Kannauj News: ‘پولیس نے عصمت دری متاثرہ کی آخری رسومات اس کے والد کے آنے سے پہلے ادا کی’- اکھلیش یادو
ایس پی سربراہ نے کہا، 'حکومت اور انتظامیہ کو بتانا چاہیے کہ انھوں نے ایسا کر کے کیا چھپایا ہے اور کس کو بچایا جا رہا ہے۔ بی جے پی والے نہ تو گھر والوں کی اہمیت سمجھتے ہیں اور نہ ہی ان کے درد کو۔ لوگوں کا بی جے پی سے اعتماد اٹھ چکا ہے۔
MNS Candidate 2024 List: راج ٹھاکرے نے 2 اسمبلی سیٹوں پر کیا امیدواروں کا اعلان، مہاراشٹرمیں بی جے پی کی پریشانی میں اضافہ
مہاراشٹرمیں اسمبلی الیکشن سے متعلق ایم این ایس سربراہ راج ٹھاکرے پورے جوش میں ہیں۔ انہوں نے پیر (5 اگست) کو ہی دوسیٹوں پرامیدواروں کا اعلان کیا۔
Assam Government: اب اس ریاست میں باہر کے لوگ نہیں ہوں گے سرکاری نوکری کے حقدار ! وزیراعلیٰ کا اعلان ،لارہے ہیں نئی پالیسی
چیف منسٹر ہمانتا بسوا سرما نے کہا کہ آسام حکومت جلد ہی ایک نئی ڈومیسائل پالیسی لائے گی، جس کے تحت صرف آسام میں پیدا ہونے والے لوگ ہی ریاستی سرکاری ملازمتوں کے اہل ہوں گے۔
Kangana Ranaut On Rahul Gandhi: سر پر ٹوپی، ماتھے پر تلک… کنگنا نے راہل گاندھی کی ایڈٹ شدہ تصویر شیئر کی، ہنگامہ برپا
اس تصویر میں راہل گاندھی کے سر پر مسلم کمیونٹی کی ٹوپی نظر آرہی ہے، ان کے ماتھے پر ہندو دھرم کا صندل اور تلک لگا ہوا ہے اور ان کے گلے میں کراس بھی ہے۔ اس تصویر کے نیچے لکھا ہے، 'جاتی جیوی جسے بنا جاتی پوچھے جاتی گننا کرنی ہے۔'
Nazul Land Bill: ‘بی جے پی گھر بھی چھیننا چاہتی ہے’، اکھلیش یادو نے نزول اراضی بل پر بی جے پی کو بنایا نشانہ
اکھلیش یادو نے مزید لکھا - "کچھ لوگوں کے پاس دو جگہوں کا آپشن ہوتا ہے، لیکن ہر کوئی ان جیسا نہیں ہوتا۔ آباد مکانوں کو تباہ کر کے بی جے پی والوں کو کیا ملے گا۔ کیا بی جے پی لینڈ مافیا کے لیے لوگوں کو بے گھر کر دے گی؟
دیویندر فڑنویس بنیں گے بی جے پی کے نئے صدر؟ وزیراعظم مودی سے ملاقات کے بعد قیاس آرائیوں کو مل رہی ہے تقویت
بی جے پی ہائی کمان اس وقت جے پی نڈا کی جگہ پارٹی کواب نئے صدرکی تلاش میں مصروف ہے۔ اس سے متعلق پارٹی میں لمبے وقت سے غوروخوض جاری ہے۔
Delhi Rains: پارلیمنٹ ہاؤس کی چھت سے ٹپکنے لگا بارش کا پانی، اکھلیش نے کہا- اس سے اچھا تو پرانی پارلیمنٹ چلتے ہیں
کانگریس پارٹی نے بھی نیو پارلیمنٹ ہاؤس میں بارش کی وجہ سے چھت سے پانی ٹپکنے کے واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔ کانگریس کے راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ پرمود تیواری نے کہا ہے کہ وہ پارلیمنٹ ہاؤس میں پانی بھرنے اور چھت سے پانی ٹپکنے کا مسئلہ راجیہ سبھا میں اٹھائیں گے۔
Sanjay Singh On Anurag Thakur: انوراگ ٹھاکر پر برہم ہوئے سنجے سنگھ، کہا۔ گولی مار چھاپ لیڈر ہیں، بی جے پی میں ہر کام …
سنجے سنگھ نے کہا، "انوراگ ٹھاکر گولی مار چھاپ لیڈر ہیں، ان کی پارٹی بی جے پی میں ہر کام ذات پوچھنے کے بعد کیا جاتا ہے۔
Begusarai News: بیگوسرائے میں کھلے میں گوشت فروخت کرنے پر کارروائی، NH-31 کے کنارے سے ہٹائی گئیں دکانیں، مقامی لوگوں نے کہہ دی بڑی بات
میئر پنکی دیوی نے کہا کہ کھلے میں گوشت فروخت کرنا غیر قانونی ہے اور گوشت کی دکانیں صرف حکومتی ہدایات کے مطابق چلانے کی ہدایات دی گئی ہیں۔
Kalpana Speech in Jharkhand Assembly: ’’ہیمنت سورین کے پانچ ماہ کون واپس کرے گا…‘‘؟ کلپنا سورین نے جھارکھنڈ اسمبلی میں کہہ دی بڑی بات
جھارکھنڈ کے سی ایم ہیمنت سورین کی اہلیہ کلپنا سورین حال ہی میں گانڈے اسمبلی سیٹ پر ضمنی انتخاب جیتنے کے بعد ایوان میں پہنچی ہیں۔ منگل کے روز اسپیکر نے انہیں ایوان میں پہلی تقریر کرنے کا موقع فراہم کیا۔




