Chandra Arya barred from polling: ہندوستان کے ساتھ قریبی تعلقات رکھنے کی ملی سزا، جسٹن ٹروڈو کی لبرل پارٹی نے ایم پی چندرا آریہ کو ٹکٹ دینے سے کردیا انکار
واضح رہے کہ ہندوستان اور کینیڈا کے مابین تعلقات کشیدہ ہیں ۔سال 2023 میں کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے یہ الزام لگایا تھا کہ خالصتانی دہشت گرد ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت سرکار کا ہاتھ ہے۔ حالانکہ بھارت نے اس الزام کو مسترد کردیا۔