسل ازم کا ہو جائے گا خاتمہ
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے جمعرات کو یہ دعویٰ کیا کہ چھتیس گڑھ کے ابوجھماڑ اور شمالی بستر، جو کبھی نکسل کے گڑھ سمجھے جاتے تھے، اب وہ علاقہ پوری طرح نکسل فری قرار دیا گیا ہے۔ انہوں نے یہ بھی زور دے کر کہا کہ 2026 تک پورے ملک سے نکسل ازم کا خاتمہ ہو جائے گا۔
Chhattisgarh Naxalites Encounter: امت شاہ نے یاد دلایا لال نشان، نکسلیوں کو دی آخری ڈیڈ لائن
چھتیس گڑھ کے گریابند ضلع میں سی آر پی ایف کے کوبرا کمانڈو، چھتیس گڑھ پولیس اور ڈی آر جی کے مشترکہ آپریشن میں 10 بدنام زمامہ نکسلائیٹس مارے گئے ہیں، جن میں ایک کروڑ روپے کا انعامی سی سی ایم موڈیم بالکرشنا بھی شامل ہے۔ یہ آپریشن نہ صرف سیکورٹی فورسز کے حوصلے کو بلند کرے گا بلکہ یہ بھی ثابت کرتا ہے کہ لال دہشت کے خلاف حکومت کی پالیسی کس قدر مؤثر اور فیصلہ کن ہے۔
Top Maoist Leader M. Balakrishna Killed in Chhattisgarh Encounter: چھتیس گڑھ کے گریابند ضلع میں سیکورٹی فورسز اور ماؤنوازوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، سینیئر نکسلی لیڈر ایم بالاکرشنا ڈھیر
سیکیورٹی فورسز کے مطابق یہ کارروائی نکسلیوں کی مغربی بیورو شاخ کو خاص طور پر نشانہ بنانے کے لیے کی گئی تھی، جو اوڈیشہ اسٹیٹ کمیٹی کے تحت کام کرتی ہے۔
Union Home Minister Amit Shah: امت شاہ نے ‘آپریشن بلیک فاریسٹ’ انجام دینے والے سی آر پی ایف، چھتیس گڑھ پولیس، ڈی آر جی، کوبرا جوانوں سے کی ملاقات
مرکزی وزیر داخلہ اور وزیر برائے تعاون امت شاہ نے جوانوں کو مبارکباد دی کہ انہوں نے جرأت مندی اور بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اب تک کا سب سے بڑا اینٹی نکسل آپریشن — ‘آپریشن بلیک فاریسٹ’ — کامیابی سے مکمل کیا۔





