Rajpal Yadav: چیک باؤنس کیس میں راجپال یادو پر دہلی ہائی کورٹ سخت، ادائیگی میں تاخیر پر عدالت برہم
اس سے قبل مئی 2024 میں ایک سیشن عدالت نے چیک باؤنس کیس میں راجپال یادو کو قصوروار قرار دیتے ہوئے چھ ماہ قید کی سزا سنائی تھی۔ بعد میں دہلی ہائی کورٹ نے اس سزا پر روک لگا دی تھی کیونکہ اداکار کے وکیل نے عدالت کو یقین دہانی کرائی تھی کہ دونوں فریق آپسی رضامندی سے معاملہ حل کر لیں گے۔
Worst 14 days of my life: رتیک روشن کی گرل فرنڈ صبا آزاد اسپتال میں داخل، اس بیماری سے سوکھ کے ہوئیں کانٹا، تصویر دیکھ کرمداح پریشان
صبا آزاد نے مزید لکھا، "ایک دن میں دن میں دو بار ٹریننگ کر رہی تھی — پل اپس کرنا، بھاری وزن اٹھانا — اور اگلے ہی دن، میں مکمل طور پر ختم ہو گئی، میرے پاس ٹوتھ پک اٹھانے کی بھی طاقت نہیں تھی،
Farooq Sheikh’s Birth Anniversary: پہلی فلم کے دوران فاروق شیخ وکالت کے فائنل ایئر میں تھے، فیس کے طور پر 700 روپے ملے تھے
فاروق شیخ 25 مارچ 1948 کو امرو لی، سورت، گجرات میں پیدا ہوئے۔ وہ نہ صرف بہترین اداکار تھے بلکہ ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے کامیاب میزبان بھی رہے۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم سینٹ میری اسکول ممبئی سے حاصل کی، پھر سینٹ زیویئر کالج میں داخلہ لیا اور بعد میں سدھارتھ کالج آف لا سے قانون کی ڈگری حاصل کی۔
Gippy Grewal Threat Goldy Brar: گپی گریوال کو گولڈی براڑ کی دھمکی، وائرل آڈیو سے پنجاب میں ہلچل، سکیورٹی پر اٹھے سوال
سدھو موسے والا قتل کیس کے ماسٹر مائنڈ گولڈی براڑ نے اب سپر اسٹار گپی گریوال کو نشانہ بنایا ہے۔ وائرل آڈیو میں ‘سنگین نتائج’ بھگتنے کی وارننگ دی گئی ہے، جس کے بعد سکھبیر سنگھ بادل نے بھگونت مان حکومت کی سکیورٹی پالیسی پر سخت سوالات اٹھائے ہیں۔
Sanjay Dutt-Nora Fatehi Song Sarke Chunar: نورا فتحی اور سنجے دت کا گانا ’سرکے چنر تیری سرکے‘، فحاشی کا معاملہ گرم، سخت کارروائی کا مطالبہ
سماجی کارکن ڈاکٹر شالینی علی نے سی بی ایف سی اور این سی ڈبلیو میں 'فحش' گانے 'سرکے چنر تیری سرکے' کے خلاف شکایت درج کرائی، فوری پابندی اور قانونی کارروائی کا مطالبہ
Rajpal Yadav Demands: راجپال یادو نے جیل میں قیدیوں کے لیے اسموکنگ ایریا کا کیا مطالبہ
راجپال یادو نے جیل کے نظام پر بات کرتے ہوئے کہا کہ قید خانوں کو صرف سزا دینے کی جگہ نہیں بلکہ اصلاحی مراکز کے طور پر کام کرنا چاہیے۔ ان کے مطابق قیدیوں کو اپنی غلطیوں سے سیکھنے اور خود کو بہتر بنانے کا مناسب موقع ملنا ضروری ہے تاکہ سزا مکمل ہونے کے بعد وہ معاشرے میں مثبت کردار ادا کر سکیں۔
Rajpal Yadav Out Of Tihar Jail On Bail: راج پال یادو تہاڑ جیل سے رہا، عوامی حمایت پر اظہار تشکر
بالی ووڈ اداکار راج پال یادو تہاڑ جیل سے رہا ہو گئے۔ جیل سے باہر آنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے ملک کے عوام کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ تین دہائیوں سے فلمی دنیا میں کام کر رہا ہوں اور یہ سب ناظرین کی محبت اور حمایت کا نتیجہ ہے۔
Bharat Express CMD Upendrra Rai Announces Rs 25 Lakh For Rajpal Yadav: بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اُپیندر رائے نے راج پال یادو کے لیے بڑھایا مدد کا ہاتھ، 25 لاکھ روپے کی مالی امداد کا اعلان
چیک باؤنس کیس میں دہلی کی تہاڑ جیل میں بند بالی ووڈ اداکار راج پال یادو کے لیے اب میڈیا اور سماجی حلقوں سے بھی بڑے پیمانے پر مدد سامنے آنے لگی ہے۔ بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے سی ایم ڈی اُپیندر رائے نے راج پال یادو کی مدد کے لیے 25 لاکھ روپے کی مالی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔
Battle of Galwan: سلمان خان کی فلم ‘بیٹل آف گلوان’ کے 19سیکنڈ کے گانے‘ماتربھومی’ کے ٹیزر نے سوشل میڈیا پر مچائی دھوم، جانئے مکمل گانا کب ہوگا ریلیز
سلمان خان نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر اس گانے کا ٹیزر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ‘ماتر بھومی’ کل ریلیز ہو رہا ہے۔ اس اعلان کے مطابق فلم کا مکمل گانا 24 جنوری کو، یعنی یومِ جمہوریہ سے ایک دن قبل، ریلیز کیا جائے گا۔
Aamir Khan with Gauri Spratt: گرل فرینڈ گوری سے شادی کرچکےہیں عامرخان، دونوں ایک دوسرے کو لیکر ہیں کافی سنجیدہ
عامر خان نے یہ بھی بتایا کہ ان کی اور گوری سپریٹ کی ملاقات اچانک ہوئی تھی۔ دونوں رابطے میں رہے اور آہستہ آہستہ یہ رشتہ خود بخود مضبوط ہوتا چلا گیا۔ واضح رہے کہ گوری ایک 6 سالہ بیٹے کی ماں بھی ہیں، جس کا ذکرعامرخان نے پہلے ہی یہ بات واضح کردے تھی۔





