Eli Lilly to set up global capability centre in Hyderabad: ایلی للی حیدرآباد میں جی سی سی کا قیام عمل میں لاتے ہوئے 1,000 سے زیادہ لوگوں کو روزگار فراہم کرے گی
کمپنی نے کہا کہ وہ 1,000-1,500 انتہائی ہنر مند پیشہ ور افراد کو ملازمت دینے کا ارادہ رکھتی ہیں ، جن میں ٹیکنالوجی انجینئرز اور ڈیٹا سائنسدان شامل ہیں، اور نئی سائٹ کے لیے خدمات حاصل کرنے کا عمل جاری ہے۔
Mahakumbh Mela 2025: کمبھ میلہ 2025 کے لیے ریلوے کا زبردست انتظام! ملک بھر میں 10,000 ریگولر ٹرینیں اور 3,000 خصوصی ٹرینیں چلائی جائیں گی
13 جنوری سے 26 فروری 2025 کے درمیان گنگا، جمنا اور سرسوتی کے سنگم پریاگ راج میں منعقد ہونے والے میلے میں لاکھوں عقیدت مندوں کی شرکت متوقع ہے۔
India’s dream of a direct rail link to Kashmir moves closer : بھارت کا کشمیر تک براہ راست ریلوے لائن کا خواب حقیقت کے قریب
110 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی یہ ٹرائل ٹرین سنگلدان اور ریاسی کے درمیان جاری ٹرائلز کا حصہ تھی۔ دنیش چند دیسوال، کمشنر آف ریلوے سیفٹی(سی آر ایس)، ناردرن سرکل نے اس کامیابی کو "ریلوے کی تاریخ کا ایک نیا باب" قرار دیا۔
Renewable Energy (RE): “ہندوستان نے 2024 تک سولر ونڈ انرجی میں قائم کیا نیا ریکارڈ”
ہندوستان نے 2024 میں 18.5 گیگاواٹ نئی افادیت کے پیمانے پر شمسی لیول میں اضافہ کیا، جو 2023 کے مقابلے میں تقریباً 2.8 گنا زیادہ اضافہ ہے۔
E-way bills: دسمبر میں ای وے بل دو سال میں دوسری بلند ترین سطح پر…اعداد و شمار میں ہوا اضافہ
دسمبر میں ای وے بل کی جنریشن میں اضافے کی توقع ہے کہ جنوری 2025 کے جی ایس ٹی ڈیٹا میں دکھائی دینے کی امید ہے، جو 1 فروری کو جاری کیا جائے گا۔
Mutual fund folios hit an all-time high of 22.5 crore in Dec: میوچل فنڈ فولیو نے دسمبر 2024 میں توڑا ریکارڈ، 22.50 کروڑ کے پار پہنچی
ریٹیل میوچل فنڈز کے زیر انتظام اثاثے دسمبر 2024 میں 39,91,313 کروڑ تک پہنچ گئے، جو نومبر میں 39,70,220 کروڑ تھے۔
Sam Altman’s sister accuses him of financial: اوپن اے آئی کے سی ای او سیم آلٹ پر بہن نے لگایا جنسی استحصال کا الزام
سیم آلٹ مین کی بہن نے بتایا کہ اس وقت 3 سال کی تھی اور جب یہ واقعہ پیش آیا، اس وقت سام بالغ تھے اور وہ نابالغ تھیں۔ اینی آلٹ مین پہلے بھی ہی سوشل میڈیا پریہ دعویٰ کر چکی ہیں کہ سیم آلٹ مین نے ان کا استحصال کیا تھا۔
?How does coal generate electricity: کوئلے سے بجلی کیسے بنتی ہے؟ جانئے بجلی بننے کا کیا ہے پورا پروسس
کوئلے کے پاؤڈر کو ایک خاص طریقے سے جلایا جاتا ہے، جس میں آئیر ایش الگ طریقوں سے بن کر الگ ہوجاتی ہے ۔ ہیٹ کے ذریعے پانی کو گرم کرکے بھاپ بنائی جاتی ہے.
مالی سال 2015 کے مقابلے مالی سال 2023 میں ہندوستانی کھلونوں کے شعبے کی برآمدات میں 239 فیصد اضافہ دیکھا گیا
یہ مشاہدات انڈین انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ (IIM) لکھنؤ کے شعبہ برائے فروغ صنعت اور اندرونی تجارت (DPIIT) کی ہدایات پر ’’ہندوستان میں بنائے گئے کھلونوں کی کامیابی کی کہانیاں‘‘ پرایک کیس اسٹڈی میں کیا گیا ہے ۔
Securitisation volumes top Rs 68,000 crore in Q3 FY25: آئی سی آر اے کا بڑا انکشاف، مالی سال 2025 کی تیسری سہ ماہی میں سیکورٹائزیشن کا حجم 68,000 کروڑ روپے سے تجاوز کر گئی
"مارکٹے کا حجم کچھ نجی بنکو ں کے ذریعے چلایا جا رہا ہے، جو اپنے قرض جمع کرنے کے تناسب کو بہتر بنانے کے لےا سکوکرٹائزیشن پر غور کر رہے ہںک، جس کی وجہ سے ڈیپازٹ کی ترقی نسبتاً استعمال کم کررہے ہیں ۔"





