Bharat Express DD Free Dish

Bollywood

عالیہ نے مزید کہا کہ میرے خیال میں ہمارے رشتے میں جو بھی مسئلہ آیا، وہ ہمیشہ کسی تیسرے شخص کی وجہ سے تھا۔ لیکن اب وہ غلط فہمی ہماری زندگی سے دور ہو گئی ہے۔ اپنے بچوں کی خاطر ہم نے پوری طرح ہتھیار ڈال دیے ہیں۔

عادل خان درانی  اور سومی خا ن  نے بھی اپنی شادی کی افواہوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جلد ہی ان تمام باتوں کے بارے میں سب کو بتائیں گے۔

اداکار نے یہ لائیو سیشن اپنے پروڈکشن ہاؤس کے پیج سے کیا۔ اس لائیو سیشن میں اداکار 'لاپتہ لیڈیز' سے متعلق مداحوں کے سوالوں کا جواب دیتے نظر آ رہے ہیں۔

عامر خان کی یہ فلم آٹھ سال قبل کرسمس کے موقع پر ہی ریلیز ہوئی تھی۔ دنگل بھی 2016 میں کرسمس کے موقع پر ریلیز ہوئی تھی۔ اب عامر کی ستارے زمین پر کرسمس کے موقع پر ہی ریلیز ہوگی۔ عامر نے لال سنگھ چڈھا کے بعد وقفہ لیا تھا۔

بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت آئے روز بحث کا موضوع بنی رہتی ہیں۔ اب اداکارہ کے ایک بیان نے سب کی توجہ مبذول کرائی ہے جس میں انہوں نے مشہور فلمی شخصیات پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔

سہانا خان کی ترقی کی لسٹ میں ایک نیا اضافہ ہوگیا ہے۔ اداکارہ نے اپنے کروڑوں روپئے خرچ کرکے اپنے والدین کا سرفخر سے اونچا کردیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ شاہ رخ خان کی بیٹی ے اب بڑا انسویسٹمنٹ کیا ہے اور 23 سال کی عمر میں عالیشان پراپرٹی اپنے نام کرلی ہے۔

سورج بڑجاتیا نے ہمیشہ سلمان خان کو اپنا سب سے خاص اور بہترین دوست بتایا ہے۔ انہوں نے ایک ساتھ بہت کام کیا ہے اور اگر رپورٹس پر یقین کیا جائے تو سلمان اور سورج مستقبل میں کچھ بہترین فلموں میں ایک ساتھ نظر آ سکتے ہیں۔

بالی ووڈ اداکار کارتک آرین ان دنوں 'بھول بھلیاں 3' کو لے کر خبروں میں ہیں۔ سال 2022 میں باکس آفس پر ہٹ ہونے والی فلم بھول بھلیاں کا اگلا سیکوئل جلد ہی ریلیز ہونے جا رہا ہے۔

مداح اس کردار کے لیے کرن کی زبردست اور ناقابل یقین تبدیلی کی طرف اشارہ کر رہے ہیں۔ ان تفصیلات سے یہ فلم پہلے ہی موضوع بحث بن چکی ہے اور وہ فلم کی تشہیر میں مددگار ثابت ہو رہی ہیں۔

شادی میں 'نو فون پالیسی' ہوگی۔ ہندوستان ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق راکل اور جیکی کی شادی میں مہمانوں کو فون استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہے۔