Petrol consumption surges 9.2% in November: نومبر میں پٹرول کی مانگ میں 9.2 فیصد کا ہوااضافہ، ڈیزل میں 8.4 فیصد اضافہ
قابل ذکر بات یہ ہے کہ جیٹ فیول (اے ٹی ایف) کی فروخت نومبر 2024 میں سال بہ سال 3.6 فیصد بڑھ کر 650,900 ٹن ہوگئی، جو اکتوبر میں فروخت ہونے والے 636,100 ٹن سے 2.3 فیصد زیادہ ہے۔
UPI ٹرانزیکشن میں 38فیصد کا اضافہ!بنے ریکارڈز، اتنے بلین ٹرانزیکشن ہوئے
ریزرو بینک آف انڈیا (RBI) کے ڈیٹا کے مطابق کریڈٹ کارڈز پر بقایا یاصارفین کے ذریعہ ادا کی جانے والی کل رقم اکتوبر 2023 میں 2.8 لاکھ کروڑ روپے تھی۔ جو کہ پچھلے سال اکتوبر میں یہ 2 لاکھ کروڑ روپے تھی۔
Central Railway: سینٹرل ریلوے نے 42 ٹرینوں میں 90 جنرل سیکنڈ کلاس کوچز کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے
نئےکوچز کے اضافے سے ریل سفر کی کارکردگی میں بھی بہتری کی امید ہے۔ اس سے بھیڑ میں کمی آئے گی اور مسافروں کو محفوظ اور آرام دہ سفر کا تجربہ ملے گا۔
Video Shows Plane Shaking: چنئی ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران جب طیارہ ہوا میں ہچکولے کھانے لگا ،سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو کافی وائرل ہو رہا ہے، جس میں طیارہ تیز ہواؤں کے باعث رن وے پر ٹھیک سے لینڈ نہیں کر پارہا ہے۔ رن وے پر اترنے کی کوشش کے دوران طیارہ بار بار ہوا میں جھولتا رہا۔
Big Dreams come from small towns: یہ پانچ ‘چھوٹے’ شہر ملک میں نوجوانوں کے روزگار کے خواب کو شرمندہ تعبیر کرنے میں سب سے آگے
پرانے شہر آج بھی روزگار فراہم کرنے میں سرفہرست ہیں۔ لیکن نئے چھوٹے شہر بھی تیزی سے ترقی کر رہے ہیں۔ اس معاملے میں کوئمبٹور میں 24.6 فیصد کا اضافہ دیکھا جا رہا ہے،
Exports of India’s med-tech industry could reach USD 20 bn by 2030: ہندوستان کی میڈ ٹیک صنعت کی برآمدات 2030 تک 20 بلین امریکی ڈالر تک پہنچ سکتی ہے، سیکٹر کو حکومتی تعاون کی ضرورت ہے: سی آئی آئی
بید نے یہ بھی کہا کہ وزارت تجارت کے ذریعہ برآمدات کے لئے RoDTEP اسکیم کے تحت ڈیوٹی کی چھوٹ کو 0.5 فیصد اور 0.7 فیصد کی موجودہ حد سے بڑھا کر 2-2.5 فیصد کرنے کی ضرورت ہے، انہوں نے مزید کہا کہ یہ کافی نہیں ہے"۔
Pradhan Mantri Matsya Sampada Yojana: مرکزی حکومت نے ماہی گیری کے شعبے کے لیے 4969 کروڑ روپے کے پیکیج کو دی منظوری
بھارت کی سالانہ مچھلی کی پیداوار 2014 سے تقریباً دوگنی ہو کر 17.5 ملین ٹن ہو گئی ہے، اندرون ملک ماہی گیری اب سمندری ماہی گیری سے بڑھ کر 13.2 ملین ٹن ہو گئی ہے۔
India’s core sector growth shows signs of recovery at 3.1% in October: اکتوبر میں بنیادی شعبے کی نمو 3.1 فیصد تک بڑھ گئی، تین ماہ میں بہترین کارکردگی
اکتوبر میں کوئلے کی پیداوار میں سال بہ سال 7.8 فیصد اضافہ ہوا، جس کی حمایت اہم کان کنی والے علاقوں میں بڑھتی ہوئی پیداوار سے ہوئی۔ اپریل تا اکتوبر 2024-25 کے لیے سیکٹر کی مجموعی ترقی 6.2 فیصد رہی۔
Service exports rose 22.3% to $34.3 billion in October: اکتوبر میں سروس ایکسپورٹ 22.3 فیصد سے بڑھ کر 34.3 بلین ڈالر تک پہنچ گئیں
برآمدات کے ساتھ ساتھ ملکی درآمدات میں بھی اکتوبر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جو کہ سالانہ بنیادوں پر 27.9 فیصد اضافے کے ساتھ اب 17.21 بلین ڈالر تک پہنچ گیاہے۔ اس سے قبل ستمبر میں ملک کی سروس امپورٹ 16.50 بلین ڈالر رہی تھی۔
Indian GCC industry to hit $100 billion by 2030: ہندوستانی جی سی سی صنعت 2030 تک 100 بلین ڈالر تک پہنچ جائے گی، 2.5 ملین سے زیادہ ملازمتیں پیدا ہوں گی
ہندوستان میں جی سی سی کی صنعت میں نمایاں طور پر ترقی کی توقع ہے، جو عالمی آپریشنز میں اس کے بہتر اسٹریٹجک رول کی وجہ سے ہے۔





