Chaos & Stampede at Baba Bageshwar Dham’s Divya Darba: گریٹر نوئیڈا میں بابا باگیشور دھام کےدربار میں بھگدڑ، 15 زخمی
دوپہر کے بعد صورتحال زیادہ خراب ہو گئی، جب 4 لاکھ سے زیادہ عقیدت مندوں کے اجتماع میں بھگدڑ مچ گئی۔ کئی بزرگ شہری، خواتین، بچے اور دیگر زخمی ہو کر بے ہوش ہو گئے۔جس دوران تقریباً 15 افراد شدید زخمی ہوگئے۔
Bihar BJP Leader Death: پولیس کے لاٹھی چارج میں بی جے پی لیڈر کی موت، بی جے پی کےالزامات پر تیجسوی یادو کا ردعمل
پولیس کے لاٹھی چارج میں بی جے پی لیڈر کی موت کے بعد بہار کی سیاست میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس کے بارے میں بی جے پی نتیش حکومت پر انتقامی کارروائی کرنے کا الزام لگا رہی ہے۔ ساتھ ہی اس الزام پربہار کے نائب وزیر اعلی تیجسوی یادو نے جمعرات کو کہا کہ کوئی بدلہ نہیں لیا گیا ہے۔
BJP leader killed in police lathicharge in Bihar: بہار میں پولیس کی لاٹھی چارج میں بی جے پی رہنما کی موت،سشیل مودی کی ریاستی حکومت پر تنقید
بہار اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کے بعد پولیس نے احتجاج کرنے والے بی جے پی لیڈروں پر لاٹھی چارج کیا۔ اس واقعہ میں بی جے پی کے ایک لیڈر کی موت ہو گئی ہے۔ بی جے پی لیڈروں کا کہنا ہے کہ پٹنہ کے ڈاک بنگلہ چوراہے پر پولس نے طاقت کا استعمال کیا
Chhattisgarh Election 2023: چھتیس گڑھ انتخاب میں بی جے پی وزیر اعلی کے چہرے کے بغیر میدان میں اترے گی ،کیا ہے بی جے پی کی منصوبہ بندی؟
رواں برس چھتیس گڑھ میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے پیش نظر بی جے پی نے اپنی حکمت عملی کو حتمی شکل دی ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق ریاست میں اس دفعہ بی جے پی تین بار کے وزیر اعلیٰ رمن سنگھ کے چہرے کو وزیر اعلی کے امیدوار کے طورپر پیش نہیں کرے گی بلکہ براہ راست وزیراعظم نریندر مودی کے چہرے پر انتخابی میدان میں اترے گی۔
Congress holds “Silent Satyagraha”: مدھیہ پردیش میں راہل گاندھی کی حمایت میں کانگریس لیڈران کی’مون ستیہ گرہ‘، راہل طاقت کے غلط استعمال کے خلاف لڑ رہے ہیں لڑائی: کانگریس
سورت میں ایک میٹروپولیٹن مجسٹریٹ کی عدالت نے راہل گاندھی کو ان کے "مودی کنیت" کے تبصرہ پر مجرمانہ ہتک عزت کا قصوروار قرار دیا اور انہیں دو سال قید کی سزا سنائی۔ بعد میں انہیں لوک سبھا رکن کے طور پر نااہل قرار دے دیا گیا تھا۔
Brij Bhushan On Priyanka Gandhi: اگر ہمت ہے تو میرے خلاف انتخاب لڑیں، برج بھوشن سنگھ کا پرینکا گاندھی پر نشانہ
برج بھوشن شرن سنگھ نے کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی پر جوابی حملہ کیا ہے۔ برج بھوشن کا کہنا ہے کہ پرینکا مجھے لے کر ملک کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔ ان میں ہمت ہے تو میرے خلاف انتخاب لڑ کر دکھائیں
Bengal Panchayat Elections: پنچایت انتخابات میں تشدد کے پیچھے رام، شیام اور وام ، وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے نتائج کے بعد اپوزیشن جماعتوں کو بنایانشانہ
مغربی بنگال کے پنچایتی انتخابات میں وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کی پارٹی ٹی ایم سی اکثریت کے ساتھ انتخابات جیتتی نظر آرہی ہے۔ حالانکہ ووٹوں کی گنتی ابھی جاری ہے۔ ٹی ایم سی پارٹی کارکنوں نے جیت کا جشن منانا شروع کر دیا ہے۔
BJP On TMC Over West Bengal Violence: آپ کو شرم آرہی ہے؟ بنگال میں پُر تشدد واقعات پر روی شنکر پرساد ممتا بنر جی پر برہم
سابق مرکزی وزیر روی شنکر پرساد نے مغربی بنگال پنچائیت انتخابات کے دوران پیش آئے پُرتشدد واقعات کے سلسلے میں ایک پریس کانفرنس کی۔ اس پریس کانفرنس میں انہوں نے پُرتشدد واقعات کو لے کر مغربی بنگال کی وزیراعلی ممتا بنرجی کو تنقید کا نشانہ بنایا
Bengal Panchayat Election 2023: بنگال پنچائیت انتخابات میں ٹی ایم سی کا شاندار مظاہرہ ،بی جے پی سمیت دیگر پارٹیوں کی مایوس کُن کارکردگی
مغربی بنگال میں ہوئے پنچائیت انتخابات میں ترنمول کانگریس نے شاندار مظاہرہ کیا ہے، ابھی تک ہوئی ووٹوں کی گنتی کے نتائج کے مطابق ٹی ایم سی نے دیگر پارٹیوں پر شاندار سبقت بنائی ہے
Asaduddin Owaisi On Kanwar Yatra: کانوڑ یاترا کو لے اسد الدین اویسی کا بڑا بیان،وزیر اعظم مودی پربھی طنز
اسد الدین اویسی نے اتر پردیش کے کئی علاقوں میں کانوڑ یاترا کی وجہ سے گوشت کی دکانوں کے بند ہونے پرانتظامیہ کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ انہوں نے بدھ (12 جولائی) کو ٹویٹ کیا کہ اگر آپ سڑک پر نماز پڑھتے ہیں تو آپ پر ایف آئی آر درج ہوتی ہے، لیکن کانوڑ یاترا کے لیے گوشت کی دکانیں بند کر دی گئی ہیں