Jharkhand Politics: جھارکھنڈ میں جے ایم ایم اراکین اسمبلی میں بڑی پھوٹ، چمرا لنڈا کے بعد لوبن ہیمبرم بھی ناراض
جھارکھنڈ میں ہیمنت سورین کی گرفتاری کے بعد سے ہی سیاسی درجہ حرارت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ چمپئی سورین نے وزیراعلیٰ عہدے کا حلف لے لیا ہے، لیکن جے ایم ایم میں بغاوت ہونے لگی ہے۔
Jharkhand CM News: تیئس سالہ جھارکھنڈ کو ملا 12 ویں وزیر اعلیٰ ، رگھوور داس نے ہی اپنی مدت پوری کی۔ چمپائی سورین نے کہا-بھارت جوڑو نیائے یاترا میں جائیں گے
جھارکھنڈ میں گورنر سی پی رادھا کرشنن نے آج چمپائی سورین کو وزیر اعلی کے عہدے اور رازداری کا حلف دلایا۔ چمپائی جھارکھنڈ مکتی مورچہ (جے ایم ایم) پارٹی میں ہیمنت سورین کے قریبی رہنما رہے ہیں۔ انہیں ہیمنت کابینہ میں دو بار وزیر بنایا گیا ہے۔
Champai Soren Oath Ceremony: چمپئی سورین بنے جھارکھنڈ کے نئے وزیراعلیٰ، عالمیگیر عالم اور بسنت سورین نے بھی لیا حلف
جھارکھنڈ مکتی مورچہ قانون ساز اسمبلی کے لیڈر چمپئی سورین نے آج وزیراعلیٰ عہدے کا حلف لیا۔ انہیں گورنر گوپال رادھا کرشنن نے حلف دلایا۔
Jharkhand New CM Oath Ceremony: چمپئی سورین آج وزیر اعلیٰ عہدے کا حلف لیں گے، گورنر نے دی حکومت سازی کی دعوت،
جھارکھنڈ کے سرائے کیلا سے جے ایم ایم کے رکن اسمبلی چمپئی سورین آج 2 فروری کو ریاست کے وزیراعلیٰ عہدے کا حلف لیں گے۔ انہیں 10 دنوں کے اندراکثریت ثابت کرنی ہوگی۔
Jharkhand Political Crisis: جیل میں رہیں گے ہیمنت سورین، اراکین اسمبلی کو حیدرآباد لے جانے والی فلائٹ منسوخ، نئی حکومت کی تشکیل پر تعطل برقرار
عظیم اتحاد کی کوشش تھی کہ اراکین اسمبلی کو ریاست سے باہر حیدرآباد میں شفٹ کردیا جائے۔ تاہم عین وقت پر موسم نے دھوکہ دے دیا اور فلائٹ کو کینسل کرنا پڑا۔
Champai Soren becomes the new Chief Minister of Jharkhand: استعفیٰ کے بعد ہمنت سورین گرفتار، چمپئی سورین ہوں گے جھارکھنڈ کے اگلے وزیراعلیٰ
جھارکھنڈ میں بڑا سیاسی الٹ پھیر ہوتا ہوا دکھائی دے رہا ہے چونکہ موجودہ وزیراعلیٰ ہمنت سورین نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے اور اب ان کی جگہ چمپئی سورین کو قانون ساز پارٹی کا لیڈر منتخب کرلیا گیا ہے یعنی اب وہ جھارکھنڈ کے نئے وزیراعلیٰ ہوں گے۔