Bharat Express DD Free Dish

New Delhi: دہلی میں تیز رفتار بی ایم ڈبلیو نے ایک شخص کو کیا ہلاک، خاتون ڈرائیور گرفتار

معلومات کے مطابق ایک خاتون لگژری کار BMW تیز رفتاری سے چلا رہی تھی جس کی وجہ سے اس شخص کی موت ہو گئی۔ دہلی پولیس نے ملزم خاتون کو گرفتار کر لیا ہے۔ خ

دہلی میں تیز رفتار بی ایم ڈبلیو نے ایک شخص کو کیا ہلاک، خاتون ڈرائیور گرفتار

New Delhi: ملک کی راجدھانی دہلی میں تیز رفتار کاروں کی وجہ سے حادثات کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔21مئی بروز اتوار تیز رفتار کار کی زد میں آکر ایک شخص کی موت ہوگئی۔ یہ حادثہ مغربی دہلی کے موتی نگر علاقے میں صبح 4 بجے کے قریب پیش آیا۔

معلومات کے مطابق ایک خاتون لگژری کار BMW تیز رفتاری سے چلا رہی تھی جس کی وجہ سے اس شخص کی موت ہو گئی۔ دہلی پولیس نے ملزم خاتون کو گرفتار کر لیا ہے۔ خاتون کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں- Jammu and Kashmir: جموں و کشمیر میں زائرین سے بھری بس پلٹی، ایک خاتون ہلاک، 24 زخمی

 

متوفی کی ہوئی شناخت

یہ حادثہ فن سنیما چوراہا کے قریب پیش آیا۔ متوفی کی سناخت بسئی داراپور کی مقیم کے طور پر ہوئی ہے۔

–بھارت ایکسپریس



بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔

Also Read