Bharat Express DD Free Dish

Business News

بھارت میں اپنی موجودگی کو مزید بڑھانے اور اپنے پورٹ فولیو کو دوگنا کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ اس کے لیے کمپنی نئے ہوٹل کھولنے اور مقامی مانگ کو پورا کرنے کے لیے مختلف منصوبوں پر کام کر رہی ہے۔

رپورٹ کے مطابق انفراسٹرکچر اور ٹرانسپورٹیشن کے 63 فیصد سی ای او اگلے 3 سالوں میں آمدنی میں 2.5 فیصد سے زیادہ اضافے کی توقع رکھتے ہیں۔

آکاش جسے ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (ڈی آر ڈی او) نے تیار کیا ہے، زمین سے ہوا میں مار کرنے والا میزائل سسٹم (ایس ے ایم) ہے۔

اس سال جون کو سب سے زیادہ فنڈنگ ​​کا مہینہ قرار دیا گیا، جس میں اسٹارٹ اپس نے 131 راؤنڈز میں $1.57 بلین جمع کیا۔

حکومت ہند کے تعاون اور نئی کمپنیوں کی کوششوں سے ملک میں سیمی کنڈکٹر سیکٹر میں انقلاب آنے کا امکان ہے۔ جس کی وجہ سے اس شعبے میں روزگار کے نئے مواقع پیدا ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران بھارت سے اڑان بھرنے والی 40 سے زائد پروازوں کو بم کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔

پانڈین کی کمپنی نئی دہلی کے امریکی سفارت خانے میں واقع نیکسَس  اسٹارٹ اپ ہب میں 19 ویں گروپ کا حصہ تھی  جس نے نیکسَس اسٹارٹ اپ ڈیولپمنٹ گرانٹ کے طور پر دس ہزار ڈالر جیتنے میں کامیابی بھی حاصل کی تھی۔

آر بی آئی کے گورنر شکتی کانت داس نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ آر بی آئی کچھ این بی ایف سی کے کام کاج پر نظر رکھے ہوئے ہے اور وہ کارروائی کرنے سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔

تاجروں اور کسانوں کا کہنا ہے کہ آندھرا پردیش، گجرات، مہاراشٹر اور چھتیس گڑھ میں بھی ٹماٹر کی فصل کو نقصان پہنچا ہے۔ پچھلے سال پیداوار زیادہ تھی۔ کئی علاقوں میں ٹماٹر کی فصل بیماریوں سے متاثر ہوئی ہے۔

آئی وی ایل پی کی سابق طالبہ مالینی ناگولاپلّی امریکی محکمہ خارجہ کی پہل پر چلائے جارہے باوقار پروگرام کے ذریعہ خواتین کو اسٹیم شعبہ جات میں کریئر سازی کے علاوہ کاربار میں بااختیار بنا رہی ہیں۔