Amitabh Bachchan: امیتابھ بچن نے ایودھا رام مندر پران پرتسٹھا سے قبل 14.5 کروڑ روپے کا خریدا پلاٹ، بنائیں گے اپنا گھر
امیتابھ بچن نے دی ہاؤس آف ابھینندن لوڑھا کے ساتھ اس پروجیکٹ کے بارے میں بات کی۔ امیتابھ بچن نے کہا- میں ایودھیا میں دی سریو کے لیے دی ہاؤس آف ابھینندن لوڑھا کے ساتھ یہ سفر شروع کرنے کے لیےبہت خوش ہوں۔
Vijay Sethupathi On Body Shaming: برسوں کے بعدوجے سیتھوپتی کا باڈی شیمنگ پر چھلکا درد، ساؤتھ کے بعد بالی ووڈ میں بھی ہوئے اس کےشکار
وجے نے مزید کہا- لیکن کبھی کبھی میں کپڑوں کو لے کر بھی پریشان ہو جاتا ہوں۔ اگر میں کسی تقریب میں جا رہا ہوں۔ وہاں لوگوں کو اچھے کپڑے پہنے دیکھ کر پریشان ہوجاتا ہوں ۔
Year Ender 2023: ستیہ پریم کی کتھا سے لے کر جوان تک… ان فلموں میں ڈیبیو ڈائریکٹرز نے دکھایا جلوہ
سماجی باریکیوں کو تلاش کرنے سے لے کر ٹیکنالوجیز کو اپنانے تک، ان ابھرتے ہوئے فنکاروں نے کہانیوں کو بُننے میں شاندار مہارت کا مظاہرہ کیا۔
Ali Fazal and Richa Chadha Love Story: علی فضل اور ریچا چڈھاکواپنی فلم ’فکرے‘ کے سیٹ پر ایک دوسرے سے محبت ہوئی اور پھر جوڑے نے محبت کو شادی کا نام دے دیا
علی فضل نے انکشاف کیا کہ انہوں نے ریچا چڈھا کو متاثر کرنے کے لیے بہت سے عجیب و غریب کام کیے تھے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ علی 'اوئے لکی لکی اوئے' اور 'گینگس آف واسے پور' جیسی فلموں میں رچا چڈھا کی شاندار اداکاری سے بہت متاثر ہوئے تھے۔
Actor Shreyas Talpade suffers heart attack: شریاس تلپڑے کو دل کا دورہ پڑا، اسپتال میں ان کی انجیو پلاسٹی کی گئی ہے
شریاس تلپڑے آج اپنی نئی فلم "ویلکم ٹو دی جنگل" کی شوٹنگ کر رہے تھے۔ شوٹنگ ختم ہونے کے بعد جب وہ گھر پہنچے تو انہیں سینے میں درد محسوس ہوا اور انہیں فوری طور پر اسپتال لے جایا گیا۔
Joram Review: زورم فلم میں منوج باجپئی کی شاندار ادکاری دل کو چھو لیتی ہے، منوج باجپئی اس دورکے نصیرالدین شاہ اور اوم پوری بن چکے ہیں
داسرو اپنی بیوی کی ساڑھی سے اپنی پیٹھ پر باندھ کر 3 ماہ کی بچی کے ساتھ پانچ سال بعد ممبئی سے جھارکھنڈ واپس آجاتا ہے۔ 3 ماہ کی بچی بول نہیں سکتی۔ لیکن داسارو اس سے بات کر رہا ہے۔ باتیں بھی کیا ؟
Salman Khan To Plan Open Theatre:سسلمان خان نے اپنے ڈریم پروجیکٹ کے بارے میں کی بات
ای ٹائمز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں سلمان خان نے کہا تھا کہ وہ اپنا تھیٹر کھولنے کا سوچ رہے ہیں۔ رپورٹس میں یہ دعویٰ بھی کیا گیا تھا کہ یہ تھیٹر دیہی علاقوں اور شہروں کے مضافات میں کھولے جائیں گے۔
Interesting Story of South Star’s many Marriages: شادی شدہ ہوتے ہوئے بھی اس اسٹار نے کی 3 شادیاں، آئے دن آتی تھیں افیئر کی خبریں، آخرمیں بیٹی نے بھی چھوڑ دیا ساتھ
جیمنی گنیشن کو کئی لوگ ہندوستانی سنیما کا پہلا سچا سپراسٹارمانتے ہیں۔ اداکار کا اسٹارڈم ہندوستان کی آزادی کے آس پاس تمل سنیما میں ہوا۔ 1950 سے 70 کی دہائی تک وہ تمل باکس آفس کے اکیلے راجا تھے اورایک کے بعد ایک ہٹ دیتے رہے۔
Actor Solanki Diwakar: ایوشمان کھرانہ پریانکا چوپڑا کی فلموں میں بھی کام کیا،یہ اداکار سڑک کنارے پھل بیچنے پر ہےمجبور
سولنکی دیواکر نے مزید کہا، 'مجھے شرما جی نمکین میں پھل فروش کا کردار ملا ہے۔ میں نے رشی کپور جی کے ساتھ دو تین ڈائیلاگ کیے تھے۔
Nana Patekar Viral video: بنارس میں سیلفی لینے آئے لڑکے کو نانا پاٹیکر نے ماراتھپڑ ، ڈاریکٹر نے کہا- یہ فلم کی شوٹ ویڈیو تھی
بالی ووڈ اداکار نانا پاٹیکر ایک بار پھر تنازع میں آگئے ہیں۔ اداکار کے ساتھ شوٹنگ کے دوران ایک مداح سیلفی لینے آیا تو اس مداح کو نانا پاٹیکر نے تھپڑ مارا اور سیٹ سے بھگا دیا۔ اب فلم ڈائریکٹر نے وضاحت دے دی ہے۔





