Bharat Express DD Free Dish

Business News

گزشتہ تین سالوں میں جمع کیے گئے کل پی ای فنڈز تقریباً 23 بلین ڈالر تک پہنچ گئے ہیں۔

میوچل فنڈز میں سرمایہ کاری کرتے ہیں یا سرمایہ کاری شروع کرنے کا سوچ رہے ہیں تو یہ ایک بہترین فیصلہ ہے۔ اب اسٹاک مارکیٹ میں مزید اتار چڑھاؤ دیکھنے کو مل سکتا ہے کیونکہ 20 جنوری کو ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے صدر کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے

کوٹک نے یہ بھی نشاندہی کی کہ ہندوستان میںکاروبار کے سائز میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، جو ہندوستانی منڈیوں کی گہرائی کو ظاہر کرتا ہے۔ 2024 میں 30 سے ​​زیادہ کاروبار 500 ملین  ڈالرسے زیادہ تھی۔

الیکٹرانکس انڈیا لمیٹڈ کے آئی پی او کے لیے ہندوستانی اسٹاک مارکیٹ آپریٹر کے ساتھ ایک مسودہ دائر کیا۔ پیشکش اپریل یا مئی کے لیے طے کی گئی ہے

بجلی کی پیداوار کی شرح نمو ایک سال پہلے 5.8 فیصد کے مقابلے کم ہو کر 4.4 فیصد رہ گئی۔ استعمال پر مبنی درجہ بندی کے مطابق  نومبر 2024 میں کیپٹل گڈز کے حصے میں نمو بڑھ کر نو فیصد ہو گئی،

وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی حکومت نے 16 جنوری 2016 کو اسٹارٹ اپ انڈیا پہل شروع کی جس کا مقصد اسٹارٹ اپس کو فروغ دینے اور ملک کے اسٹارٹ اپ  نظام میں سرمایہ کاروں کی حوصلہ افزائی کے لیے ایک مضبوط ماحولیاتی نظام کی تشکیل کرنا ہے۔

اتر پردیش کو سب سے زیادہ 31,039.84 کروڑ روپے ملے، اس کے بعد بہار کو 17,403.36 کروڑ روپے اور مغربی بنگال کو 13017.06 کروڑ روپے ملے۔

اقوام متحدہ کی رپورٹ میں اس بات پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے کہ مشرقی اور جنوبی ایشیا میں منفی خطرات بڑھ رہے ہیں جو کہ اہم خطرات اور چیلنجز میں جغرافیائی سیاسی تناؤ، تجارتی تنازعات اور موسمیاتی تبدیلی کے اثرات شامل ہیں،

انارک کے مطابق  2024 میں الٹرا لگژری گھروں کی فروخت میں ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا، جس میں 59 یونٹس 4,754 کروڑ روپے میں فروخت ہوئے۔ یہ ممبئی، دہلی-این سی آر اور بنگلورو میں زیادہ ہوا۔

ہندوستان میں بنیادی افراط زر گزشتہ ایک سال کے دوران معمول پر آ گیا ہے، جو چار سالوں میں اپنی کم ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ اس میں ٹیکسٹائل، صحت، تعلیم اور ذاتی نگہداشت جیسے شعبوں میں بڑے پیمانے پر کمی دیکھی ہے۔