NTA Paper Leak Case: این ٹی اے کے معاملے پر آر ایس ایس کی یہ تنظیم آئی حکومت کے خلاف، بی جے پی کو دکھایا آئینہ
اے بی وی پی نے جمعرات (20 جون، 2024) کو کہا، "جب عوام کی طرف سے کوئی سوال ہے، تو حکومت کی طرف سے جواب ہونا چاہیے۔"
Maharashtra Assembly Elections 2024: کانگریس، ادھو ٹھاکرے اور شردپوار ساتھ مل کر لڑیں گے الیکشن، مہایتی میں سی ایم کی کرسی پرگھمسان
لوک سبھا الیکشن میں بی جے پی کو کم سیٹیں ملی ہیں۔ اس ہارکی ذمہ داری لیتے ہوئے نائب وزیراعلیٰ دیویندرفڑنویس نے عہدہ چھوڑنے کی خواہش ظاہرکی تھی۔ حالانکہ پارٹی قیادت نے انہیں نائب وزیراعلیٰ عہدے پربنے رہنے کے لئے کہا تھا۔
Kiran Choudhary Joins BJP: بی جے پی میں شامل ہوگئیں سابق وزیراعلیٰ کی بہو کرن چودھری، ایک دن پہلے ہی دیا تھا کانگریس سے استعفیٰ
ہریانہ کے سابق وزیراعلیٰ بنسی لال کی بہو کرن چودھری کو مرکزی وزیرمنوہرلال کھٹر، بی جے پی جنرل سکریٹری ترون چگھ اورہریانہ کے وزیراعلیٰ نائب سنگھ سینی کی موجودگی میں پارٹی کی رکنیت دلائی گئی۔
Maharashtra BJP President: مہاراشٹر بی جے پی صدر سے متعلق اعلیٰ کمان کا بڑا فیصلہ، اسمبلی الیکشن سے پہلے تصویر صاف
مہاراشٹرلوک سبھا الیکشن میں پارٹی کی کارکردگی کے بعد ریاستی صدرمیں تبدیلی ہوگی یا نہیں، اس سے متعلق کئی طرح کی قیاس آرائیاں چل رہی تھیں۔ اب تصویر صاف ہوگئی ہے۔
Priyanka Gandhi Political Debut: وائناڈ سے پرینکا گاندھی کے ‘سیاسی آغاز’ پر بی جے پی نے کیا طنز، کانگریس نے کیا خوشی کا اظہار
اتر پردیش کانگریس کے صدر اجے رائے نے پرینکا گاندھی کے وائناڈ سے اپنا پہلا الیکشن لڑنے پر آئی اے این ایس سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پرینکا گاندھی ہمارے لوگوں کی لیڈر ہیں، جس طرح وہ کام کرتی ہیں۔ یقیناً وہ وائناڈ سیٹ سے بھاری ووٹوں سے الیکشن جیتیں گی۔
Bomb At BJP Office: بی جے پی کے کولکتہ دفتر میں بم کی وجہ سے مچ گئی ہلچل ، بم ڈسپوزل اسکواڈ پر پہنچ گئے ، اسمبلی انتخابات کے دوران بھی ہوا تھا تشدد
بی جے پی آئی ٹی سیل کے سربراہ امت مالویہ نے ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ کولکتہ کے مرکز میں بی جے پی کے 6، مرلی دھر لین آفس کے باہر ایک دیسی ساختہ بم ملا ہے
International Father’s Day: ڈاکٹر راجیشور سنگھ اپنے والد کے نام پر 100 ڈیجیٹل تعلیمی مراکز کریں گے شروع
'انٹرنیشنل فادرز ڈے' کے موقع پر، راجیشور سنگھ نے ایکس پر پوسٹ کیا اور "رن بہادر سنگھ ڈیجیٹل تعلیم اور نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے مراکز" کے بارے میں معلومات دیں۔
Delhi Water Crisis: دہلی میں پانی کے بحران کو لے کر سڑکوں پر اتری بی جے پی، پیر کے روز عام آدمی پارٹی کے اراکین اسمبلی کا کرے گی گھراؤ
دہلی بی جے پی کے ریاستی صدر وریندر سچدیوا نے کہا ہے کہ ہم نے پانی کے مسئلہ کو لے کر مظاہرہ کیا ہے۔ پیر کے روز عام آدمی پارٹی کے اراکین اسمبلی کے گھروں کے باہر احتجاج کریں گے۔
Lok Sabha Speaker: لوک سبھا اسپیکر کے عہدے کو لے کر ٹی ڈی پی نے رکھی ایسی شرط، بی جے پی کی کشیدگی بڑھی، اب کیا کریں گے نتیش کمار؟
جنتا دل (یونائیٹڈ) کے رہنما کے سی تیاگی نے ہفتہ کو کہا کہ جے ڈی یو اور ٹی ڈی پی این ڈی اے میں حلیف ہیں اور وہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے نامزد کردہ امیدوار کی حمایت کریں گے۔
Asaduddin Owaisi On UAPA: ”اس بے رحم قانون کے تحت نہ جانے کتنے مسلمان-دلت…“ یواے پی اے سے متعلق اسدالدین اویسی کا بی جے پی-کانگریس پر بڑا حملہ
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسدالدین اویسی نے یواے پی اے قانون پر سوال کھڑا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مودی 3.0 سے یہ امید تھی کہ وہ الیکشن کے نتائج سے کچھ سیکھیں گے، لیکن انہوں نے نہیں سیکھا۔





