PM Modi: تلنگانہ-آندھرا پردیش میں موسلا دھار بارش کی وجہ سے حالات خراب، پی ایم مودی نے کی سی ایم ریونت ریڈی اور چندرابابو نائیڈو سے فون پر بات
پی ایم مودی نے دونوں وزرائے اعلیٰ کو ہر ممکن مدد کا یقین دلایا ہے۔ تلنگانہ کے سی ایم ریونت ریڈی نے پی ایم مودی کو ریاست کی بگڑتی ہوئی صورتحال سے آگاہ کیا۔ جس میں انہوں نے کہا کہ حکومت عوام کو کسی قسم کی تکلیف یا جان و مال کے نقصان کے بغیر تیزی سے کام کر رہی ہے۔
Blast at pharma unit in Andhra Pradesh: آندھرا پردیش میں فارما یونٹ میں دھماکہ، 17 افراد ہلاک، 30 سے زائد زخمی
وزیر اعلیٰ این۔ چندرا بابو نائیڈو نے دھماکے پر غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے انکاپَلّی کے ضلع کلکٹر سے بات کی اور صورتحال کے بارے میں جانکاری حاصل کی۔ انہوں نے عہدیداروں کو زخمیوں کے بہترین علاج کو یقینی بنانے کی ہدایت کی۔
Budget 2024: چندرا بابو نائیڈو اور نتیش کمار نے بنائی مرکز میں مودی حکومت، انہیں اب بجٹ میں کیا ملا؟
وزیرخزانہ نرملا سیتا رمن نے 23 جولائی، 2024 کو شروع ہوئے مالی سال 25-2024 کے لئے مکمل بجٹ پیش کیا۔ یہ ان کا مسلسل ساتواں بجٹ ہے۔
NDA 3.0 Government: نئی حکومت کے پہلے بجٹ میں نتیش-نائیڈو کے بڑے مطالبات… کیا پورا کر پائے گی حکومت ؟
اگر بہار کی بات کریں تو نتیش کمار نے ریاست میں نو نئے ہوائی اڈوں، دو بجلی کے پروجیکٹ، دو دریائی پانی کے پروجیکٹ اور 7 نئے میڈیکل کالجوں کے قیام کے لیے گرانٹ کا مطالبہ کیا ہے
Andhra Pradesh: آندھرا پردیش میں بڑا حادثہ، سیمنٹ فیکٹری میں دھماکے سے 16 افراد زخمی، 10 کی حالت تشویشناک، وزیراعلیٰ نے معاوضے کا اعلان کیا
وزیر اعلی چندرا بابو نائیڈو نے متاثرین کو مناسب معاوضہ ملنے کو یقینی بنانے کی بھی ہدایت دی۔ وزیر اعلیٰ نے ریاستی حکومت کی جانب سے متاثرین کو امدادی رقم دینے کا بھی اعلان کیا ہے۔
YSRCP’s under-construction central office: آندھرا پردیش کے سابق وزیر اعلی وائی ایس جگن موہن ریڈی کی پارٹی کے زیر تعمیر دفتر پر چلایا گیا بلڈوزر
وائی ایس آر کانگریس کے ایک لیڈر نے کہا کہ زیر تعمیر دفتر کو منہدم کیا جا رہا ہے جبکہ وائی ایس آر سی پی نے گزشتہ روز سی آر ڈی اے کے ابتدائی اقدامات کو چیلنج کرتے ہوئے ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا۔ عدالت نے انہدام کی کسی بھی سرگرمی کو روکنے کا حکم دیا تھا۔
آندھرا پردیش کی ٹی ڈی پی-بی جے پی الائنس حکومت میں ایک مسلم وزیر، جانئے کون ہیں این فاروق؟
این ایم ڈی فاروق آندھرا پردیش کی سیاست میں مشہور نام ہے۔ وہ اس سے پہلے بھی نائیڈو کابینہ کا حصہ رہ چکے ہیں۔ وہ نومبر 2018 سے مئی 2019 تک ریاست کے وزیرصحت رہ چکے ہیں۔ فاروق ٹی ٹی پی کے سینئرلیڈر ہیں۔
Pawan Kalyan Takes Oath: ساؤتھ کے سپر اسٹار پون کلیان بنے ڈپٹی سی ایم، پی ایم مودی نے دیا آشیرواد
پون کلیان 2 ستمبر 1968 کو باپٹلا، آندھرا پردیش میں پیدا ہوئے۔ 55 سالہ پون کلیان اپنی فلموں کے ذریعے لوگوں کے دل جیت چکے ہیں۔ اداکار نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز 1996 میں کیا۔ وہ بنیادی طور پر تیلگو سنیما کا ایک بڑا چہرہ ہیں۔
Chandrababu Naidu Oath Ceremony: چندرا بابو نائیڈو نے وزیراعظم مودی کی موجودگی میں چوتھی بار آندھرا پردیش کے وزیراعلیٰ عہدے کا حلف لیا، نتیش کمار نہیں ہوئے شامل
چندرا بابو نائیڈو نے آج یعنی 12 جون کو آندھرا پردیش کے وزیراعلیٰ عہدے کا حلف لیا۔ نائیڈو نے وجے واڑہ کے کیسرپلّی آئی ٹی پارک میں 11 بجکر 27 منٹ پرحلف لیا۔ چندرا بابو نائیڈو چوتھی بار ریاست کے وزیراعلیٰ بنے ہیں۔ حلف برداری تقریب میں وزیر اعظم نریندر مودی بھی شامل ہوئے۔
Chandrababu Naidu Oath Ceremony: نائیڈو آج چوتھی بار وزیر اعلی کے عہدے کا حلف لیا، پون کلیان نائب وزیر اعلیٰ
نائیڈو 28 سال کی عمر میں پہلی بار ایم ایل اے بنے تھے۔ وہ 30 سال کی عمر میں وزیر بنے۔ وہ پہلی بار 45 سال کی عمر میں اور اب 74 سال کی عمر میں چوتھی بار وزیراعلیٰ بننے جا رہے ہیں۔