Bharat Express

Cast Census

این ڈی اے کے اتحادی ٹی ڈی پی بھی ذات پات پر مبنی مردم شماری کا مطالبہ کررہی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے ٹی ڈی پی بھی یہ چاہتی ہے کہ ملک بھر میں کاسٹ سینسس ہو، اور اس معاملے میں وہ جےڈی یو کے ساتھ ہے۔ حالانکہ ان دونوں اتحادیوں کا دباو کتنا کام آئے گا ،یہ وقت بتائے گا۔

اس سال مارچ میں سابق صدر رام ناتھ کووند کی سربراہی میں ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی نے پہلے قدم کے طور پر لوک سبھا اور ریاستی اسمبلیوں کے بیک وقت انتخابات کی سفارش کی تھی جس کے بعد 100 دنوں کے اندر مقامی باڈی انتخابات کو ہم آہنگ کیا جائے گا۔

بہارحکومت کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ کے اعداد و شمار کے مطابق زیادہ تر غریب درج فہرست ذاتوں میں شامل ہیں۔ ایس سی کمیونٹی کی 42.93 فیصد آبادی غریب ہے۔ اس کے ساتھ ہی اگر ہم درج فہرست قبائل کی بات کریں تو اس برادری کے 42.70 فیصد خاندان غربت کی زندگی گزار رہے ہیں۔

دیوریا قتل کیس میں کہا گیا کہ یہ واقعہ دیوریا میں دونوں خاندانوں میں پیش آیا۔ پہلے یہ دیکھنا چاہیے کہ قصور کس کا ہے۔ بی جے پی پارٹی کو دونوں خاندانوں سے تعزیت کرنی چاہیے۔

راہل گاندھی نے کہا، 'ملک میں او بی سی، دلتوں اور قبائلیوں کی صورتحال سے متعلق سچ جاننے کے لیے ہم مرکزی حکومت کو ذات کی مردم شماری کرانے پر مجبور کریں گے۔ راجستھان اور چھتیس گڑھ میں ہماری حکومتوں نے اس کے لیے عمل شروع کر دیا ہے۔