Arrest warrant issued against film actor Sonu Sood: سونو سود کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری، 10 لاکھ روپے کے مبینہ دھوکہ دہی سے متعلق معاملہ
قابل ذکر بات یہ ہے کہ ورک فرنٹ کی بات کریں تو سونو سود کو حال ہی میں فتح میں دیکھا گیا تھا۔ اداکار نے اس فلم سے ہدایت کاری میں بھی قدم رکھا ہے۔
Saif Ali Khan Attack: سیف علی خان کیس میں بڑا اپ ڈیٹ،حملہ آور کی مدد کرنے والے شخص کی تلاش میں ممبئی پولیس مغربی بنگال پہنچی
ممبئی پولیس اس معاملے میں ایک اور ملزم کی تلاش میں مغربی بنگال پہنچ گئی ہے۔ پولیس جہانگیر شیخ کو تلاش کر رہی ہے، جس نے ملزم کو سم کارڈ دیا تھا۔
Actor Raghav Tiwari attacked with sharp weapon: بالی ووڈ اداکار راگھو تیواری پر تیز دھار ہتھیار سے حملہ، ملزم فرار
پولیس کی کارروائی پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے راگھو نے کہا کہ ملزم ابھی تک گرفتاری سے بچ رہا ہے اور آزاد گھوم رہا ہے۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ ملزم ان کی عمارت کے نیچے نظر آرہا ہے۔ راگھو نے خدشہ ظاہر کیا کہ اگر انہیں یا اس کے خاندان کو کچھ ہوا تو اس کی ذمہ داری پولیس پر ہوگی۔
Delhi Court issued summons to Dharmendra: دھوکہ دہی کے معاملے میں معروف اداکار دھرمیندر کے خلاف عدالت نے سمن کیا جاری،20 فروری کو پیش ہونے کا حکم
شکایت کنندہ سشیل کمار کا معاملہ یہ ہے کہ اپریل 2018 کے مہینے میں، شریک ملزم نے دھرمیندر کی جانب سے این ایچ-24/این ایچ-9، اتر پردیش پر گرم دھرم ڈھابہ کی فرنچائز کھولنے کی پیشکش کے ساتھ ان سے رابطہ کیا تھا۔
Shah Rukh Khan Death Threat: شاہ رخ کوجان سے مارنے کی دھمکی دینے والا شخص رائے پور سےگرفتار
جس نمبر سے کال کی گئی وہ فیضان خان کا ہے۔ فیضان خان جو کہ پیشے سے وکیل ہیں، تھانہ پنڈیاری کے رہائشی ہیں۔ فیضان خان کا فون چند روز قبل گم ہوگیاتھا، اس کی اطلاع بھی انہوں نے دی تھی۔
Baby John Teaser:ورون دھون کی بے بی جان 25 دسمبر کو سینما گھروں میں ہوگی ریلیز ، فلم کا ٹیزر ایکشن سے بھرپور
بے بی جان کے ٹیزر کی بات کریں تو اس میں ایک بچی کی آواز آتی ہے جو کہ رہی ہے۔ چیونٹی اکیلی ہو تو اسے کچلنا آسان ہے، لیکن اگر ساری چیونٹیاں مل جائیں تو وہ ہاتھی کو بھی شکست دے سکتی ہیں۔
Shahrukh Khan Birthday: شاہ رخ خان سے کنگ خان بننے تک کا یہ سفر، جانئے کتنی جائیداد کے مالک ہیں؟
قابل ذکر بات یہ ہے کہ شاہ رخ خان سے کنگ خان بننے تک ان کا سفر بالکل آسان نہیں تھا۔ اس مقام کو حاصل کرنے کے لیے انھوں نے بہت محنت کی ہے۔ آج اپنی سالگرہ پر شاہ رخ ایک نئی فلم کا اعلان کرکے اپنے مداحوں کو تحفہ دے سکتے ہیں۔
Baby John Teaser: فلم بے بی جان میں ورون دھون کا خطرناک لک،بے بی جان کا ٹیزر ہوا ریلیز
ورون دھون کا لک بھی کافی ڈیشنگ لگ رہا ہے۔ بے بی جان ورون دھون کے لیے ایک مختلف قسم کا ایکشن لے کر آئی ہے ۔ ورون دھون کو بھی اس فلم سے کافی امیدیں ہیں۔
Salman Khan Y Plus Security: سلمان خان کی Y+ سیکورٹی سخت، گھر سے لے کر فارم ہاؤس تک، ہر کونے پر پولیس تعینات
سلمان خان شوٹنگ کے لیے جہاں بھی جائیں گے، مقامی پولیس اسٹیشن کو اس کی اطلاع دی جائے گی۔ جس کے بعد پولیس کی ایک ٹیم شوٹنگ کے مقام پر پہنچے گی اور ان کی حفاظت کا خیال رکھے گی۔
Sharad Kelkar Birthday: آواز کو اداکاری سے زیادہ پہچان ملی، کروڑوں کی فلم میں اپنا کردار اس طرح نبھایا
شرد کیلکر نے کہا ہے کہ انہیں بچپن میں بولنے کی پریشانی تھی۔ شرد بچپن میں بولنے کی وجہ لڑکھڑاتے تھے ، بولتے ہوئے ان کے الفاظ ٹھیک سے نہیں نکلتے تھے۔ اداکاری کی دنیا میں آنے کے بعد انہوں نے وائس اوور کرنا شروع کر دیا۔





