PM Internship Scheme: پی ایم انٹرنشپ اسکیم: حمایت میں 81فیصد ہندوستانی صنعت
رپورٹ میں اس بات پر روشنی ڈالی گئی ہے کہ 76 فیصد سے زیادہ کمپنیاں اپنے انٹرن شپ پروگراموں میں ٹیکنالوجی کے کردار کو ترجیح دے رہی ہیں،
Apparel exports up 11.6 pc in Apr-Dec- AEPC: اپریل تا دسمبر میں ملبوسات کی برآمدات 11.6 فیصد بڑھ کر 11.31 بلین ڈالر تک پہنچی
اپیرل ایکسپورٹ پروموشن کونسل (اے ای پی سی) نے کہا کہ یہ مناسب وقت ہے، جب ہندوستان کو بڑھتے ہوئے مواقع سے فائدہ اٹھانے اور عالمی سطح پر اپنی موجودگی کو بڑھانے اور نئی منڈیوں میں داخل ہونے کی رفتار کو تیز کرنے کی ضرورت ہے۔
AGRI EXPORT: زرعی اور پراسیس شدہ خوراک کی برآمدات اپریل تا دسمبر میں 11 فیصد بڑھ کر 17.77 بلین ڈالر تک پہنچی
ہندوستان نے مالی سال 2024 میں بیرونی ممالک کو 10.41 بلین ڈالر کا چاول برآمد کیا، جو کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں 6.5 فیصد کم ہے، کیونکہ بڑھتی ہوئی افراط زر کو روکنے کے لیے ملکی مارکیٹ میں اناج کی دستیابی کو بڑھانے کے لیے برآمدات کو محدود کرنا پڑا تاکہ مہنگائی کو روکا جا سکے۔
Ministry of Defence (MoD): بحریہ کو ملے گا MRSAM میزائل، بھارت ڈائنامکس کے ساتھ 2,960 کروڑ روپے کا ہوا سودا
اس معاہدے کے تحت، بی ڈی ایل 'خرید (بھارتی)' زمرے میں میزائل فراہم کرے گا، جس میں زیادہ تر مواد مقامی ہوگا۔ یہ معاہدہ ایم ایس ایم ای سمیت دفاعی صنعت میں تقریباً 3.5 لاکھ یوم دن کا روزگار پیدا کرے گا۔ جس میں بہت سی چھوٹی اور درمیانی صنعتیں (MSME) بھی شامل ہیں۔
Boost for Make in India: آرمینیا نے دفاعی برآمدات اور پیداوار کو بڑھانے کے لیے بھارت اور فرانس کی مشترکہ طور پر تیار کردہ ٹراجن توپوں کا دیاآرڈر
آرمینیا نے اپنے دفاعی بیڑے میں شامل کرنے کے لیے ہندوستان اور فرانس کی طرف سے مشترکہ طور پر تیار کردہ ٹریجن 155 ملی میٹر ٹووڈ آرٹلری گن سسٹم کا انتخاب کیا ہے۔ یہ گن سسٹم لارسن اینڈ ٹوبرو (ایل اینڈ ٹی) اور کے این ڈی ایس فرانس نے بنایا ہے۔
2025 اور 2030 کے درمیان Green Investments پانچ گنا بڑھ کر 31 لاکھ کروڑ روپے تک پہنچ جائے گی: Crisil
انڈیا انفراسٹرکچر کنکلیو 2025 کے دوران Crisil نے کہا کہ ہندوستان میں Green investments 2025 اور 2030 کے درمیان پانچ گنا بڑھ جائے گی اور 31 لاکھ کروڑ روپے (31 ٹریلین) تک پہنچ جائے گی۔
DHL Group CEO Tobias Meyer: ڈی ایچ ایل گروپ CEO Tobias Meyerنے ہندوستان میں اسٹریٹجک سرمایہ کاری اور مستقبل کی ترقی پر تبادلہ خیال کیا
ڈی ایچ ایل گروپ کے CEO Tobias Meyerنے ہندوستان میں اپنی سرمایہ کاری جاری رکھنے کے بارے میں بات کی۔ انہوں نے مقامی ویئر ہاؤس، تقسیم اور بلیو ڈارٹ کے ذریعے ہندوستانی مارکیٹ میں بھاری سرمایہ کاری کرنے کے منصوبوں کا انکشاف کیا۔
Future of Work Skills میں ہندوستان عالمی معیشتوں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا میں دوسرے نمبر پر
انڈیکس میں 190 سے زائد ممالک کا جائزہ لیا گیا، جس میں 280 ملین سے زیادہ ملازمتوں کی پوسٹنگ، 5 ملین سے زیادہ آجر کی مہارت کے مطالبات، 5,000 سے زیادہ یونیورسٹیوں اور 17.5 ملین تحقیقی مقالات کا تجزیہ کیا گیا۔
ہندوستان دنیا کا تیسرا سب سے بڑا اسٹارٹ اپ ہب ،اسٹارٹ اپ 400 سے بڑھ کر 1,57,000 تک پہنچی
ہندوستان میں اسٹارٹ اپس کی تعداد2014 میں صرف 400 تھی، جو آج بڑھ کر 1,57,000 ہوگئی ہے۔ 'اسٹارٹ اپ انڈیا' پہل نے اس تبدیلی کو ممکن بنایا، جس کے نتیجے میں ملک میں روزگار کے مواقع بڑھے اور نئی صنعتوں کی تخلیق ہوئی۔
India poised to become world’s 4th largest economy by 2026: ہندوستان 2026 تک جاپان کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کی چوتھی سب سے بڑی معیشت بن جائے گا: پی ایچ ڈی سی سی آئی
صنعتی ادارہ پی ایچ ڈی سی سی آئی نے رواں مالی سال میں ملک کی جی ڈی پی میں 6.8 فیصد اور مالی سال 26 میں 7.7 فیصد اضافے کی پیش گوئی کی ہے۔





