CBI Raids: راجستھان اور مہاراشٹر میں 67 مقامات پر سی بی آئی کے چھاپے، مشتبہ آئی ایم پی ایس لین دین معاملے میں کارروائی
مشکوک آئی ایم پیس ایس لین دین کا معاملہ زیر بحث ہے۔ یوکو بینک کے مختلف کھاتوں سے 820 کروڑ روپے کے مشکوک لین دین کا انکشاف ہوا ہے۔ سی بی آئی آئی ایم پی ایس کے اس پورے مشتبہ لین دین کی جانچ کر رہی ہے۔
CBI Raids: بہار میں آر جے ڈی ایم ایل اے کرن دیوی کے ٹھکانو ں پر سی بی آئی کا چھاپہ، لالو یادو کے قریبی
بہار کے پٹنہ میں کرن دیوی اور ان کے شوہر ارون سنگھ کے گروگرام، ریواڑی، نوئیڈا اور دہلی میں چھاپے مارے گئے ہیں
Bombay HC grants bail : بدعنوانی کے معاملے میں بامبے ہائی کورٹ نے انل دیشمکھ کو دی ضمانت
دیش مکھ (74) کی ضمانت کی درخواست گزشتہ ماہ خصوصی سی بی آئی عدالت نے مسترد کر دی تھی، جس کے بعد انہوں نے ہائی کورٹ کا رخ کیا۔ انہوں نے درخواست کے میڈیکل اور میرٹ کی بنیاد پر ضمانت کی استدعا کی ہے۔ سی بی آئی نے انہیں اس سال اپریل میں بدعنوانی کے ایک معاملے میں گرفتار کیا تھا۔ دیشمکھ اس وقت عدالتی حراست میں ہیں اور ممبئی کی آرتھر روڈ جیل میں بند ہیں۔
بلیو بی ایس ایس سی بھرتی گھوٹالہ: اس فہرست میں اپنا نام آنے کے بعد تمپرانی بہت مایوس تھی
یہ درخواست ریاستی حکومت کے زیر اہتمام اور سرکاری امداد یافتہ تعلیمی اداروں میں اضافی آسامیوں کے غیر قانونی طور پر بھرتی کئے گئے ملازمین کی جانچ کے لئے ہے۔