PM Modi Lion Safari Visit: پی ایم مودی نے گجرات میں جنگل سفاری کا لطف اٹھایا، Gir میں ایشیائی شیروں کو دیکھا
ایک سرکاری ریلیز میں کہا گیا ہے کہ مرکزی حکومت نے ایشیائی شیروں کے تحفظ کے لیے 'پروجیکٹ لائین' کے تحت 2,900 کروڑ روپے سے زیادہ کی رقم منظور کی ہے۔
Tamil Nadu: سہ لسانی پالیسی معاملے پر تمل ناڈو اور مرکزی حکومت آمنے سامنے؟
ادے ندھی نے کہا کہ تمل ناڈو کے لوگ مرکزی حکومت کو قومی تعلیمی پالیسی اور سہ زبانی پالیسی (تین زبان سیکھنے کی پالیسی) کو نافذ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
Priyanka Gandhi on Wayanad landslide: ہم سب نے دباؤ ڈالا، حکومت نے وائناڈ لینڈ سلائیڈ کو آفت قرار دیا – پرینکا گاندھی
پرینکا گاندھی واڈرا نے کہا کہ مرکزی حکومت نے وائناڈ لینڈ سلائیڈنگ کو آفت قرار دینا قبول کرلیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ اور اسمبلی میں ہم سب اور آپ سب کے دباؤ کا نتیجہ ہے کہ حکومت کو یہ مطالبہ ماننا پڑا۔
اس بجٹ میں شامل ہیں ترقی کے چاروں بڑے انجن: انڈیا انکارپوریشن
ریاست میں کئی صنعتی اداروں نے محسوس کیا کہ مرکزی حکومت نے مرکزی بجٹ 2025 میں معیشت کو درپیش فوری چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے ایک مضبوط کوشش کی ہے۔
Unified Pension Scheme: مرکز نے ملازمین کے لیے یونیفائیڈ پنشن اسکیم کو کیا مطلع
مرکزی وزارت خزانہ نے یکم اپریل 2025 سے مرکزی حکومت کے ملازمین کے لیے قومی پنشن سسٹم (این پی ایس) کے تحت ایک اختیار کے طور پر یونیفائیڈ پنشن اسکیم (یو پی ایس) کے آپریشنلائزیشن کو مطلع کیا۔
Padma Shri: ٹیم انڈیا کے لیجنڈ روی چندرن اشون کو ملے گا پدم شری، جانئے کیسا رہا ان کا کرکٹ کیریئر
سابق ہندوستانی آف اسپنر روی چندرن اشون کو پدم شری سے نوازا جائے گا۔ وزارت داخلہ نے پدم شری ایوارڈ کے لیے منتخب کردہ ناموں کا اعلان کیا ہے۔ حال ہی میں روی چندرن اشون نے آسٹریلیا کے خلاف بارڈر گاوسکر ٹرافی کے دوران بین الاقوامی کرکٹ کو الوداع کہا۔
Jagjit Singh Dallewal: ڈلیوال کو اسپتال منتقل کرنے کی پنجاب حکومت نے دی جانکاری، سپریم کورٹ نے ایک ماہ کے لیے ملتوی کی کیس کی سماعت
پنجاب حکومت نے سپریم کورٹ کو بتایا ہے کہ اس نے بھوک ہڑتال پر بیٹھے کسان رہنما جگجیت سنگھ ڈلیوال کو ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔ انہیں احتجاجی مقام کے قریب بنائے گئے عارضی اسپتال میں ضروری طبی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔
14 فروری کو مرکز کے ساتھ کسانوں کی میٹنگ، ڈلیوال نے طبی مدد لینے پر کیا اتفاق
سنیوکت کسان مورچہ (SKM) اور دو احتجاج کرنے والی کسان تنظیموں کے درمیان ہفتہ کو ایک میٹنگ ہوئی تاکہ مرکز پر ان کے مطالبات کو تسلیم کرنے کے لیے دباؤ ڈالا جا سکے۔
Supreme Court: سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت کو لگائی پھٹکار؟کہا-اس طرح کا طرز عمل نہیں کریں گے برداشت
منی لانڈرنگ سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ نے برہمی کا اظہار کیا ہے۔ طے شدہ قانون کے خلاف نقطہ نظر پیش کرنے پر مرکز کی سرزنش کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے کہا کہ ہم کسی بھی قیمت پر قانون کے خلاف نقطہ نظر پیش کرنے میں مرکز کے طرز عمل کو برداشت نہیں کریں گے۔
CM Atishi Alleges Centre: سی ایم آتشی کو سرکاری گھر سے پھر کیا گیا بے گھر،سامان باہر پھینکنے کا بھی سی ایم آتشی نے کیا دعویٰ
سوربھ بھاردواج نے کہا کہ جس طرح سے ہم نے پچھلے کچھ سالوں میں بی جے پی کے سسٹم کو دیکھا ہے اس سے لگتا ہے کہ بی جے پی کو دہلی کے لوگوں کی کوئی فکر نہیں ہے۔ سال بھر میں بی جے پی کا واحد ایجنڈا یہ تھا کہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف کیس کیسے درج کیا جائے۔





