Bharat Express

Bollywood Actress

اداکارہ نے مزید کہا کہ میل پارٹنر کو اپنی خاتون پا رٹنرکی بات سننی چاہیے۔ زیادہ تر وقت وہ آپ سے کسی حل کی امید کے ساتھ بات نہیں کررہی ہوتی  ہے۔ بس ان کے ساتھ موجود رہیں اور ان کے ساتھ  ہمدردی کریں۔

اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کسان کنگنا رناوت کے خلاف نعرے لگا رہے ہیں۔ اس دوران جیسے ہی کسان گاڑی سے کنگنا رناوت کا پتلا نکالتے ہیں، پولیس اسے چھیننے کی کوشش کرنے لگتی ہے۔

واپسی کے بعد پرینکا  چوپڑانے اپنی بیٹی مالتی سے ملاقات کی۔ پرینکا چوپڑانے اپنی انسٹا اسٹوری میں اپنی بیٹی کی ایک پیاری تصویر شیئر کی ہے۔ تصویر میں مالتی بیڈ پر لیٹی نظرآ رہی ہیں۔ تصویر میں مالتی نائٹ سوٹ پہنے نظر آرہی ہیں۔

استری 2' نے ناظرین پر ایسا جادو کیا ہے کہ اسے دیکھنے کے لیے ہر روز شائقین  کا ایک بڑا ہجوم سینما گھروں کا رخ کر رہا ہے۔

بالی ووڈ میں قدم رکھتے ہی سائرہ کو دلیپ کمار سے پیار ہونے لگا۔ اس وقت اداکار کی عمر 44 سال تھی لیکن جب محبت ہو جائے تو عمر میں فرق نہیں پڑتا۔ ان کی محبت پروان چڑھی اور 11 اکتوبر 1966 کو ان کی شادی ہوگئی۔

اداکارہ نے فلم ’تری دیو‘ کے مقبول گانے ’اوئے اوئے... ترچی ٹوپی والے‘ سے شہرت حاصل کی۔ ایکشن تھرلر فلم کی ہدایت کاری اور شریک تحریر راجیو رائے نے کی تھی اور اس میں نصیر الدین شاہ، سنی دیول، جیکی شراف، مادھوری دکشٹ، سنگیتا بجلانی، انوپم کھیر اور امریش پوری نے کام کیا تھا۔

میڈیا سے گفتگو میں ملائکہ  اروڑانے کہا، 'ایک دن میرے بیٹے نے کہا کہ اس کے دوست کنفیوز ہیں کہ میں کیا کرتی ہوں۔ کہتے ہیں کہ میں نے فلمیں اور گانے بھی کیے ہیں۔

شیفالی کو میکا سنگھ کے میوزک ویڈیو ’ہوتھوں پہ بس‘ میں بھی دیکھا گیا تھا۔ اس گانے کو خود میکا سنگھ نے گایا ہے۔ وہ حال ہی میں ’شیطانی رسمین‘ میں نظر آئیں۔

ذاتی زندگی کی بات کریں تو جب ان کا کیرئیر عروج پر تھا تو ممتاز کو ایک افریقی بزنس مین میور مادھوانی سے پیار ہو گیا اور 1974 میں ان سے شادی کر کے فلمی دنیا کو الوداع کہہ دیا۔ شادی کے بعد وہ بیرون ملک شفٹ ہوگئیں۔

جیسمین  بھسین کا کہنا تھا کہ میں نے پورے ایونٹ میں سن گلاسز پہن رکھے تھے، میری ٹیم ایونٹ میں میری مدد کر رہی تھی کیونکہ ایک وقت کے  بعد مجھ کو کچھ نظر نہیں آرہا تھا۔