Tamil Nadu: تمل ناڈو میں تیز رفتار کار کی زد میں آکر تین اسکولی بچے ہلاک
دونوں بھائی سوریہ اور وجے ایک سائیکل پر تھےاور رفیق دوسری سائیکل پر تھا۔مرنے والے بچے ونیمباڈی کے میلومپٹی گاؤں کے رہنے والے تھے۔
Delhi Hit and Run Case: دہلی میں کار سوار اسکوٹی سوارکو ٹکر مارکر 350 میٹر تک گھسیٹا، ایک شخص ہلاک، الرٹ پولیس نے ملزمین کو کیا گرفتار
دہلی کے کیشو پورم تھانہ علاقہ میں ایک کار نے ایک اسکوٹی کو ٹکر ماری اور ایک سوار شخص کو تقریباً 350 میٹر تک گھسیٹتے ہوئے لے گئی۔ پولیس نے تمام ملزمین کو گرفتار کرلیا ہے۔
Serious Question On Women’s Safety Following Kanjhawala Case- New Year With Old Days :کانجھا والا حادثہ خواتین کی حفاظت پر سنگین سوال- نیاسال پرانا حال
Kanjhawala Case, Delhi :یہ سمجھنا ہوگا کہ اگر خواتین کی حفاظت کو لے کر زیرو ٹالرنس کی پالیسی کے ساتھ کوئی سمجھوتہ کیا جاتا ہے تو نربھیا، کنجھا والا جیسے معاملات کو روکا نہیں جاسکےگا۔ کسی کوتاہی کو غلطی کے طور پر نہ لیا جائے بلکہ اس کوتاہی کے ذمہ داروں کے ساتھ جلد از جلد اور سخت ترین طریقے سے نمٹا جائے۔
Greater Noida Crime News: گریٹر نوئیڈا میں بھی دہلی جیسا شرمناک حادثہ، کار سوار نوجوانوں نے تین طالبات کو ماری ٹکر
Greater Noida Car Accident News: دہلی-این سی آر کے گریٹر نوئیڈا سے بڑی خبر آئی ہے، جہاں کار سوار نوجوانوں نے تین طالبات کو اپنی گاڑی سے ٹکر مار دی ہے۔ حادثہ 31 دسمبر کا بتایا جا رہا ہے۔ اس حادثے میں بی ٹیک فائنل ایئر کی ایک طالبہ شدید طور پر زخمی ہوگئی ہے۔
Car Accident: ایسٹرن پیریفیرل پر ملی لڑکی کی لاش ، کار کے ٹائر سے کچلا گیا تھا سر
لڑکی کون ہے، کہاں سے آئی اور یہاں تک کیسے پہنچی، اس کی ابھی تک کوئی جانکاری نہیں ملی ہے۔ فی الحال پولیس لڑکی کو قتل کرنے کے بعد لاش پھینکنے کے امکان سے انکار کرتی نظر نہیں آ رہی ہے۔
PM Modi’s Brother’s car accident: پی ایم مودی کے بھائی اور ان کا خاندان کرناٹک میں سڑک حادثے میں زخمی
70 سالہ دامودر مودی کو اس حادثے میں ٹھوڑی پر چوٹ آئی۔ ان کے بیٹے میہول پرہلاد مودی (40)، بہو جندل مودی اور ان کی چھ سالہ پوتے مینت میہول مودی بھی زخمی ہوئےاس کے علاوہ ڈرائیور بھی زخمی ہو گیا۔