Bharat Express-->
Bharat Express

Car Accident

سورو گنگولی کا شمار ہندوستان کے سب سے جارحانہ کپتانوں میں کیا جاتا ہے۔ ان کی کپتانی میں ہی ہندوستان نے بیرون ملک زیادہ میچ جیتنا شروع کئے۔ انہوں نے کئی تاریخی میچوں میں ٹیم انڈیا کو فتح دلائی۔

اڈیشہ کے سنبل پور ضلع میں ایک خوفناک سڑک حادثے میں بی جے پی کے دو لیڈروں کی موت ہو گئی۔ پی ٹی آئی کے مطابق، حادثہ برلا تھانہ علاقے میں نیشنل ہائی وے-53 پر ہفتہ کی رات 1.30 بجے پیش آیا۔

امروہہ میں ایک اور دل دہلا دینے والی فوٹیج منظر عام پر آئی ہے جس میں میلہ دیکھنے کے لیے آنے والے افراد کو بدمعاش نے تھار گاڑی سے کچل دیا۔ اس واقعہ کا ویڈیو بھی وائرل ہو رہا ہے۔

بالی ووڈ اداکارپنکج ترپاٹھی کی بہن اوربہنوئی کا حادثہ ہوگیا ہے۔ اس سڑک حادثے میں اداکار کے بہنوئی کی جان چلی گئی، لیکن یہ حادثہ کیسے اورکس وجہ سے ہوا اس کا سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگیا ہے۔

سنبل پور کے پولیس سپرنٹنڈنٹ مکیش بھامو نے کہا کہ آچاریہ اور ان کے پی ایس او دونوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ انہیں بہتر علاج کے لیے ہوائی جہاز سے بھونیشور لایا گیا۔ ڈاکٹروں نے بتایا کہ اچاریہ کے سر، ناک، ٹھوڑی اور جسم کے دیگر حصوں پر چوٹیں آئی ہیں۔

پولیس نے بتایا کہ واپسی کے دوران گاڑی کا ٹائر پنکچر ہوگیا۔ اسی دوران پیچھے سے آنے والی ایک ایس یو وی نے کار کو ٹکر مار دی۔ دھاروہیڑا تھانے کے ایس ایچ او نے کہا، "ڈرائیور کے علاوہ گاڑی میں چھ خواتین تھیں جو ٹائر پھٹنے کے بعد سڑک کے بیچوں بیچ کھڑی تھیں۔

لکھنؤ ہاوڑہ ایکسپریس وے پر ایک خوفناک ٹرک حادثہ پیش آیا ہے۔ اس حادثے میں چار لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔ پولیس کے مطابق بے قابو کار سائیڈ پر کھڑے ٹرک سے ٹکرا گئی۔

یہ حادثہ بردھمان سے کولکتہ واپسی کے دوران پیش آیا۔ اچانک  ممتا بنرجی کے قافلے کے سامنے ایک اور کار آئی اور ان کی گاڑی نے فوراً بریک لگا دی۔ خراب موسم کی وجہ سے وہ ہیلی کاپٹر سے سفر نہیں کر رہی تھیں

دراصل، محمد شمی نے اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر حادثے کی پوری جانکاری شیئرکی ہے۔ انہوں نے اس حادثہ سے متعلق ایک ویڈیو بھی شیئر کیا ہے، جس میں ایک کار پہاڑی سے نیچے جھاڑیوں میں حادثے کا شکار دکھائی دے رہی ہے۔

دہلی-ممبئی ہائی وے پر نگینہ تھانہ علاقے میں ایک تیز رفتار رولس رائس کار ڈیزل ٹینکر سے ٹکرا گئی۔ جس میں ٹینکر بے قابو ہو کر الٹ گیا۔ ٹینکر الٹنے سے ڈرائیور اور کلینر موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔